نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    اللہ آپ کو ثابت قدم رکھے۔ آمین بجاہ النبی الکریم۔
  2. فارقلیط رحمانی

    درد ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے - میر درد

    اسے ہم اپنی دو سالہ ٹیچرس ٹریننگ کے دوران حمد و ثنا کے پروگرام میں اکثر پڑھا کرتے تھے۔ حسان صاحب ! جوانی کی اُن عبادتوں کی یا د دِلانے کے لیے شکریہ
  3. فارقلیط رحمانی

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    آمین بجاہ النبی الکریم۔ سید صاحب بجا فرمایا آپ نے۔ تا ہم ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیے۔راقم الحروف جب گجرات یونیورسٹی میں ایم۔اے۔ کا طالب علم تھا۔ غالب اُردو اکیڈمی دہلی میں ہندوستانی یونیورسٹیوں کے اردو طلبہ کے مابین ایک تقریری مقابلہ ہوا تھا۔ موضوع تھا: اردو زبان کا مستقبل ۔ ہر یونیورسٹی کو دو...
  4. فارقلیط رحمانی

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    ذر ا سوچیے۔ غور تو کیجیے۔ کیا یہ زبردست کی ریٹنگ دینے اور جان دار! شاندار! کے نعرے لگانے کا مقام ہے۔ ہر گز نہیں یہ آہ! آہ! اور واہ! واہ!! کرنے کا مقام نہیں۔ یہ تو مقام عبرت ہے۔ یہ نظم تو درسِ عبرت ہے۔ ہمیں غور کرنا چاہیے کہ ہماری اپنی زبان، ہماری مادری زبان، جو کسی طرح بھی ہمیں اپنی ماں سے...
  5. فارقلیط رحمانی

    ایمان تازہ ہوگیا (تبصرہ جات کے لیے مخصوص)

    شکریہ ! محمد عمر فاروق صاحب اور نایاب صاحب!
  6. فارقلیط رحمانی

    ایمان تازہ ہوگیا (تبصرہ جات کے لیے مخصوص)

    الحمد للہ! واقعی ایمان تازہ ہوگیا۔ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ۰۰۱۶ ’’اَے ہمارے رب ! ہم ایمان لائے ہماری خطاؤں سے در گزر فرما اور ہمیں آتشِ دوزخ سے بچا لے۔ ‘‘ 'Our Lord! We do indeed believe, so forgive us our sins and keep us safe from...
  7. فارقلیط رحمانی

    معاشرتی استحکام میں اسلامی تعلیمات:اہمیت اور تقاضے

  8. فارقلیط رحمانی

    تعارف السلام علیکم امید ہے اردومحفل میں تمام دوست خیرو عافیت کے ساتھ ہوں گے

    :waslam::welcome:سلامت رہیے! خوش رہیے! اور اردو محفل میں آتے رہیے۔
  9. فارقلیط رحمانی

    کچھ سوالات

    اُردو کا ماخذ تو نہیں البتہ اردو کا گہوارہ کہلانے کا دعویدار تو گجرات (انڈیا)بھی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں : سخنوران گجرات از ڈاکٹر سید ظہیر الدین مدنی(مطبوعہ: National Council for Promotion of Urdu Language(NCPUL)Delhi.)
  10. فارقلیط رحمانی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    میرا خیال ہے تائبین کا تو ہم کچھ نہیں کر سکتے البتہ غائبین سے رابطہ قائم کر کے ان کے غائب ہونے کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی جائے۔ وجوہات معقول ہوں تو ان کا ازالہ کیا جائے۔ مثلا: کوئی کسی سے ناراض ہو تو ان کے بیچ سمجھوتہ کروایا جائے۔ وغیرہ وغیرہ
  11. فارقلیط رحمانی

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ

    غزل آہستہ آہستہ نظر آہستہ آہستہ اثر آہستہ آہستہ واہ! بہت خوب ! جناب آہستہ آہستہ دیں گے ہم بھی داد آہستہ آہستہ
  12. فارقلیط رحمانی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی،بڑی زرخیز ہے ساقی نہیں اقبال ناامید اپنی کشتِ ویراں سے
  13. فارقلیط رحمانی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    سرسری صاحب ! معذرت کے ساتھ ہم نے اپنی غلطی کی اصلاح کر لی۔ معافی جناب
  14. فارقلیط رحمانی

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    حیات است در آتش خود تپیدن خوش آں دم کہ ایں نکتہ ار بازیابی خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تدبیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے؟
  15. فارقلیط رحمانی

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ

    قبلہ سید صاحب! دو ہزاری کا منصب مبُارک ہو!طول اللہ عمرک اللہ رب کریم ! آپ کی عمر ، صحت و تندرستی میں برکت عطا فرمائے۔ آپ کا اقبال بلند فرمائے اور آپ کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے۔آمین
  16. فارقلیط رحمانی

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ

    ہم آپ کے مشکور ہوں گے۔
  17. فارقلیط رحمانی

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ

    شکریہ ! محترم سید صاحب! واقعی نہایت فن کاری کے ساتھ رنگوں کے حسین امتزاج و انتخاب کے ساتھ ڈِزائنر نے گویا کمپیوٹر سے نہیں خونِ جگر سے سینچا ہو ایسا محسوس ہوتا ہے۔ واہ!
  18. فارقلیط رحمانی

    رہنما خان

    عربی میں مُ+سَوٖ+وِم= نشان لگانے والا۔۔۔اور۔۔۔ مُ + سَوٖ + وَم = نشان و علامت لگایا ہوا۔۔۔اور۔۔۔ اگر یہ عربی نہیں ہے تو پھر عینی نے لفظِ معصوم کا پنجابی تلفظ لکھا ہوگا۔ گجراتی میں یہ بے ماں کے سایے سے محروم بچہ کے معنیٰ میں بھی مستعمل ہے۔عینی نے جنوں والی اردو لکھی ہے تو عینی سے دریافت کرنا...
  19. فارقلیط رحمانی

    نعمتیں

Top