نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    حلال یا حرام، آپ اس کا فیصلہ خود اس آیت کی روشنی میں کیجئے۔ اللہ تعالی نے رسول اکرم کو اجازت دی کہ درج ذیل سے بھی شادی کرسکتےہیں اور اس کے بعد فرمایا۔ (یہ حکم) صرف آپ کے لئے خاص ہے (امّت کے) مومنوں کے لئے نہیں، آپ کے چچا کی بیٹیاں، اور آپ کی پھوپھیوں کی بیٹیاں، اور آپ کے ماموں کی بیٹیاں، اور...
  2. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    ساجد نے کہا ہے: ↑ ہماری زوجہ نے نکاح کے وقت یہ کہہ کر سب کو حیران کر دیا تھا کہ ”کوئی حق مہر نہیں چاہئیے“۔ وہ تو ہمارے ”ورثاء“ کے کہنے پر علامتی طور پر 500 روپے اس مد میں دئیے گئے۔ زیادہ مہر کا تعین، قرآن حکیم میں رسول اکرم حضرت موسی علیہ السلام کے مہر سے ثابت ہے۔ جہاں حضرت موسی علیہ السلام...
  3. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    کزنز کی شادی کی وجہ سے بچوں کی اموات میں کتنا اضافہ ہوتا ہے۔ اس کے بارے میں یہ تحریر پڑھئے۔ جوں جوں دور کی شادی ہوتی ہے بچوں کی حیات کا امکان بڑھتا جاتا ہے۔ In Pakistan, where there has been cousin marriage for generations, and according to professor Anne-Marie Nybo Andersen from South Danish...
  4. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    یہ لسٹ ان خواتین کی ہے جن سے رشتہ جائز نہیں ہو سکتا۔ یہ لسٹ نامکمل ہے اس لئے کہ مزید شادی شدہ عورتوں کا حرام ہونا آپ کو اس سے اگلی آیت 4:24 میں ملے گا۔ اور کنیز سے نکاح کی ضرورت اس سے اگلی آیت میں۔ یہاں بات ذاتی پریفرنس کی ہورہی ہے ، حلال یا حرام کی نہیں ۔۔۔ ناہی اس طرف لے جائی جائے۔ جس...
  5. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    ذاتیات سے بلند رہنا بہتر ہے۔ بہت سے علاقوں میں بے ڈھب بچے ہی نہیں ، صحت مند بچے بھی بچ نہیں پاتے۔
  6. فاروق سرور خان

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    برادر محترم، اب یہ بھی انتظامیہ طے کرے گی کہ کس بات کے جواب کا مراسلہ کس دھاگے میں لگایا جائے۔ ہم تو ٹھیرے بے وقوف!۔ جو خبر آپ نے لگائی تھی اسی کا جواب دیا تھا کہ وجہ گولہ باری نہیں بلکہ انسیسٹ ہے۔ اب اگر انتظامیہ یہ بھی طے کرلے کہ کیا لکھنا ہے اور لکھ بھی دیا کرے تو آسانی کچھ اور بڑھ...
  7. فاروق سرور خان

    کائنات کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔ مایا تہذیب کی کڑی

    مسلمان کے ایمان کی رو سے کسی کو علم نہیں کہ قیامت کب آئے گی ۔ اس لئے کسی کی پہلے سے بتائی ہوئی تاریخ پر قیامت آنا مشکل ہے۔ اس میں گمان ہوسکتا ہے ، تکا لگ سکتا ہے لیکن ایسی کوئی پیشین گو سچ نہیں ہوسکتی ۔ لہذا 21 دسمبر 2012 کی پیشن گوئی آسانی سے مسترد کرنے کے قابل ہے۔ میں اس پیشین گوئی کو مسترد...
  8. فاروق سرور خان

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    ذاتیات نا شامل کریں تو بہتر ہے۔ جیسا آپ نے فرمایا، ایسا عام طور پر ہوتا ہے اور قابل قبول بھی ہے ۔ لیکن میں ایسے عمل کو ذاتی طور پر سورۃ 33، آیت 50 کی وجہ سے قابل قبول نہیں سمجھتا یا کم از کم مشکوک سمجھتا ہوں۔ دوسری طرف، برادران میرے مراسلے کاٹ پیٹ کر کہیں کا کہیں لے گئے ہیں۔ یہاں کیا خرابی...
  9. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    ساجد کا وہ مراسلہ بھی لگا دیجئے جس کے جواب میں میرا یہاں پہلا مراسلہ لکھا گیا تھا۔ تاکہ اندازہ ہو سکے ۔۔۔۔
  10. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    جی آپ نے درست فرمایا کے پہلے کزن بہن بھائی کی شادی ایک بد ترین بلکہ قبیح اور کریہہ عمل ہے۔ قرآن کے ریفرنس کو پڑھ کو اس پر غور کریں۔ یہ مبالغہ آمیزی نہیں ۔ دیکھئے سورۃ 33، آیت 50۔اے نبی ہم نے آپ کے لیے آپ کی بیویاں حلال کر دیں جن کے آپ مہر ادا کر چکے ہیں اور وہ عورتیں جو تمہاری مملومکہ ہیں جو...
  11. فاروق سرور خان

