نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    سلیکشن کی منتقلی ۔ گمپ میں سلیکشن کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے، ایسا کرنے کے لئے دو طریقے ہیں، کہ صرف سلیکشن کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کرنا، جس میں منتخب شدہ حصہ بغیر تبدیلی کے وہیں موجود رہے ۔ ایسا ہم صرف ریکٹینگل ٹول اور الپس ٹول کی مدد سے بنائی گئی سلیکشن کے ساتھ کر سکتے...
  2. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    کوئیک ماسک ۔ سلیکشن کرنے کے لئے ہم کوئیک ماسک کو استعمال کر سکتے ہیں ۔ کوئیک ماسک موڈ میں جانے کے لئے تصویر والی ونڈو میں نیچے کی جانب ایک چوکور ڈبہ پر کلک کر کے جایا جاتا ہے ۔ ایسا کرنے سے تصویر پر سرخ رنگ غالب آ جائے گا۔کوئیک ماسک موڈ کو بحال کرنے کے بعد اگلا قدم پینٹ برش ٹولحصہ پر...
  3. جہانزیب

    ڈراپ ڈاون مینو کیسے بنتا ہے

    سی ایس ایس کی مدد سے ڈراپ ڈاون مینو بنایا جا سکتا ہے، ڈی ایچ ٹی ایم ایل اور جاوا سکرپٹ‌ کے استعمال سے بنایا جا سکتا ہے ۔
  4. جہانزیب

    امریکی اسلحہ طالبان کو سپلائی

    چین اور ایران کو تو چھوڑیں‌ ابھی پاکستان میں‌ حالات ایسے بنائے جارہے ہیں اور ان حالات کو بنانے میں‌ طالبان اور ان کے حمایتیوں‌ کا شکریہ ۔
  5. جہانزیب

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    خوش آمدید لیکن آپ کو آتے ہی جنس کی وضاحت کی ضرورت کیوں‌ پیش آ گئی؟
  6. جہانزیب

    اردو ورد پریس اور اردو پی ایچ پی بی بی درکار ہیں

    یہاں‌ ہی ڈاون لوڈ‌ سیکشن میں‌ دونوں‌ آپ کو مل جائیں‌ گے ۔
  7. جہانزیب

    25 پوسسٹ کی پابندی ؟

    اب ہٹ‌گئی ہے، موجیں‌ کریں‌:mrgreen:
  8. جہانزیب

    لینکس تعارف سے تنصیب تک قدم بہ قدم

    اگر آپ 40 جی بی ڈصک پر کبنٹو انسٹال کر رہے ہیں، تو اوپر شاکر کی بنائی ہوئی پارٹیشن میں ایک اور کا اضافہ کر لیں ۔ 100 ایم بی کی پارٹٰشن بنام بوٹ‌ اور ماونٹ‌ پوائنٹ‌ boot/ ۔ ایسا نا کرنے کی صورت میں‌ بڑی ڈصک میں‌بعض‌ اوقات گرب ایرر 15 آ‌جاتا ہے ۔
  9. جہانزیب

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    پاکستان میں‌ ممبر نیشنل اسمبلی ، رکن قومی اسمبلی کو ایم این اے پکارا جاتا ہے ۔
  10. جہانزیب

    طالبان کے خلاف آپریشن ۔

    جب تک ہمارے عوام میں‌ اس طرح‌ کی سوچ موجود ہے، حالات کبھی بھی بہتر نہیں‌ ہوں‌ گے ۔ طالبان یا نام نہاد طالبان جو اس وقت پاکستان میں سرگرم ہیں ان کے خلاف آپریشن سے امریکہ کو فائدہ ہو یا نقصان لیکن پاکستان کی بقا کے لئے یہ انتہائی ضروری ہے ۔ جمعرات والے دن ، بی بی سی پر ایک خبر آئی تھی جس کا عنوان...
  11. جہانزیب

