نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    اوہ معذرت۔ میں سمجھا کہ جب آپ یہودی کا لفظ استعمال کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہودی ہی ہوتا ہے۔ اس طرح تو کافی کنفیوژن ہو جائے گی کہ جب آپ رغبت کہتے ہیں تو کیا اس کا مطلب بھی رغبت ہوتا ہے یا نہیں۔
  2. محمد سعد

    سنگاپور : بنا ڈرائیور بسوں کا عوامی ٹرائل اگلے ہفتے ہوگا

    شاید نہیں کہ ایمرجنسی ریسپانس کے لیے بہرحال کسی ماہر کے بس میں موجود ہونے کی ضرورت پڑے گی۔
  3. محمد سعد

    سنگاپور : بنا ڈرائیور بسوں کا عوامی ٹرائل اگلے ہفتے ہوگا

    اسی کی تو ابھی آزمائش کرنی ہے۔ :censored:
  4. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    بالکل متفق۔ پتہ نہیں کاشف مرزا صاحب نے اتنا طویل کالم اس غیر اہم شخصیت کی ہجو میں کیوں لکھ ڈالا۔
  5. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    یہ بھی عین ممکن ہے کہ یہ معاملہ تعلیم کو یہاں سے شروع کرنے کا نہیں بلکہ یہاں سے، یا یہاں سے، یا پھر شاید یہاں سے شروع کرنے کا ہو۔ اس طرح کی کج بحثی اور طنز سے صرف دل کی تسلی تو ہو سکتی ہے۔ کچھ ثابت نہیں ہوتا۔ ایک جگہ ایک جانا مانا منطقی مغالطہ واضح نظر آ رہا ہے، اگر اس کی نشاندہی کیے جانے پر آپ...
  6. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    یہودی؟ ٹھیک ہے صاحب۔ لگے رہو۔
  7. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    اس کو کہتے ہیں Shifting of the Burden of Proof
  8. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    تو۔۔۔ یعنی کہ۔۔۔ ملالہ پاکستان کی دشمن عالمی طاقتوں کا مہرہ ہے جنہوں نے اس کو حکم دیا کہ کشمیر کے مسئلے پر دنیا کی توجہ دلاؤ؟ انٹرسٹنگ۔ یہ بات مجھے معلوم نہیں تھی۔
  9. محمد سعد

    سنگاپور : بنا ڈرائیور بسوں کا عوامی ٹرائل اگلے ہفتے ہوگا

    جب تک اس کا بندوبست ہوتا ہے، bubble wrap کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  10. محمد سعد

    ملالہ تم کہاں ہو؟کشمیریوں پر بھارتی مظالم پہ خاموش کیوں؟

    سمجھ نہیں آئی۔ کیا کاشف مرزا کا گلہ یہ نہیں تھا کہ ملالہ نے اپنی مقبولیت کا استعمال کشمیر کی صورت حال پر توجہ دلانے کے لیے نہیں کیا؟ اگر ہاں تو اس شکوے کی حیثیت تو ختم ہو گئی۔ ہم نے دیکھ لیا کہ اس کے الفاظ، مرزا صاحب کو "کمزور" لگنے کے باوجود اپنا کام دکھا گئے اور اس کی سٹریٹجی ہمارے سخت لیکن...
  11. محمد سعد

    اناسی ہزار ایک

    اناسی ہزار ایک
  12. محمد سعد

    دماغ کے سگنل سے چلنے والا مصنوعی ہاتھ2 ہزار ڈالر میں تیار: پاکستانی انجینئرز نے کمال کر دیا

    سرپرستی کا انتظار کرنا افورڈ نہیں کر سکتے۔ جو ہو سکے، جتنا ہو سکے، خود ہی کرنا پڑے گا۔ ورنہ انتظار کرتے کرتے خاک ہو جائیں گے۔
  13. محمد سعد

    دماغ کے سگنل سے چلنے والا مصنوعی ہاتھ2 ہزار ڈالر میں تیار: پاکستانی انجینئرز نے کمال کر دیا

    بین الاقوامی ادارے اگر چاہیں تو اپنی ماس پروڈکشن کی سہولیات کا استعمال کرتے ہوئے اس کی قیمت اس سے بھی کم کر سکتے ہیں اور اس پر بھی اچھا خاصا منافع کما سکتے ہیں۔ کیا کیجیے کہ ایسے چھوٹے موٹے منافع سے ان کا دل ہی نہیں بھرتا۔
  14. محمد سعد

    سنگاپور : بنا ڈرائیور بسوں کا عوامی ٹرائل اگلے ہفتے ہوگا

    میرا خیال ہے زیادہ توجہ اگلے چند ہفتے سڑک پار کرتے ہوئے ہیلمٹ اور پیڈز وغیرہ پہننے پر دینی چاہیے۔ :p
  15. محمد سعد

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    عوامی نستعلیق کی کوڈنگ سے استفادہ کرنے کی بات کر رہا ہوں۔ اشکال تو ظاہر ہے کہ کسی پروفیشنل خطاط نے نہیں بنائیں۔
  16. محمد سعد

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    عوامی نستعلیق جو ہے، غالبا گریفائٹ انجن پر مبنی، کیا اس میں یہ ممکن ہے؟ اگر ہاں تو لبرے آفس، گریفائٹ کو سپورٹ کرتا ہے۔ کوئی تجربہ کر لیا جائے۔ مہر نستعلیق کو عوامی نستعلیق کے ڈھانچے پر ڈھالنے کے حوالے سے تجربہ کرنا کس حد تک آسان یا مشکل ہو گا؟
  17. محمد سعد

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    وہ کون کون سے فیچرز ہیں جن کی وجہ سے کمپوزر ابھی تک ان پیج کو ترجیح دے رہے ہیں؟
  18. محمد سعد

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    یہ بھی خوب کہی۔ براہ راست میرے متعلق مسلسل بات ہو رہی ہے اور مجھے تبصرہ کرنے کا حق بھی دینے کو تیار نہیں؟ خیر جو اقتباسات آپ نے پیش کیے ہیں بیچ میں اپنی طرف سے بریکٹ ڈال ڈال کر، ان کے متعلق مجھے کچھ کہنے کی ضرورت بھی نہیں۔ ان کا سیاق و سباق ہی واضح کرنے کو کافی ہے کہ مسلسل تضحیک کی عادت کس کو ہے...
Top