نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    حسینی صاحب ! آپ عصبیت سے کام لے رہے ہیں۔ آپ کی انسانیت کہاں چلی گئی؟ آپ کی غیر متفق کی ریٹنگ سے لے کر آپ کے دلائل تک ہر ہر جملے اور ہر ہر لفظ سے عصبیت عیاں ہے۔ خدارا انصاف سے کام لیجیے۔ انسا نی ہمدردی کو بالائے طاق مت رکھیے۔
  2. فارقلیط رحمانی

    کا ش مجھ پر ہی مجھے یار کا دھوکا ہو جائے۔بیدم شاہ وارثی

    بہت عمدہ شیئرنگ! دل کو چھو لینے والا صوفیانہ کلام۔
  3. فارقلیط رحمانی

    چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    آپ نے سُنا نہیں کہ دوزخ جب پکارے گی: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھل من مزید تب اللہ تبارک و تعالیٰ دوزخ کے پیٹ کی آگ ایسے عالموں سے بجھائیں گے جو علم ہوتے ہوئے اُس پر عمل نہیں کرتے تھے۔
  4. فارقلیط رحمانی

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! :welcome:آپ کا خیر مقدم ہے۔
  5. فارقلیط رحمانی

    چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    آپ کو دق کرنے والے حشرات الارض کو آپ بے شک مار سکتے ہیں ۔ لیکن اسلامی شریعت میں کسی بھی موذی جانورکو جلا کر مارنا ناجائز و حرام ہے۔
  6. فارقلیط رحمانی

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اللہ کاشکر ہے۔
  7. فارقلیط رحمانی

    چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    گویا آپ کو مظلوم حشرات الارض سے بے حد پیار ہے۔ ہم آپ کے یہاں سارے کے سارے حشرات الارض بھجو ا رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں آپ کو ان سے کس قدر محبت ہے؟
  8. فارقلیط رحمانی

    چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    پتانہیں عملیات کے بارے میں آپ کا کیا موقف ہے۔ تاہم آپ کسی قسم کی شیرینی پر فاتحہ دلوائیں۔ جس میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا نام بطورِ خاص لیں۔ شیرینی کے ساتھ ہی تھوڑا سا آٹا بھی فاتحہ کے وقت سامنے رکھ لیں۔ فاتحہ کے بعد جہاں چیونٹیاں ہوں آٹا چھڑک دیں اور چیونٹیوں سے پیار سے کہیں تمہیں سلیمان...
  9. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد خوشی کا دن

    محترم قبلہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب!طول اللہ عمرک! پانچ ہزاری کا منصب مبارک ہو! اللہ رب العزت! آپ کی خدمات قبول فرمائے۔ آپ کا اقبال بلند فرمائے، اور یونہی آپ کی عزت اور حفظ مراتب میں دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ محفلین کے سروں پر تادیر آپ کا سایہ قائم رکھے۔آمین بجاہ النبی الکریم
  10. فارقلیط رحمانی

    تعارف ابن مبارک کا تعارف

    اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ اِن شاء اللہ ! آپ نہ صرف یہ کہ ہمیں فیض یاب کریں گے ، بلکہاردو محفل کے اساتذہ کرام اور سید شہزاد ناصر، محمد یعقوب آسی صاحب، الف عین صاحب جیسی جہاں دیدہ بزرگ ہستیوں سے استفادہ بھی کر سکیں گے۔
  11. فارقلیط رحمانی

    مزاج کیسے ہیں - 5

    [ARABIC]الحمد للہ علیٰ کل حال۔ اللہ کرم سے حال اچھے ہیں۔
  12. فارقلیط رحمانی

    صوفیانہ عشق صوفیانہ

    خدا کرے زورِ قلم اور زِیادہ! کس کس چیز کی داد دی جائے؟ آپ کی خوب صورت کتابت کی؟ خوبصورت اردو تحریر میں حرفوں کی نشست و کرسی کی، کشش ودلکشی کی، رنگوں کے انتخاب کی، فنکارانہ چابکدستی کی۔ یہ صحیح ہے کہ آرٹ اور جمالیات کے موضوع پر درجنوں کتابیں پڑھنے کے با وجود آپ کے فن پارے کی مناسب تعریف کے لیے...
  13. فارقلیط رحمانی

    جامعہ کا اردو اسکول اب انگلش میڈیم

    میرے بھائی علم اللہ ! اللہ پاک سے اِتا سارا علم لے کر بھی آپ بلا وجہ مجھ غریب پر ناراض ہو رہے ہو۔ بھائی آپ نے غالبا میر ا پیغام پوری طرح پڑھا نہیں ، بس کاتا اور لے دوڑی والا معاملہ کیا۔ میں نے تو یہ لکھا تھا: یعنی شیخ الجامعہ نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ اور اُن کے اِس اِقدام سے کوئی پہاڑ نہیں...
  14. فارقلیط رحمانی

    تعارف تمام حاضرین محفل کو بہت سلام اور بے شمار دعائیں

    عالی جناب صلال یوسف صاحب المعروف بہ ابوحمزہ! :waslam: ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اردو محفل میں:welcome: ! سید صاحب قبلہ (سید شہزاد ناصر صاحب) کے دوست ہونے کے ناطے تو آپ ہمارے لیے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے سید صاحب کے لیےساتھ ہی ہماری بے پناہ محبتوں اوراحترام کے حق دار بھی۔ اوہ ! ہاں ! یاد آیا، سید...
  15. فارقلیط رحمانی

    جامعہ کا اردو اسکول اب انگلش میڈیم

    علم اللہ اصلاحی صاحب ! یہ تو وہ کام ہے جو اسمِ با مسمیٰ ہونے کے ناطےآپ کو کرنا چاہیے تھا۔ یہی تو وقت کا تقاضا ہے۔ مصطفیٰ کمال اتاترک کی طرح وقت کی نبض کو پہچانیے۔ جس طرح مصطفیٰ کمال اتاترک نے ترکی زبان کا رسم الخط یکسر تبدیل کر دیا تھا۔ جن تقاضوں کے تحت حضور نبی کریم ﷺ نے صحابۂ کرام رضوان...
  16. فارقلیط رحمانی

    اختلاف رائے ضرور رکھیے مگر۔۔۔۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ بات واضح ہے کہ ہمیں سنت سے محبت ہے، ہر دو فریق کو۔ اور یہ بات بھی مخفی نہیں ہے کہ ہماری اس بحث کا سبب سنت سے لگن ہی ہے۔ اور ہم یہ بھی عقیدہ رکھتے ہیں کہ اختلاف کی صورت میں سنت سے قریب تر بات اپنانی چاہیے۔ اور اس کی بنیاد بھی رضاء الہی کا حصول ہو۔ اللہ تعالی ہمیں...
  17. فارقلیط رحمانی

    تعارف جواد رضا خان جامی

    :waslam: ورحمۃ اللہ وبرکاتہ‘!:welcome:جواد رضا خان صاحب جامی! ویب ڈِزائننگ اور سخن وری کےفن سے ہم ضرور محظوظ ہوں گے ۔ اِن شاء اللہ
Top