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    آپ کے اس سوال کو بہت بہت شکریہ۔۔ اداس کس وجہ سے ہوتے ہیں؟ اداسی کی وجہ بہت ہی سادہ ہے۔ وہ ہے کسی بھی خواہش کا پورا نا ہونا۔ خواہشات ہر عمر میں بدلتی رہتی ہیں ، اگر ان خواہشات کو پورا کرنے سے خوف آتا ہو تو یہ خواہشات فکر، غم، غصے اور اداسی میں بدل جاتی ہیں۔ اداسی کا اگلا مرحلہ خوف اور خوف کا...
  12. فاروق سرور خان

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    جی اللہ تعالی کا دیا کھاتا ہوں۔ اسی کا نمک حلال کرنا ہے :) آیت آپ کے سامنے ہے مع 27 تراجم کے۔ اس کے بعد تاویلات ہی رہ جاتی ہیں۔ جائیدادیں بچانے کے لئے بھائی بہنوں کی شادی تو عام ہے ۔
  13. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    آپ کا مسلم معاشرے میں انسیسٹ کی طرف توجہ دلانے کا بہت ہی شکریہ۔ جہاں یہودی اور عیسائی معاشرہ میں پہلے کزن بھائی اور بہن ، بھائی بہنوں کی طرح سمجھے جاتے ہیں وہاں مسلم معاشرے میں ایسے پہلے کزن بہن بھائی کی شادی عام ہے۔ گو کہ قرآن حکیم میں ایک واضح حکم موجود ہے کہ چچازاد، ماموں زاد ، خالہ زادہ،...
  14. فاروق سرور خان

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    جاپان میں incest بہت زیادہ ہے بلکہ یہ ان کے سماجی تانے بانے میں معیوب بھی نہیں سمجھا جاتا۔ incest کا جاپانی سماج میں رواج ہے۔ آپ اس کے بارے میں ریسرچ پیپرز تک پڑھ سکتے ہیں۔ اس کی کیا سماجی اور تکنیکی وجوہات ہیں ، ان پر بات اس فورم پر نہیں کی جاسکتی ۔ میں چند لنک دے دیتا ہوں، مزید آپ خود دیکھ...
  15. فاروق سرور خان

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    شمشاد بھائی، کسی پاکستانی ڈاکٹر سے جو زچہ بچہ سیکشن میں ہوں، ان سے معلوم کیجئے۔
  16. فاروق سرور خان

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    ایسے بچے جو beast babies کہلاتے ہیں خاندان کے اندر ہی اندر incest کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ بیرونی نہیں ہوتی۔لگتا ہے جنگ کی وجہ سے اس جگہ سماجی تانے بانے ٹوٹ گئے ہیں ، عورتوں کی شادیاں نہیں ہورہی ہیں ، جس کی وجہ سے incest بڑھ رہا ہے۔ اس کو جنگی ہتھیاروں سے منسوب کرنا درست نہیں۔ کسی ڈاکٹر سے...
  17. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    سوال یہ ہے کہ آج طالبان ظالمان کو لینڈ کروزرز کہاں سے ملتے ہیں۔ ان کے ویہیکل آئیڈینٹی فیکیشن نمبرز سے جب ان کو ٹریس کیا جاتا ہے تو یہ جاپان سے براہ دبئی، براہ ایران کیوں سامنے آتے ہیں؟ پاکستان کے شمال مغربی سرحدی علاقوں میں پیٹرول سارے پاکستان سے سستا کیوں ہے؟ اس کی سپلائی اتنے کم داموں پر...
  18. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    پاکستانی جنرل ملالہ کے زخم اور شاٹ کے بارے میں بتا رہا ہے۔ http://www.cnn.com/video/?iid=article_sidebar#/video/world/2012/10/15/sayah-military-on-malala-attack.cnn یہ معاملہ ہے ملالہ اور طالبان کا ۔ اس میں افغانستان، فلیپائین، امریکہ ، انڈیا کا کیا لینا دینا؟ طالبان ظالمان، صرف اور صرف...
  19. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ملالہ کا 2011 کا ایک انٹرویو۔ کیا خاص بات ہے اس میں ، ملالہ کے مخالفیں کو نظر نہیں آئے گی۔ لیکن اگر ان سے ایسا بیان بندوق کی نال پر کہنے کے لئے کہا جائے تو مشکل ہے کہ ایک لفظ بھی ادا کرپائیں۔...
  20. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    طالبان ظالمان اس وقت تک ختم نہیں ہوسکتے جب تک یہ طالبان ظالمانی سوچ نا ختم ہو جائے۔ ملالہ صرف "اپنی اور دوسری لڑکیوں کی تعلیم کےلئے" ظالمان کے سامنے اٹھ کھڑی ہوئی اور اس کے جواب میں سر پر گولی کھائی۔ لیکن بھائی لوگوں کو فرصت نہیں کہ کبھی اس کو امریکہ سے ٍڈھانک دیں ، کبھی ڈرون حملوں سے، کبھی...
Top