نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    صریر ،آپ کو غلط فہمی ہوئی ۔ یہ استادِ محترم کا نہیں میرا شعر ہے۔

    صریر ،آپ کو غلط فہمی ہوئی ۔ یہ استادِ محترم کا نہیں میرا شعر ہے۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    ہادیہ ، یہ آپ دار فانی میں کیا کررہی ہیں ؟! پاکستان کب آئیں گی ؟

    ہادیہ ، یہ آپ دار فانی میں کیا کررہی ہیں ؟! پاکستان کب آئیں گی ؟
  3. ظہیراحمدظہیر

    اللّٰہ رحیم سب کو اپنی عافیت میں رکھے ۔ اپنا کرم فرمائے۔ آمین

    اللّٰہ رحیم سب کو اپنی عافیت میں رکھے ۔ اپنا کرم فرمائے۔ آمین
  4. ظہیراحمدظہیر

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    علوی صاحب ، میں تکلف سے کام نہیں لیتا ، احتیاط برتتا ہوں کہ ٹھیس نہ لگ جائے کہیں آبگینوں کو ۔ جواب در جواب مراسلوں اور بحثا بحثی سے بچنا چاہتا ہوں کہ اس کا فائدہ کچھ نہیں ہوتا۔ وقت الگ ضائع ہوتا ہے۔ سو اسی لئے پہلے ہی معذرت اور درگزر کی درخواست کردیتا ہوں۔ :) دراصل انٹرنیٹ پر بات چیت کا ایک...
  5. ظہیراحمدظہیر

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    راحل بھائی ، مصرع کو ناقص یا نادرست تو کسی نے بھی نہیں کہا ہے ۔ صرف نذرِ بو میں موجود معنوی تعقید کے ایک پہلو پر بات کی گئی ہے۔ یہ اپنے اپنے ذوق ، مطالعے اور شعری تربیت کی بات ہے ۔ اس پہلو پر آپ کا اختلاف کرنا بالکل جائز ہے اور اس میں بالکل کوئی قباحت نہیں۔ معنوی تعقید کے ضمن میں آپ نے میر انیس...
  6. ظہیراحمدظہیر

    تو پھر ٹھیک ہے بس ۔ عرفان ، آئندہ سے آپ سے بات چیت بالکل بند!

    تو پھر ٹھیک ہے بس ۔ عرفان ، آئندہ سے آپ سے بات چیت بالکل بند!
  7. ظہیراحمدظہیر

    الحمد للّٰہ رب العالمین !

    الحمد للّٰہ رب العالمین !
  8. ظہیراحمدظہیر

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے وہ اکیلا ہے ، اکیلا ہی رہا کرتا ہے

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے وہ اکیلا ہے ، اکیلا ہی رہا کرتا ہے
  9. ظہیراحمدظہیر

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    راحل بھائی ، دخل در معقولات کے لئے انتہائی معذرت خواہ ہوں ۔ لیکن آپ کی بات پڑھ کر ایک نکتے کی وضاحت کئے بغٖیر رہ نہیں سکتا ۔ امید ہے اس بدتہذیبی پر مجھے معاف فرمائیں گے۔ یاسر بھائی کی بات میں وزن ہے ۔ معاصر اردو میں بو کا لفظ جب مفرد استعمال ہوتا ہے تو عام طور پر اس کے معنی ناگوار بو...
  10. ظہیراحمدظہیر

    حنیف ؔ شاہجہاں پوری: گردشِ وقت نے سوچا ہے ٹھہر جانے پر ۔۔۔

    واہ واہ! بہت خوب! اچھے اشعار ہیں ! راحل بھائی ، بہت شکریہ اسے شاملِ محفل کرنے پر ۔ اچھا انتخاب!
  11. ظہیراحمدظہیر

    راحل بھائی ، یہ لاشعور کا کرشمہ لگتا ہے ۔ مردان سے آپ کے سسرائیلی تعلقات تو نہیں ہیں نا؟!

    راحل بھائی ، یہ لاشعور کا کرشمہ لگتا ہے ۔ مردان سے آپ کے سسرائیلی تعلقات تو نہیں ہیں نا؟!
  12. ظہیراحمدظہیر

    نویس — اردو کے لیے ایک صوتی کی‌بورڈ لےآؤٹ

    ریحان بھائی ، انتہائی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ گفتگو کا رخ اب بحث برائے بحث کی طرف مڑگیا ہے ۔ میں اس گفتگو کو یہیں ختم کرنا چاہتا ہوں یہ کہتے ہوئے کہ اس ساری بحث میں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اردو کا رسم الخط اور املا کسی عالم ، ماہر یا کسی کمیٹی نے نہیں بنائے ۔ یہ تو خودبخود لاکھوں کروڑوں لوگوں...
  13. ظہیراحمدظہیر

    راحل بھائی ، ہوسکتا ہے کہ ایسا ہی ہو ۔ یہ قیاس وزن تو رکھتا ہے کہ مغل حملہ آور وسطی ایشیائی...

    راحل بھائی ، ہوسکتا ہے کہ ایسا ہی ہو ۔ یہ قیاس وزن تو رکھتا ہے کہ مغل حملہ آور وسطی ایشیائی علاقوں ہی سے تھے ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    محفل میں زیک کو حجر کی کمی تو کبھی نہیں رہی ، راحل ۔

    محفل میں زیک کو حجر کی کمی تو کبھی نہیں رہی ، راحل ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    خدا کرے مرا دن یوں تمام ہوجائے تری گلی میں ٹھکانہ ہو شام ہوجائے

    خدا کرے مرا دن یوں تمام ہوجائے تری گلی میں ٹھکانہ ہو شام ہوجائے
  16. ظہیراحمدظہیر

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    نبیل بھائی ، میرا خیال ہے کہ کچھ اسی قسم کی بات ہوئی ہے ۔ اپگریڈ کے بعد میرے کھاتے میں یکایک ۳۸۱ مضحکہ خیز آگئے ہیں ۔ اس سے پہلے ایک بھی نہیں تھا ۔ میں نے یہیں کہیں پڑھا تھا کہ کسی اور رکن کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہوا ہے ۔ ہوسکتا ہے کہ کچھ اور لوگوں کے ساتھ بھی ہوا ہو ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    ترکی اور فارسی میں "ق" کی آواز تو بہت قدیم ہے ۔ ترکی رسم الخط بدلنے کے بعد شاید تلفظ پر بھی اثر...

    ترکی اور فارسی میں "ق" کی آواز تو بہت قدیم ہے ۔ ترکی رسم الخط بدلنے کے بعد شاید تلفظ پر بھی اثر پڑا ہو ۔ حسان خان بہتر بتاسکتے ہیں ۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    اگر آپ کی مراد قَمچی سے ہے تو جواب نفی میں ہے ۔ قَمچی بھی ترکی لفظ ہے ۔

    اگر آپ کی مراد قَمچی سے ہے تو جواب نفی میں ہے ۔ قَمچی بھی ترکی لفظ ہے ۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    دوسرا مصرع بھی عطا کیجئے ۔ :)

    دوسرا مصرع بھی عطا کیجئے ۔ :)
  20. ظہیراحمدظہیر

    غزل: میں اپنی جنت اور اپنی دوزخ میں ایک ہی پل میں جی رہا ہوں

    بہت خوب! اچھے اشعار ہیں شکیل بھائی ! بڑی بحر میں پہلی غزل دیکھی ہے یہ آپ کی ۔ خوب!
Top