نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    گمپ گمپ انٹرفیس اور اوزاروں‌ کا مختصر اور جامع تعارف ُٰپی ڈی ایف ای بک ڈاؤن لوڈ کریں آپ کے تبصرے اس مضمون میں صرف گمپ کے بنیادی ٹولز کا جائزہ لیا گیا ہے، مستقبل میں تمام ٹوٹیوریل یا اسباق میں ان کا بہتر استعمال دکھایا جائے گا، جس کے لئے یہ مضمون کلیدی حثیت رکھتا ہے ۔ مضمون میں...
  2. جہانزیب

    بلاگ کی زبان جناتی

    معذرت ۔ یہ تو ورڈ‌ پریس پی کے پر بنایا گیا ہے ۔
  3. جہانزیب

    بلاگ کی زبان جناتی

    اس کی وجہ یہ ہے کہ ورڈُپریس کو نئے ورژن پر اپگریڈ‌ کر دیا گیا ہے ۔ آپ کو انفرادی طور پر ہر اردو تحریر کو مندرجہ ذیل ایچ ٹی ایم ٹیگ کے درمیان رکھنا ہوگا ۔ <p style="font-family: urdu naskh asiatype, nafees web naskh,tahome; direction: rtl; font-size: 16px;"> urdu text </p>
  4. جہانزیب

    گرافکس گمپ میں سادہ انیمیشن

    اور یہ ٹیوٹوریل پرانا ہو چکا ہے، یہ گمپ کے ورزن 2۔2 کے لئے لکھا گیا تھا، گمپ کے نئے ورزن کے لئے اس سے بھی زیادہ آسانی کے ساتھ انیمیشن ایفیکٹ‌ حاصل کئے جا سکتے ہیں‌۔ انشااللہ اس پر جلد ایک عدد ٹیوٹوریل لکھوں‌ گا ۔ ویسے گرافکس ٹیوٹوریل میں جگمگاتی عبارت کے نام سے ایک ویڈیو ٹٰیوٹوریل موجود ہے ۔
  5. جہانزیب

    گرافکس گمپ میں سادہ انیمیشن

    گمپ میں‌ نفیس نسخ‌ اور نفیس نستعلیق دونوں‌ کو ایک ہی نام نفیس سے بلایا جاتا ہے۔ کیوں‌؟ اس کا مجھے بھی معلوم نہیں‌ ہے ۔ لیکن جب آپ نفیس لکھیں‌ تو دونوں‌ فانٹس کو باری باری دیکھ لیں‌ کہ کونسا نسخ‌ ہے اور کونسا نستعلیق ۔ ویسے اگر ونڈوز استعمال کر رہے ہیں تو بہتر ہے کہ پاک نستعلیق کو استعمال کر لیں‌۔
  6. جہانزیب

    ! کمپیوٹر کا مستقبل! دھماکہ ! مائکرو سافٹ سرفیس

    اس پر کیا قلم دوات سے لکھا جائے گا :lol:
  7. جہانزیب

    مبارکباد 14 اگست یوم آزادی پاکستان

    سب ہم وطنوں‌ کو یوم آزادی کی مبارک باد ۔
  8. جہانزیب

    یوم آزادی ہند مبارک ۔۔۔۔۔

    بلبلان ہند کو یوم آزادی مبارک ہو ۔
  9. جہانزیب

    گرافکس گمپ میں تصاویر واضح کرنا ۔

    عارف ہر طرح‌ کا سکرپٹ‌ گمپ پر بھی تو دستیاب ہے ۔ ٹیوٹوریل کا مقصد خود سے کام کرنا سیکھنا ہے، اس دوران آپ بہت سے طریقے سیکھ جاتے ہیں‌، جو کہیں‌ دوسری جگہ بھی کارآمد ہو سکتے ہیں‌۔ سمارٹ‌ شارپننگ کو ایک کلک میں‌ انجام دینے کے لئے گمپ میں‌ یہ سکرپٹ‌ موجود ہے ۔
  10. جہانزیب

    جملہ multilanguageمطلب اردو انگلش کیسے کروں

    اس کے لئے آپ کو سرور پر جملہ کی دو انسٹالیشن کرنی ہوں‌گی ۔ ایک ur اور دوسری en کے نام سے ۔
  11. جہانزیب

    امریکہ بہادر

    نیویارک میں‌ بہت بڑی تعداد میں‌ مسلمان ڈاکٹر ہیں ۔
  12. جہانزیب

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    میں‌ بھی یہی سوچ رہا تھا ۔
  13. جہانزیب

    چھٹیاں

    خیر نال جاو تے خیر نال آو ۔
  14. جہانزیب

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    یہ میں‌ نے بنائی ہے، کھچڑی، اس نے درست سندھی بنائی تھی، ہم اسکو آج بھی یہ کہتے ہیں‌ تو وہ یہی بولتا ہے، یہ نہ سندھی ہے نہ پنجابی ۔
  15. جہانزیب

    گرافکس تصویر سے پوسٹر بنانا ۔

    فہد میں‌ نے اصل میں‌ پہلے پکاسا ویب پر تصاویر اپ لوڈ‌ کی تھیں وہاں‌ البم تو لگا سکتے ہیں لیکن میں‌ نے جوگاڑ‌ سے تصاویر کے یو آر ایل نکالے تھے، جو اصل میں‌ تھمب نیلز تھے۔ بہرحال میں نے تصاویر کو فلکر پر اپ لوڈ‌ کر کے یہاں‌ لگا دیا ہے ۔
  16. جہانزیب

    گیت / غزل کی درخواست

    اگر چاہیں تو اس ربط پر یو ٹٰیوب ویڈیو کو ایم پی تھری آڈیو میں‌ بدل سکتے ہیں‌ ۔
  17. جہانزیب

    آپ کی شخصیت۔

    مخالف زیادہ تر ، پسندیدہ کا تھوڑا مسلہ ہے ۔
  18. جہانزیب

    آپ کی تصویر

    :haha: مری مکھیوں‌کی ہی لگا دو
  19. جہانزیب

    پاکستانی ماہرین کا کارنامہ

    سنا ہے ہمارے وزیر اعظم کئی سابقہ بھی جھاڑو کھانے جاتے رہے ہیں‌ :lol:
  20. جہانزیب

    آپ کی شخصیت۔

    میرا سکور 3 ؟؟‌لیکن میں‌ جذبات کو اتنا بھی نہیں‌چھپاتا، خاص کر ان لوگوں‌ سے جن کے متعلق وہ جذبات ہوں‌۔
Top