نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    کافی دلچسپ دعویٰ ہے۔ براہ مہربانی اس مراسلے کی نشاندہی کر دیں جہاں میں نے راڈار کو ٹھوس اجسام تک محدود کیا ہے۔ مجھے باوجود کوشش کے نہیں مل رہا۔ فورم کے دیگر حصوں میں بھی دیکھ لیا، نہیں ملا۔ کچھ مدد کر سکیں گے؟
  2. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    آصف اثر آپ ہی کے مراسلے ہیں صاحب جہاں آپ راڈار پر اصرار کرتے رہے۔ میں نے تو پہلے ہی درست سمت میں اشارہ کر دیا تھا۔ اگر آپ پھر بھی ضد پر اڑے رہیں تو کیا کیا جا سکتا ہے۔ خوش رہیں۔
  3. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    معذرت کہ جس چیپٹر، ریسرچ پیپر اور کتاب کا آپ حوالہ دے چکے ہیں، وہ سب راڈار ہی کے متعلق تھے اور ان میں سپیکٹروسکوپی کا کوئی عمل دخل نہیں تھا۔ اس سے پہلے بھی میرے سپیکٹروسکوپی کا تذکرہ کرنے کے بعدکافی دیر تک آپ راڈار پر ہی اصرار کرتے رہے ہیں۔ اس سب کی روشنی میں آپ کے آخری دو تبصروں کی سمجھ نہیں...
  4. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    اس پوری دستاویز میں کہیں بھی آئنوسفئیر میں شامل انفرادی عناصر/مرکبات/گیسز کے تجزیے کی بات نہیں ہے۔ یہ آئنوسفئیر کے بحیثیت مجموعی، ریڈیائی لہروں کے لیے میڈیم کے طور پر اس کی خصوصیات کے بارے میں ہے۔ کسی ماحول میں موجود کیمیائی عناصر و مرکبات کو جانچنے کے لیے وہاں کے آزاد الیکٹرانوں کا نہیں بلکہ...
  5. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    ۱۔ آئنوسفئیر کے عناصر ترکیبی کا تجزیہ کرنے کے لیے راڈار کب اور کیسے استعمال ہوتا ہے؟ کیا راڈار بتا سکتا ہے کہ آئنوسفئیر میں کون سے کیمیائی عناصر و مرکبات موجود ہیں؟ اگر ہاں تو کیسے؟ ۲۔ کیا آپ ایسی مثالیں دے سکتے ہیں کہ جہاں زمین یا کسی اور سیارے کی فضا میں موجود گیسز کے کیمیائی تجزیے کے لیے...
  6. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    اور کیا ریڈیو فریکوینسی پر گیسوں میں جذب یا منتشر ہونے والی لہروں کو قابل اعتبار طریقے سے ترکیبی تجزیے کے لیے استعمال کیا بھی جا سکتا ہے؟
  7. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    تب ہی تو سوال پوچھا ہے کہ راڈار (RADAR: RAdio Detection And Ranging) سے عناصر کا ترکیبی تجزیہ کیسے کیا جاتا ہے؟ نیز، چونکہ آپ نے ذکر کر ہی دیا ہے تو، میٹرک اور غیر میٹرک والے راڈار کے کام کرنے کے اصول میں کیا فرق ہے؟
  8. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    سونگھنے کا عمل کیا ہوتا ہے؟ میری دانست میں تو ناک میں سے گزرنے والے عناصر و مرکبات کی شناخت کو ہم سونگھنا کہتے ہیں۔ اس تعریف کی رو سے ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ کام صرف ناک ہی کر سکتی ہے۔ آپ نے مصنوعی ناک کا تذکرہ تو کبھی سنا ہی ہو گا۔
  9. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    عناصر کے تجزیے کے حوالے سے ان سے پوچھ رہا تھا۔ سطح کے نقشے کے لیے تو بہرحال ریڈار ہے ہی۔ مجھے عناصر کے تجزیے کے حوالے سے ان کی بات سمجھ نہیں آئی کہ وہاں ریڈار کا کیا کام۔
  10. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    سمجھ نہیں آئی۔ راڈار سے کیسے؟ یہ تو سپیکٹرومیٹری کا کام ہے۔
  11. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    میرے خیال میں یہ ٹرولنگ ان باتوں کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے جو آپ کو مشن کی کامیابی کی صورت میں برداشت کرنی پڑتیں۔ ہم تو ایسے بھی دن دیکھ چکے ہیں کہ پاکستان سے میچ جیتنے کی خوشی میں انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے ہندوستان کی مسلم آبادیوں پر چڑھائی کر دی گئی۔ لہذا اس ہلکی پھلکی ٹرولنگ کا برا نہ...
  12. محمد سعد

