نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    ارے! ارے! یہ کیا؟ آپ تو بُرا مان گئے۔ آپ کے لہجے کی تلخی و ترشی اور آپ کے غیض و غضب کی تمازت کی آنچ آپ کے لفظوں میں پوشیدہ ہے۔ بہرحال، دِل شکنی کے لیے بڑے ہی ادب واحترام کے ساتھ معذرت خواہ ہوں۔ بخدا! آپ کی دِل شکنی ہمارا مقصد ہی نہیں تھا، نہ ہے۔ اور یقین جانیے آئندہ کسی قدر اِحتیاط برتیں گے۔
  2. فارقلیط رحمانی

    سچی کہانیاں

    آمین بجاہ النبی الامین
  3. فارقلیط رحمانی

    سچی کہانیاں

    سید صاحب ! بہت بہت شکریہ! بڑی عمدہ کہانیاں ہیں۔
  4. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    1۔ اِنشاء = باہر نکلنا، پیدا کرنا، پرورِش کرنا، حدیث وضع کرنا، شروع کرنا، بڑھانا، ایڈیٹنگ، ایڈیٹری (بیان اللسان مع لغات القرآن صفحہ نمبر:102) 2۔ اِن شاء: اِن = اگر، جو (بیان اللسان مع لغات القرآن صفحہ نمبر:9) + شَاء = اُس نے چاہا، اُس نے اِرادہ کیا(قرآن مجید کا عربی لغت صفحہ نمبر:339) خاص نوٹ ...
  5. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    محترم آپ نے پھر غلطی کی۔ اس کی سنجیدگی کو سمجھنے کی کوشش کیجیے اور عربی داں حضرات سے دونوں کے معانی دریافت کر لیجیے یا بذاتِ خود لغات میں دیکھ لیجیے۔ 1۔ اِنشاء 2۔ اِن شاء
  6. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    مودبانہ گزارِش ہے : بجائے انشا اللہ کے اِن شاء اللہ لکھا کیجیے۔
  7. فارقلیط رحمانی

    خوب !

    خوب !
  8. فارقلیط رحمانی

    واہ صاحب ! صحٰح پہچانا !گویا آپ صاحبِ نظر ہی نہیں صاحبِ کشف بھی ہیں۔

    واہ صاحب ! صحٰح پہچانا !گویا آپ صاحبِ نظر ہی نہیں صاحبِ کشف بھی ہیں۔
  9. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی کو پہچانیے(دو میں سے کون ہے؟)

  10. فارقلیط رحمانی

    مصطفیٰ زیدی بُجھ گئی شمعِ حَرم ، باب ِ کلیسا نہ کُھلا

    بہت خوب! سلسلہ جاری رکھیے۔ اسی طرح کی غزلیں پوسٹ کرتے رہیے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  11. فارقلیط رحمانی

    اردو ادب کا دکنی دور - وہاب اعجاز

    اور عنایت ہے جناب کی!
  12. فارقلیط رحمانی

    اردو ادب کا دکنی دور - وہاب اعجاز

    شکریہ! عالی جناب سید شہزاد صاحب ناصر۔ نوازشات جاری رکھیےگا۔
  13. فارقلیط رحمانی

    اردو ادب کا دکنی دور - وہاب اعجاز

    حکومت ولی گجراتی(یا بقول آنجناب ولی دکنی) کے مزار کی مرمت تو نہ کرواسکی البتہ اس نے گجراتی زبان بولنے والوں کے لیے ولی اکیڈمی قائم کر دی جس کے ما تحت غزل نامی ایک سہ ماہی رسالہ بزبان گجراتی شائع ہوتا ہے۔
  14. فارقلیط رحمانی

    اردو ادب کا دکنی دور - وہاب اعجاز

    مرحوم ڈاکٹر سید ظہیرالدین مدنی،متعدد شواہد سے یہ بات ثابت کر چکے ہیں کہ ولی کی ولادت احمدآباد، گجرات، انڈیا میں ہوئی تھی، نہ صرف یہ بلکہ ولی نے مشہور صوفی حضرت شاہ وجیہ الدین علوی گجراتی کے مدرسہ میں تعلیم بھی حاصل کی، ان سے شرف ارادت بھی پایا۔ یہ اور بات ہے کہ ولی نے تلاش معاش میں یا کسی اور...
  15. فارقلیط رحمانی

    سیرت پر کتب

    آ السلام علیکم ! آنجناب کی کرم فرمائی سے تفویض کردہ لنک تک رسائی حاصل کی۔ ماشاءاللہ! آپ نے خوب محنت کی ہے۔ جزاکم اللہ خیراًکثیراً۔ آپ کے ذوق و شوق کو اللہ رب العزت برقرار رکھے۔ عمر دراز بصحت و عافیت عطا فرمائے۔ عشق رسول کی تپش میں زیادتی عطا فرمائے۔ میدانَ علم و ادب میں ، بالخصوص...
  16. فارقلیط رحمانی

    تعارف ایک مدرس

    اشفاق احمد ! اُردو محفل میں :welcome: ، رب کریم سے دُعا ہے آپ کو جلد پی ایچ ڈی کی ڈگری مل جائے۔ اللہ آپ کا اِقبال بلند کرے(آمین)
Top