مہوش میں ایران کے ساتھ ساتھ میری پہلی پوسٹ میں سعودی عرب کا ذکر بھی تھا، اور اصل رونا یہ تھا کہ آخر بی بی سی نے وہ پہلی خبر کیوں ہٹائی تھی۔
اب آپ کی تحریر اور الزامات کی طرف آتا ہوں، یہ صرف آپ ہی نہیں پوری دنیا میں واویلا کیا جاتا ہے، یہاں جب کوئی خبر لبرلز کے خلاف ہو تو وہ میڈیا پر الزامات لگا...