اس "منطق" کو پڑھ کر ایک کہانی یاد آگئی-
ایک شخص کا بیل کولہو سے بندھا تھا- اس کے گلے میں ما لک نے گھنٹی باندھی ہوئی تھی- ایک منطقی وہاں سے گزرا تو اس نے بیل کے ما لک سےاس کا سبب پوچھا- ما لک نے کہا کہ جب بیل چلتا ہے تو اس کے گھنٹی کی آواز آتی ہے اور جب یہ تھک کے رک جاتا ہے تو گھنٹی کی آواز بند...