نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    اس کو میں بازی لے جانا نہیں کہوں گا۔ اگر یہ باور کرانا ہے کہ طنز "دونوں جانب سے ایک جیسا" کیا جا رہا ہے تو پھر کم از کم تبصرے باقی رہنے دیں تاکہ اس بات کو کراس چیک کرنے کا بھی کوئی طریقہ موجود ہو۔ جو تبصرے دوسری جانب سے آئے ہیں، وہ آپ پڑھ چکے ہیں۔ کیا اس قسم کی مسلسل سخت زبان جسٹیفائی کی جا سکتی...
  2. محمد سعد

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    یہ بھی اچھا طریقہ ہے کہ پہلے کہتے ہیں کہ آغاز میری طرف سے ہوا، پھر میں پوچھوں کہ کیسے تو وہ مراسلہ ہی حذف۔ خیر، جیسا میں نے کہا۔ آپ کا فورم ہے۔ اگر آپ کو پسند نہیں تو میں یہاں "ماحول خراب کرنے" نہیں آیا کروں گا۔
  3. محمد سعد

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    چلیں ٹھیک ہے۔ آپ کی مرضی۔ اگر آپ ایک پبلک فورم کو اسی انداز میں چلانا چاہتے ہیں تو ایسے ہی سہی۔
  4. محمد سعد

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    میرے کتنے مراسلے جو آپ نے حذف کیے وہ کسی کی "تنقیص" میں تھے؟
  5. محمد سعد

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    دونوں حد نہیں مقرر کرنا چاہتے؟ یعنی کہ اس فورم پر ہر بار بات لے دے کر appeal to moderation کی جانب ہی آئے گی؟
  6. محمد سعد

    ناسا کی جیمز ویب خلائی دوربین کی تعمیر مکمل ہوگئی

    کسی غیر معمولی ثبوت کی ضرورت نہیں ہے صاحب۔آپ چاہیں تو خود ہی چیک کر سکتے ہیں۔ صرف نرگس ماولوالہ کی مثال ہی لے لیں۔ ان کو قوم کی بیٹی، قوم کا فخر، سرمایہ، وغیرہ وغیرہ قرار دینے والی صرف سوشل میڈیا پوسٹس کی گنتی کر لیں۔ یہ فرض کریں کہ یہ سب لوگ جس طرح نرگس پر حق جتا رہے ہیں، اسی زور و شور سے یہ...
  7. محمد سعد

    ناسا کی جیمز ویب خلائی دوربین کی تعمیر مکمل ہوگئی

    حضرت۔ آپ کے سوال کا جواب آپ کو مل چکا ہے۔ مزید ڈیٹا اکٹھا کرنے کی مشقت اسی پر کی جائے جو آگے اسے پڑھنے کا تکلف بھی کرے اور دن میں متعدد بار مطالعہ سے اپنی بے رغبتی کا اظہار نہ کرے تو کچھ فایدہ ہو۔
  8. محمد سعد

    ناسا کی جیمز ویب خلائی دوربین کی تعمیر مکمل ہوگئی

    جو ہم پر نظر رکھنے کو بناتے ہیں، وہ وقت پر بن جایا کرتی ہیں کہ ان کے بجٹ میں کوئی رکاوٹ نہیں آیا کرتی۔ :rolleyes:
  9. محمد سعد

    ناسا کی جیمز ویب خلائی دوربین کی تعمیر مکمل ہوگئی

    حالیہ برسوں میں نرگس ماولوالہ اور دیگر چند ایک نام تو سنے ہوں گے۔ پاکستانیوں کا ان پر حق جتانے کا شوق دیکھ لیں اور ساتھ میں یہ دیکھ لیں کہ وہی حق جتانے والے پھر اپنے اپنے حلقہ اثر میں تحقیقی رجحان رکھنے والوں کی کس کس انداز میں حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔
  10. محمد سعد

