نتائج تلاش

  1. Fari

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    مزید ستم کہ 2 گھنٹے بعد ہی جناح ہسسپتال کے ایمرجنسی گیٹ کے باہر بھی زور دار دھماکہ سنا گیا ہے۔ یہ جلوس تو پورے ملک میں نکلتے ہیں لیکن صرف کچھ مخصوص شہروں میں ہی ایسا کیوں؟
  2. Fari

    امریکی انصاف

    عافیہ کیس ،فیصلے کیخلاف سیاستدانوں کا ردعمل ربط
  3. Fari

    ایران کا پہلا خلائی سیارہ راکٹ کی مدد سے خلا میں بھیج دیا گیا ہے

    جہاں سے اس دھاگے میں خبر کے بجائے ایران پر تنقید آگئی-
  4. Fari

    ایران کا پہلا خلائی سیارہ راکٹ کی مدد سے خلا میں بھیج دیا گیا ہے

    اچھی خبر ہے- تبھی تو ایران میں امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کی ہمت ہے جو کے ابھی تک کسی مسلمان ملک حتٰی کہ پاکستان میں ایٹمی طاقت ہوتے ہوئے بھی نہیں ہے- اس خبر پر ایران کی طرف توپوں کے رخ تو ابھی سے ہو گئے ہیں-:rolleyes:
  5. Fari

    ایک دعا ۔۔ ابنِ انشا

    ابن ِ انشاء بھی کیا خوب فرما گئے ہیں- عمدہ- :)
  6. Fari

    رات کو سستا فون بند کریں: پنجاب

    اللہ کرے یہ قرارداد پاس ہو جائے- محترمہ کا کہنا بالکل بجا ہے- لیکن اگر والدین کو ہی اپنے بچوں کی خبر نہ ہو اور ان کے برے بھلے کا پتا نہ ہو تو اس کے پاس ہونے سے بھی کوئی اثر نہیں ہوگا-
  7. Fari

    پیروڈی - مسلم اُمہ کا امریکہ سے شکوہ

    یہ علامہ اقبال کی "شکوہ" کی پیروڈی ہے--- لیکن پیروڈی بنانے والے کا نہیں پتا-
  8. Fari

    مزاح سے بھرپور تصاویر

    اچھی کوشش ہے- لیکن کچھ تصا ویر میں ڈیزائینر نے ٹھیک سے فنشنگ نہیں دی-
  9. Fari

    پیروڈی - مسلم اُمہ کا امریکہ سے شکوہ

    :praying: یا رب دل ِ مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے، جو روح کو تڑپا دے
  10. Fari

    Improvement of English

    Very useful topic. I hope to find really useful information for learning english language in this thread. It will help those people who are in search for some online course or some other way for this purpose. Best of Luck to all.
  11. Fari

    اس ماہ کا اعزازی رکن

    تفشیش شروع کرنے سے پہلےمحفل کے تھانے میں رپٹ درج ہونی چاہیے----- :idea2:
  12. Fari

    نستعلیق انگلش

    بٹ وائے نو باڈی کیم ایٹ دس تھریڈ فرام اے لونگ ٹائم ؟
  13. Fari

    اردو محفل کا سکول (4)

    کسی کا قول ہے کہ چھوٹے ذہن کے لوگ ذاتیات پر تنقید کرتے ہیں ، درمیانے ذہن کے لوگ واقعات پر تنقید کرتے ہیں ، اور بڑے ذہن کے لوگ خاموشی سے عمل پیرا ریتے ہیں-
  14. Fari

    ’لڑائی بہت ہو چکی، سیاسی حل ہونا چاہیے‘

    امریکہ کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟:yawn: امریکہ اپنی عالمی دہشت گردی کب بند کرے گا؟:hurryup: کیا امریکہ کو اتنی چھوٹی سی بات معلوم نہیں کہ باقی دنیا کو امریکہ کی کسی نام نہاد مدد کی ضرورت نہیں ہے- امریکہ اگر صرف اس دنیا کو اس کے حال پر چھوڑ دے تو یہ ہی بڑا احسان عظیم ہو گا اس دینا پر اس کا-...
  15. Fari

    :) جی زبر کے ساتھ- فرخندہ کا مطلب ہے روشن، چمکتا ہوا-

    :) جی زبر کے ساتھ- فرخندہ کا مطلب ہے روشن، چمکتا ہوا-
  16. Fari

    جی فرخندہ جبیں ہے میرا نام- خیریت‌ جناب ؟

    جی فرخندہ جبیں ہے میرا نام- خیریت‌ جناب ؟
  17. Fari

    ’لڑائی بہت ہو چکی، سیاسی حل ہونا چاہیے‘

    اگر امریکہ :devil: یہ سب کر ے گا تو اس کی "اس دنیا پر حکومت" کے خواب کا کیا ہوگا:confused:
  18. Fari

    ’لڑائی بہت ہو چکی، سیاسی حل ہونا چاہیے‘

    900 چوہے کھا کر بلی حج کو چلی۔۔۔ :skull: جنرل صاحب کی تھوڑی تصیح کرانی ضروری ہے کہ جس کو وہ لڑائی کا نام دے رہے ہیں وہ "مزاحمت" کہلاتی ہے شاید- اپنی پوری طاقت کے ساتھ کسی بھی مسلمان ملک پر حملہ کردو اور جب مزاحمت کا سامنا ہو تو مزید فوجیں لے آؤ- دہشت گردوں کا لقب بھی ان "مزاحمتیوں" کو عطا کرو...
Top