نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    ہمیشہ سے حالات اتنے برے بھی نہیں تھے۔ Lagging behind: 2040 - Pakistan’s space od[d]yssey | The Express Tribune جب عبد السلام صاحب کی کوششوں سے پاکستان کا خلائی پروگرام شروع ہوا تو ان کے زیر انتظام سپارکو کافی تیزی سے ترقی کر رہا تھا۔ یہ وہ دور تھا جب ناسا کا اپولو پروگرام ابھی اپنی تکمیل کو نہ...
  2. محمد سعد

    ’آئن سٹائن کی کشش ثقل‘ پر انڈین وزیر مذاق بن گئے

    کشش ثقل، نیوٹن کی مساوات اور آئنسٹائن کی عمومی اضافیت، یہ سب تو چلیں طبیعیات کا معاملہ ہے جس کا ریاضی کے ساتھ چولی دامن کا ساتھ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ آج میں نے سیکھا کہ ریاضی کی ایک شاخ اس مقصد کے لیے بھی مخصوص ہے کہ مردم شماری اور دیگر سروے جب کیے جاتے ہیں تو اس ڈیٹا کو کیسے ایسی شکل دی جائے...
  3. محمد سعد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    باقاعدگی کے ساتھ تو کچھ نہیں دیکھ رہا لیکن ہر ہفتہ دو ہفتہ بعد ایک دو اقساط اس چینی ڈرامے کی دیکھ لیتا ہوں۔ 超時空男臣 انگریزی نام (Time-Travelling Male Official)، (A General, a Scholar and a Eunuch) کہانی کچھ یوں ہے کہ منگ (Ming Dynasty) کے دور سے شاہی دربار کے کچھ افسران ایک پراسرار جنگل میں پھنس...
  4. محمد سعد

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    کیا آپ کی نظر میں ایسا ممکن نہیں کہ مرد اور عورت ایک دوسرے سے نظر ملائیں اور ان میں جنسی ہیجان پیدا نہ ہو بلکہ وہ اپنے کام سے کام رکھیں؟ ہاں یا ناں میں جواب دیں۔
  5. محمد سعد

    شہریوں پر پولیس تشدد: پنجاب میں تھانوں میں اسمارٹ فون لے جانے پر پابندی عائد

    اگر بنا لی تو کسی نان آفیشل کے خلاف ڈیپارٹمینٹل ایکشن کیا ہو گا؟ اور کیا آئی جی کے دائرہ اختیار میں بھی یہ آتا ہے کہ وہ عام شہریوں پر اس طرز کی پابندی لگائے؟
  6. محمد سعد

    چین میں پہلی کلون بلی کا جنم

    کلوننگ سے کم از کم ایسے تجربات کرنا تو ممکن ہو جائیں گے کہ پتہ لگایا جا سکے کہ جینیات کا کردار کس حد تک ہے اور ماحول کا کس حد تک۔ اب ان تجربات کی اخلاقی حیثیت کیا ہو گی، یہ اپنی جگہ ایک بحث چھڑ جائے گی۔ :confused:
  7. محمد سعد

    متفق۔ کافی گمبھیر سمسیا ہے۔

    متفق۔ کافی گمبھیر سمسیا ہے۔
  8. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    اممم۔۔۔۔ بھائی صاحب۔۔۔ اب کیسے کہوں۔۔۔ وہ بتانا یہ تھا کہ ریڈار اور ویو کا جملے میں ایک ساتھ آ جانا اس کو "ریڈار ویو" نہیں بنا دیتا۔ معذرت، میں آپ کو بار بار تنگ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن آپ کو مسلسل اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارتے دیکھ کر رہا نہ گیا۔
  9. محمد سعد

    مولا خوش رکھے۔ Batfink کی یاد آ رہی ہے بار بار۔

    مولا خوش رکھے۔ Batfink کی یاد آ رہی ہے بار بار۔
  10. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    چلیں اگر آپ راستہ دیے جانے کے باوجود آخری دم تک بحث پر یقین رکھتے ہیں تو یوں ہی سہی۔ میں نے جو کہنا تھا وہ مراسلہ ۵۳ میں کہہ چکا ہوں۔ آپ کا جوابی مراسلہ (۵۴) اس کا تسلی بخش جواب نہیں دیتا۔ کیونکہ بہرحال، کیمیکل کمپوزیشن کا خاص طور پر، بغیر کسی مبہم الفاظ کے، پوچھنے کے باوجود آپ نے خاص طور پر...
  11. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    دیکھیں آپ کو موقع مل رہا ہے کہ بغیر غلطی تسلیم کیے سائیڈ پہ ہو جائیں۔ آپ کو بلا وجہ ہی اس لکیر کو پیٹنے کا شوق کیوں ہے جس میں آپ کو نقصان ہے؟
  12. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    اگر آپ کے پاس نور بصیرت ہو تو ہر الیکٹرومیگنیٹک ویو، ریڈار ویو ہے، اور ہر فریکوینسی، ریڈار فریکوینسی۔ چِل ہی چِل۔
  13. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    آصف اثر ٹھیک ہے صاحب۔ اگر آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔ بس ایک گزارش ہے کہ کوشش کیا کریں، اصطلاحات انہی معنوں میں استعمال کیا کریں جن معنوں میں باقی دنیا کرتی ہے۔ خیالات کا ابلاغ موثر اور واضح طور پر کرنے کی کوشش کیا کریں۔
  14. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    میں نے تو کوئی غیر ضروری اصرار نہیں کیا صاحب۔ کیا یہ آپ کے اپنے الفاظ نہیں ہیں؟ عناصر = elements ترکیب = composition عناصر کی ترکیب = elemental composition عناصر کی ترکیب معلوم کرنا = elemental analysis راڈار = راڈار کیا یہ واضح نہیں ہو جاتا کہ کیمکل کمپوزیشن کا تجزیہ کرنے میں ریڈار کے کردار کی...
  15. محمد سعد

    شہریوں پر پولیس تشدد: پنجاب میں تھانوں میں اسمارٹ فون لے جانے پر پابندی عائد

    ایک نکتہ نوٹ کر لیں۔ چونکہ قانونی مجبوریاں آئی جی صاحب کی بھی تھیں لہٰذا اس حکم نامے کا اطلاق وہ صرف پولیس افسران تک کرنے پر مجبور ہیں، جیسا کہ آپ نوٹس میں پڑھ سکتے ہیں۔ اگر کوئی پولیس والا آپ کو کہے کہ اس حکم نامے کی وجہ سے آپ بطور شہری اپنا موبائل فون تھانے میں نہیں لے جا سکتے تو یاد رکھیں کہ...
  16. محمد سعد

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    میرا یہ سوال پڑھ لیں اور اس کو خاص طور پر کوٹ کر کے لکھا گیا اپنا یہ جواب پڑھ لیں صاف پتہ چل جائے گا کہ توڑ مروڑ سے کام کون لے رہا ہے۔ آپ کو اپنی غلطی درست کر لینے کے بجائے دوسروں پر ناکردہ غلطیاں تھوپنے کا اتنا شوق کیوں ہے؟ اس کو علمی بددیانتی کہا جاتا ہے۔ اگر آپ خود کو سائنس کا طالب علم بنا...
Top