نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    آپ کا پسندیدہ موضوع یا رکن

    یہ تو بہت برا ہوا، چلیں‌ میں اپنے الفاظ‌ واپس لیتا ہوں‌ ۔
  2. جہانزیب

    آپ کا پسندیدہ موضوع یا رکن

    اوہ ابھی تک میں‌ کسی کو پسند نہیں آیا ۔
  3. جہانزیب

    آپکی پسند نہ پسند

    ابھی میں نے افطار میں چنا چاٹ‌ اور پکوڑے کھائے ہیں، اور یہی مجھے پسند ہیں ۔
  4. جہانزیب

    پردیس اور پردیسی

    سارے گجراتی :grin: میرا بڑا لمبا تعارف ہے ، ہم بنیادی طور پر گجرات سے ہیں، گجرات میں دو گاوں‌ ہیں‌ ایک سوق کلاں‌ اور دوسرا بڈھی سوق اور کچھ رشتہ دار جلالپور جٹاں‌ رہتے ہیں، لیکن جب سرگودھا آباد ہو رہا تھا تو میرے پڑدادا سرگودھا منتقل ہو گئے تھے، اب ہماری فیملی سرگودھا، گجرات اور لیہ میں‌ بٹی...
  5. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    اِنک ٹول ۔ اِنک ٹول گمپ کا کیلگرافی یا خطاطی کے لئے استعمال کیا جانے والا اوزار ہے ، لیکن بری خبر یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس گرافکس ٹیبلیٹ نہیں ہے تو آپ کو اس کا کوئی فائدہ نہیں، ہاں اگر آپ کا ماؤس پر کنٹرول بہت زیادہ ہے اور خوشخط بھی ہیں، تب آپ اس کا استعمال بخوبی کر سکتے ہیں، نہیں تو اس سے کم...
  6. جہانزیب

    گپ شپ کارنر

    اب اگر یہاں‌ لوگ سنجیدہ ہو گئے تو پھر؟
  7. جہانزیب

    گپ شپ کارنر

    ہاں‌ آپ کے سنجیدہ دھاگے دیکھ دیکھ کر تو میں بھی کافی سنجیدہ ہو گیا تھا ، شکر ہے آپ نے گپ شپ کی طرف بھی توجہ دی ہے ۔
  8. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    پنسل ، پینٹ برش اور ائیر برش ۔ ان تینوں اوزار کا استعمال تقریباً ایک جیسا ہی ہے، اس لئے ہم ان تینوں پر ایک ہی مضمون پر بات کریں گے ۔ نیچے کی تصویر میں ایک ہی سائز کے برش سے تینوں اوزار سے ایک لائن بنائی گئی ہے، جس سے ان اوزار کا فرق واضح ہو جاتا ہے ۔ پنسل سے بنائی گئی لائن سب سے کھردری اور...
  9. جہانزیب

    مبارکباد شگفتہ کو سالگرہ مبارک

    پتہ نہیں‌ تصویر کیوں‌ نظر نہیں‌ آ رہی خیر ادھر کلک کر کے دیکھ لیں‌ ۔
  10. جہانزیب

    مبارکباد شگفتہ کو سالگرہ مبارک

    مجھے لگتا ہے سب پچھیس ستمبر والوں‌ کی دو دو سالگرہیں‌ ہوتی ہیں‌ ۔
  11. جہانزیب

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    یہ دھاگہ پورا پڑھنے کے بعد مجھے ایک بار پھر یقین ہو گیا ہے کہ ہم "چونکہ اور چنانچہ" میں پھنسی قوم ہیں ۔ سب سے پہلا کام جو ہمیں ملک میں کرنا چاہیے ہے وہ جرائم کی تعریف بیان کرنا ہے، کہ جرم کیا ہے اور اسکی سزا کیا ہے ، اس سوچ سے ملک پہلے ہی تقسیم ہو رہا ہے کہ "چونکہ وہ قادیانی تھے چنانچہ یہ جائز...
  12. جہانزیب

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    تیکھی ہونی چاہیے چھری، سب کام ہو جاتے ہیں ۔ ذرا شکاریوں‌ والا دھاگہ تو دیکھیں‌
  13. جہانزیب

    کیا آپ شکاری ھیں۔نوٹ۔ یہ دھاگہ شکاریوں کے لیے ھے

    محبت کا کھلا اقرار ۔۔ :blush::laugh: لیکن مجھے معاملہ یکطرفہ ہی لگتا ہے ۔:laugh:
  14. جہانزیب

    نیٹ یوزر

    ورچوئل لائف میں میرا کمرہ کمپیوٹر کے اندر ہی ہے ۔ ہم اپنی باتوں‌ میں تھریڈ کا عنوان بھول گئے ، کیا تھا بھلا؟
  15. جہانزیب

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    لول ۔ نو کمنٹ‌ ۔ چھری چھوٹی بڑی سے کوئی فرق پڑتا ہے
  16. جہانزیب

    نیٹ یوزر

    بقول میری اماں‌ جان کے میں تو کمپیوٹر سے اٹھتا ہی نہیں‌ :hatoff:
  17. جہانزیب

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    آُپ بھی نہ ۔ ۔۔ میں‌دو لوگوں‌ کے بیچ کباب کی ہڈی ضرور بنوں‌ :grin1:
  18. جہانزیب

    ھیلپ کارنر

    اردو محفل ۔ اور دوسری میرے دستخط میں :blush:
  19. جہانزیب

    مبارکباد ہم مشاق ہو گئے . . . مجھے مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو، مشاق سے ایف سولہ کا سفر انتہائی خوشگوار ہو آپ کا ۔
Top