نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    اور ہمارے ہاں آج دال چاول، نہایت ہی پسندیدہ ڈش ھے:)
  2. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    اب میری باری ھے جناب، ویسے یہ دھاگہ بہت تیزی سے احتتام پذیر ہوتا ھے حیران کن حد تک:confused:
  3. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. حسن علوی

  5. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    بڑی اچھی بات ھے کہ آپ آگئی یہاں۔ السلام علیکم کیسے ہیں شمشاد بھائی؟
  6. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ھے سعود بھائی لیکن کبھی کبھی غلطیاں سرزد ہو ہی جایا کرتی ہیں۔
  7. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول (4)

    :roll::roll::roll: :blush:
  8. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  9. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    پر مجھے بھی تو کچھ پتہ لگے۔۔۔
  10. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ہم حیران ہیں کہ یہاں کس چیز کا ذکر ہو رہا ھے:rolleyes:
  11. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    آج ابھی تک کسی اور نے یہاں قدم رنجا نہیں فرمائے میرا مطلب ھے نہ عمار، نہ زینب اور نہ ہی سارہ۔۔۔۔۔:rolleyes:
  12. حسن علوی

    Name, place,animal,thing

    Bilal Birmingham Bitch & Bat Next alphabet is ~L~
  13. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    اب تو حسن کسی ویلے بھی نظر آ سکتا ھے محفل سو تیار رہیئے شمشاد بھائی:hatoff: اور میں بالکل ٹھیک ہوں شمشاد بھائی اور نئے سال کا آغاز بہت سی دعاؤں اور نیک خواہشات کی امید لے کر کیا (تھوڑی سی آوارہ گردی بھی کی;))
  14. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  15. حسن علوی

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    جی فرحت میرا جواب بھی ماوراء سے کچھ ملتا جلتا ہی ھے۔ زیادہ تو نہیں پر تھوڑا بہت ہاتھ ضرور بٹانا چاہوں گا۔ روزمرہ کی روٹین ہی کچھ ایسی ھے کہ کچھ پکا نہیں کہہ سکتا مگر پھر بھی اس ضمن میں اگر کچھ کر پاؤں تو مجھے بہت اچھا لگے گا۔ تو اب آپ جہاں بھی بہتر سمجھیں مجھے فِٹ کر دیں۔ نوازش:hatoff:
  16. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ثانیہ سعید کا ڈرامہ دیکھا تھا ٹی وی پر کچھ دن ہوئے
  17. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب، میں بخیر و عافیت ہوں الحمدللہ۔ شکریہ۔
  18. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    چلیئے اگر تو واپسی کی امید ھے تو پھر کوئی پریشانی کی بات نہیں۔ ویسے ایک اور رکن غائب ہیں فاروقی صاحب، جب سے میں چھٹیوں سے واپس آیا ہوں انکو محفل میں نہیں پایا۔ کوئی خیر خبر ھے انکی شمشاد بھائی؟
  19. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول (4)

    سارہ لگتا ھے آجکل سب پرانے اسٹوڈنٹس چھٹیاں منا رھے ہیں (مجھ سمیت;)) امید ھے جلد ہی واپس آ جائیں گے۔
Top