    ذرا چہرہ تو دکھاؤ... پیمنٹ ہوگئی، گھر جاؤ!

    ما شاء اللہ۔ Psycho Pass کی یاد آ گئی۔
  13. محمد سعد

    آپ کی بتائی ہوئی تعریف تو لگ بھگ اوپن شفٹ جیسی لگ رہی ہے۔

    آپ کی بتائی ہوئی تعریف تو لگ بھگ اوپن شفٹ جیسی لگ رہی ہے۔
  14. محمد سعد

    کورس اؤٹ لائن تو دلچسپ ہے۔ لیکن ڈاکر۔۔۔ اللہ معاف کرے۔ خیر، کچھ عرصہ پہلے سکریچ سے ایک پئیر ٹو...

    کورس اؤٹ لائن تو دلچسپ ہے۔ لیکن ڈاکر۔۔۔ اللہ معاف کرے۔ خیر، کچھ عرصہ پہلے سکریچ سے ایک پئیر ٹو پئیر ایپلکیشن لکھنے کا تجربہ کیا تھا، تھوڑی سی خود پکائی ہوئی آر ایس اے کی امپلمنٹیشن کے ساتھ۔ اچھا تجربہ رہا۔ :)
  15. محمد سعد

    آر ایس ایس ۔ چند تاریخی حقائق از حبیب الرحمن اعظمی، دارالعلوم دیوبند الہند

    کافی دلچسپ نکتہ ہے۔ یعنی کہ ان کا اور نازیوں کا سوچنے کا انداز لگ بھگ ایک ہی جیسا تھا۔
  16. محمد سعد

    اسلام آباد کے ٹریل

    کافی دیر سے یہ تھریڈ دیکھا۔ خیر، جتنا جانتا ہوں، بتا ہی دیتا ہوں۔ میں اکثر ٹریل 3 اور 6 پر جاتا رہتا ہوں، جبکہ کبھی کبھار ٹریل 5 کی جانب بھی نکل جاتا ہوں۔ ٹریل 3 پر (33.756,73.074) پر چیڑ کے درختوں کے بیچ کافی پیاری اور پرسکون جگہ ہے جہاں آپ تھوڑی دیر کو بیٹھ کر دنیا کے سب غم بھلا سکتے ہیں۔...
  17. محمد سعد

    ریپسٹس کے لیے نرم خو الفاظ کی فہرست کی تیاری

    گویا کہ پولیٹیکل کریکٹنیس کا مرض سٹیج فور میں داخل ہو چکا ہے؟ کافی گمبھیر سمسیا ہے۔
  18. محمد سعد

    جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی معیشت زوال پذیر

    اس انٹرویو میں ڈیمونیٹائزیشن کی بات بار بار ہوئی۔ کیا کوئی سمجھا سکتا ہے کہ ڈیمونیٹائزیشن، طویل مدتی پیمانے پر، کیسے معیشت پر اثر انداز ہوئی؟ اس کے مکینزم کو سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے۔
  19. محمد سعد

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    ٹھیک ہے صاحب۔ جیسی آپ کی مرضی۔
  20. محمد سعد

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    محمد تابش صدیقی ٹھیک ہے جناب۔ جیسے آپ کی مرضی۔ بس کچھ سوالات کے جوابات واضح کر دیجیے تاکہ آئندہ ان کا خیال رکھ لیا کروں۔ اگر فورم پر کوئی سخت اور تضحیک آمیز زبان کا استعمال کر رہا ہے تو کیا کسی مدیر کے علاوہ کسی کا اسے ٹوکنا درست سمجھا جائے گا یا غلط؟ اگر کسی ایسے شخص، گروہ یا طبقے کے متعلق...
Top