    ناسا کی جیمز ویب خلائی دوربین کی تعمیر مکمل ہوگئی

    پتہ نہیں۔ اس پر منحصر ہے کہ آپ مغرب کی جانب کتنا اور شمال جنوب میں کتنا جا رہے ہیں۔ درجنوں اقوام مغرب میں بستی ہیں اور ہر ایک کا اپنا اپنا مزاج ہے۔ یہی صورت حال مشرق میں ہے۔ اب یہی مثال لے لیں۔ اگر جیمز ویب پر ہر قسم کی مشکلات کے باوجود کام جاری رکھنے والے لوگ کسی مخصوص ملک سے تھے تو وہ لوگ بھی...
  11. محمد سعد

    ناسا کی جیمز ویب خلائی دوربین کی تعمیر مکمل ہوگئی

    کافی عجیب سی سٹیٹمنٹ ہے۔ کہنے کو یہ بات کسی بھی انسان کے متعلق کہی جا سکتی ہے کہ وہ پکا فیصلہ کر لے تو عموماً اسے ختم کر کے چھوڑتا ہے۔ مغربی اقوام کے ساتھ اس جملے کو مخصوص کرنے کی سمجھ نہیں آتی۔ کیا یہ صفت صرف مغربی اقوام میں ہی پائی جاتی ہے؟ مجھے تو نہیں لگتا۔
  12. محمد سعد

    ناسا کی جیمز ویب خلائی دوربین کی تعمیر مکمل ہوگئی

    صرف تکنیکی رکاوٹیں نہیں، بجٹ کی رکاوٹیں بھی خوب پیش آئی تھیں۔
  13. محمد سعد

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    میں اس مبارک دن کے انتظار میں ہوں جب آپ اپنا دل اتنا بڑا کر پائیں گے کہ کسی اور کی اچیومنٹ کا اعتراف کر سکیں اور اس کا مذاق اڑا کر اسے نیچا دکھانے کی ضرورت محسوس نہ کریں۔
  14. محمد سعد

    سنگاپور : بنا ڈرائیور بسوں کا عوامی ٹرائل اگلے ہفتے ہوگا

    دیکھ لیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے ہم ان گوروں اور پیلوں سے ٹیکنالوجی میں کہیں آگے ہیں۔ ان سے کئی دہائیاں قبل ہی ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بسیں بنا چکے ہیں۔
  15. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    چھوڑ دیا صاحب۔ اللہ تعالیٰ میری توبہ قبول فرمائے۔
  16. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    ٹھیک ہے صاحب۔ دعویٰ کر کے بات کو ثابت نہ کر پانے والا کسی کو بھی بے وقوف نہیں بنا رہا۔ اس کے دعوے پر سوال پوچھنے والا لوگوں کو بے وقوف بنا رہا ہے۔
  17. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    اگر آپ کی دلیل اتنی ہی روشن ہے تو آپ کو اسے ثابت کرنے میں اتنی دشواری نہیں ہونی چاہیے جتنی یہاں ہوتی نظر آ رہی ہے۔
  18. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    یہودیوں کو نہ وہ جوابدہ ہے، نہ اس کا باپ، اور نہ ہی پاکستان کا کوئی اور شہری۔ آپ کی بات، دانستہ ایک مبہم جملہ استعمال کر کے، بعد میں اس کے معانی نظر آنے والے معنی سے مختلف ہونے کا دعویٰ کر کے بھی، بدستور غلط ہی ہے۔
  19. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    صرف بات دہرانے سے وہ سچ نہیں ہو جاتی۔ ثابت کرنے کے کچھ لوازمات ہوتے ہیں۔
  20. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    آپ نے باتیں تو بہت اچھی کی ہیں لیکن ان میں سے ایک بھی اس دعوے کے حق میں دلیل نہیں بن پاتی کہ ملالہ ایک یہودی ایجنٹ یا عالمی طاقتوں کا مہرہ ہے۔ براہ مہربانی مختلف چیزوں میں فرق کرنا سیکھیں۔ اگر یہاں امریکہ کے ڈرون حملے موضوع ہوتے تو صورت حال مختلف ہوتی۔ لیکن یہاں موضوع ملالہ یوسفزئی ہے جس کا...
Top