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    لو ہم میں‌بھی کافی باتیں‌ ملتی ہیں ، آخری نام، گجرات، جاٹ‌ ویسے جاٹوں‌ میں‌ کونسے جاٹ‌ ہیں‌ آپ؟‌ مجھے شک ہے کہ وہ بھی ایک ہو سکتا ہے :lol: اگر و سے شروع ہو کر چ پر ختم ہوتا ہوا تو ۔
  12. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    پاتھ ٹول ۔ پاتھ ٹول یا بیزئیر ٹول گمپ کا نہایت طاقتور اوزار ہے، جس کی مدد سے سے آپ سیدھی لکیر، ٹیڑھی سطریں، کسی بھی قسم کی شکل یا سلیکشن بنا سکتے ہیں ۔ گمپ ویکٹر گرافک پروگرام نہیں ہے بلکہ ریسٹر امیج پروگرام ہے، لیکن پاتھ ٹولز کی مدد سے بنائے گئے پاتھ ویکٹر ہوتے ہیں ۔ آسان لفظوں میں ایسی...
  13. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    انٹیلیجنٹ سیزر ( ) اور فور گراؤنڈ سلیکٹ ٹولز ( ) ۔ اوپر ہم نے فری سلیکٹ، فزی سلیکٹ اور کلر سلیکٹ ٹولز کے متعلق پڑھا ہے ۔ جو کہ کسی تصویر کو منتخب کرنے کے لئے رنگوں کی مطابقت اور فری سلیکٹ کی صورت میں تصویر کے گرد حاشیہ لگانے سے کسی حصہ کو منتخب کر سکتے ہیں ۔ لیکن اگر ہمارے پاس کوئی ایسی...
  14. جہانزیب

    گرافکس گمپ میں سادہ انیمیشن

    اگر آپ کے پاس کوئی فونٹ نہیں کھل رہا تو اس کا مطلب ہے آپ کا فونٹ فرلڈر درست طور پر کنفیگر نہیں ہے ۔ آپ پہلے گمپ کھول کر فائل مینیو میں پریفرینسز میں جا کر دیکھیں کہ وہاں فونٹس کا فولڈر کونسا ہے؟ آپ کے سسٹم فانٹ والا فولڈر ہے یا گمپ کا اپنا فونٹ فولڈر ۔ اسے بدل کر اپنا سسٹم فولڈر کا پتا وہاں لکھ...
  15. جہانزیب

    گرافکس گمپ میں سادہ انیمیشن

    عمار جلد ہی ان تمام اسباق کی پی ڈی ایف فائل بنا دوں‌ گا ۔
  16. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    فری سلیکٹ( )، فزی سلیکٹ ( ) اور کَلر سلیکٹ ٹولز ( )۔ ہم نے اوپر ریکٹینگل اور الپس سلیکٹ ٹولز کا جائزہ لیا ہے، یہ دونوں ٹولز زیادہ تر ویب گرافکس بناتے وقت استعمال ہوتے ہیں، جیسے ویب سائٹ کا سانچہ بناتے وقت، ویب سائٹ مینو، بٹنز، بینر اور اسی قسم کے تمام کام جن میں جیومیٹری کی بنیادی اشکال...
  17. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    ریکٹٰینگل اور الپس ٹولز ۔ گمپ میں تصویر کو منتخب کرنے کے لئے کوئیک ماسک کے علاوہ آٹھ عدد اوزار ہیں جن سے کسی حصہ کو منتخب کیا جا سکتا ہے ۔ بقول گمپ دستاویزات کے اگر کوئی ان اوزار پر مہارت حاصل کر لے تو اس کا مطلب ہے، اسے ستر فی صد گمپ کا استعمال آ گیا ہے ۔ ہم ذیل میں اِن کا فرداً فرداً جائزہ...
  18. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    گمپ میں استعمال ہونے والے اوزاروں کو ہم مزید چار ذیلی زمروں میں تقسیم کر سکتے ہیں ۔ جو کہ مندرجہ ذیل ہیں ۔ 1۔ گمپ سلیکشن ٹولز ان کی مدد سے ہمتصاویر میں مختلف حصوں کو منتخب کر سکتے ہیں ۔ 2۔ گمپ پینٹ ٹولز ان کی مدد سے منتخب کردہ حصوں یا پوری تصویر یا لئیر کو رنگ کیا جا سکتا ہے، یا رنگوں کو بدلا...
  19. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    جب آپ گمپ کو پہلی دفعہ چلاتے ہیں تو اوپر والی تصویر میں سوا درمیان والی ونڈو کے گمپ شروع ہوتا ہے ۔ بائیں طرف والی ونڈو کو گمپ میں اصل اہمیت حاصل ہے، اور اسکو بند کرنے سے گمپ میں کھلی تمام دستاویزات، تصاویر اور گمپ بند ہو جاتا ہے ۔ درمیانی ونڈو، وہ ونڈو ہے جس میں تصویر یا گرافکس پر کام کیا جاتا...
  20. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    گمپ GNU Image Manipulation Program کا مخفف ہے ۔ جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے گمپ تصاویر کو بہتر بنانے، تصاویر کا حجم کم یا زیادہ کرنے اور ان کے فائل فارمیٹ بدلنے وغیرہ کے کام آتا ہے ۔ گمپ ایک اوپن سورس سافٹ وئیر ہے اور تقریباً ہر طرح کے آپریٹنگ سسٹم پر چلایا جا سکتا ہے ۔ گمپ کو تصاویر بہتر بنانے...
Top