نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    لینکس میں کیسے انسٹال کروں

    فونٹ‌ فورج تو اوبنٹو میں ویسے ہی موجود ہے، انسٹال کرنے کے لئے ذیل کی کمانڈ استعمال کریں‌۔ sudo apt-get install fontforge
  2. جہانزیب

    کے بنٹو میں اردو کلیدی تختہ اور اردو فانٹس کیسے تنصیب ہوں؟

    مہوش کنجیاں‌ شاید کام کر رہی ہیں، لیکن ایکسیبیلٹی آپشن میں‌ کی بورڈ‌ تبدیل کرنے کے لئے کن کنجیوں‌ کو منتخب کیا گیا ہے؟ یہ دیکھنے کے لئے اوبنٹو میں‌ سسٹم، پرفرینسز، وہاں‌ کیبورڈ‌ میں‌ جا کر لے آوٹ‌ میں‌ جائیں، وہاں‌ لے آوٹ‌ آپشن میں لے آوٹ‌ سوئچنگ میں‌ جا کر دیکھیں‌ کہ تبادلے کے لئے کونسی کنجیاں‌...
  3. جہانزیب

    ھیلپ کارنر

    جو پاسورڈ‌ کی ای میل آتی ہے، وہ پوری مسینجر میں‌ چھاپ دی ہے ۔
  4. جہانزیب

    ھیلپ کارنر

    کیوں‌ کہ بلاگ ایڈمن انٹرفیس انگریزی میں ہے، اردو خود لکھ کر پوسٹ‌ کرنا ہے ۔
  5. جہانزیب

    ھیلپ کارنر

    ماورا اپنے الفاظ‌ واپس لے لو جلدی جلدی ۔۔ کیوں‌ کہ سوال کچھ اس قسم کے ہو سکتے ہیں‌ کہ یوزر نیم میں‌ کیا لکھوں، اچھا اب پاسورڈ‌ میں کیا لکھوں‌ ۔ میں‌ ایویں‌ ای تو نہیں‌ بھاگا ۔۔ بلاگ کا نام کیا رکھوں‌ ۔۔ لول ۔
  6. جہانزیب

    ھیلپ کارنر

    پورا دو عدد بلاگ بنوا کر تو دیے ہیں اب آگے میں‌ کیا کروں‌:blush: کنٹرول پینل میں‌ خود بھی کچھ دیکھیں‌ نہ :boxing:
  7. جہانزیب

    خیال خوانی

    اسی لئے میں نے لفظ "مستند" کا استعمال کیا تھا، ریسرچ تھیوریز بہت سی کسوٹیوں سے گزر تک "مستند" کے معیار تک پہنچتی ہے، نہیں تو دنیا میں بہت سے پی ایچ ڈی اور ان کی تھیوریاں مثلاً افریقی نسل، یورپی نسل سے کم ذہین ہے، جیسی تھیوریاں اور ریسرچز بھی موجود ہیں، لیکن مستند نہیں ہیں ۔
  8. جہانزیب

    دوست کیسا ھونا چاھیے ؟کیا اپ کو اپنے دوست سے پیار ھے ؟

    دوست کو تو بے وفا کہا جا سکتا ہے، میں‌ بھی اپنے دوستوں‌ کو کہتا ہوں پھر بھی ہم دوست ہیں :mrgreen:
  9. جہانزیب

    کھجور کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں

    کھجور کے بارے میں مجھے یہ معلوم ہے کہ بہت مزے کی ہوتی ہے ۔
  10. جہانزیب

    خیال خوانی

    دیوتا تو ایک دیومالائی طرز کا افسانہ ہے، میں بہت شوق سے پڑھتا رہا ہوں ۔ میرے ذاتی خیال میں جیسے جاپانی اینمیٹڈ کارٹون نے دنیا پر سحر کیا ہوا ہے، اردو میں اگر ایسی کوئی کوشش کرے اور کہانی دیوتا کی ہو تو زبردست ہٹ ہو گا ۔ اور اگر ٹیلی پیتھی اتنا ہی مستند علم ہوتا، تو دنیا کی کسی نہ کسی یونیورسٹی...
  11. جہانزیب

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    یہی تو سوال ہے، جب قادیانیوں‌کے مطابق وہاں‌ وہ جیتے تھے، تو ایک مخصوص‌ عرصے بعد مذکور کاروائی پبلک کر دی جانی تھی، جو کہ پوری ہو چکی ہے، خلیفہ وقت یا کوئی بھی پاکستانی شہری قانونی طریقہ سے اسے حاصل کر سکتا ہے تو کیا وجہ ہے کہ اتنا بڑے سچ کو کسی قادیانی نے ابھی تک حکومت سے کیوں نہیں مانگا ؟ کہیں...
  12. جہانزیب

    کے بنٹو میں اردو کلیدی تختہ اور اردو فانٹس کیسے تنصیب ہوں؟

    مہوش کیبنٹو اور اوبنٹو میں‌ ایک ہی طریقہ سے ایسا ہوتا ہے اور اوبنٹو کے لئے طریقہ میرے بلاگ پر لکھا ہے ۔
  13. جہانزیب

    میری پسندیدہ گیم

    لول ۔ یہ چمکیلی چیز کہہ کر آپ کا اشارہ کس طرف ہے؟
  14. جہانزیب

    میری پسندیدہ گیم

    عزیز امین ریسلنگ میں‌ آپ کو بٹسٹوٹا تو نہیں پسند؟ کیونکہ اس کا نک نیم بھی اینیمل ہی ہے ۔
  15. جہانزیب

    آپ یہ نہ ھوتے تو کیا ھوتے؟

    جو میں اب ہوں‌ اگر وہ نہیں‌ ہوتا، اور اگر میں‌ نہیں ہوتا تو مجھے کیسے پتہ کہ مستقبل میں‌ ، میں‌ ہوتا بھی کہ نہیں‌ ۔ بس جو ہو گیا وہی ٹھیک ہے ۔
  16. جہانزیب

    تاسف دعا کی درخواست

    گھمبیر صورتحال ہے، اللہ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے ۔
  17. جہانزیب

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    بائے ۔ میں‌ بھی جا رہا ہوں‌ اب افطار کا وقت ہونے والا ہے، شائد اب سحری کے وقت آوں‌ ۔
  18. جہانزیب

    آپ کا سٹار ، برج، ھارو سکوپ کیاھے؟

    یقین تو میں‌ بھی نہیں‌ رکھتا، لیکن رسم دنیا کے حساب سے آپ کس ستارے کی گردش میں‌ ہیں؟ :mrgreen:
  19. جہانزیب

    آپ کا سٹار ، برج، ھارو سکوپ کیاھے؟

    کوئی پرندوں‌ کے نشان والا برج بھی ہے کہ نہیں؟
  20. جہانزیب

    آپ کا سٹار ، برج، ھارو سکوپ کیاھے؟

    میں‌ نے تو سب سے پہلے بتایا ہے، پھر کیسی ٹررررررررررررررن:blush:
Top