نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    دِل سے بہت کہا کہ بتوں پر نہ آ ، مگر اِس شیشہ گاہ کا تو مقدر ہی سنگ تھا واہ! خوب غزل ہے علوی صاحب!
  2. ظہیراحمدظہیر

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    اجی ہم تو بانس کاٹ کاٹ کر کب کےتھک چکے ۔ لیکن یہ بانسریاں ہیں کہ سُر جگانے سے باز ہی نہیں آتیں ۔ اس کا ایک حل اب یہ سمجھ میں آتا ہے کہ شور کو دبانے کے لئے اب اپنا باجا زور زور سے جابجا بجایا جائے ۔ :)
  3. ظہیراحمدظہیر

    ویسے پھڑکتی ہوئی آنکھ شائستہ کیسے ہوسکتی ہے ؟! :D

    ویسے پھڑکتی ہوئی آنکھ شائستہ کیسے ہوسکتی ہے ؟! :D
  4. ظہیراحمدظہیر

    یہ بات بہت حد تک درست ہے ۔ چاق ، چاقو وغیرہ سب ترکی الاصل ہیں ۔ چقندر البتہ فارسی کا لفظ ہے۔

    یہ بات بہت حد تک درست ہے ۔ چاق ، چاقو وغیرہ سب ترکی الاصل ہیں ۔ چقندر البتہ فارسی کا لفظ ہے۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    لاَ بَأْسَ، طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ ۔ أَسْأَلُ اللهَ الْعَظِيْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمَ...

    لاَ بَأْسَ، طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ ۔ أَسْأَلُ اللهَ الْعَظِيْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمَ أَنْ يّشَفِيَہ ۔ اللہ کریم آپ کے بیٹے کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ، ہر مشکل اور پریشانی کو ہمیشہ کے لئے دور کردے اور آپ کو ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے ۔ آمین! ہادیہ بیٹا ، بچے کی متاثرہ جگہ پر...
  6. ظہیراحمدظہیر

    نویس — اردو کے لیے ایک صوتی کی‌بورڈ لےآؤٹ

    ریحان بھائی ، یہ بحث تو طویل ہوتی جارہی ہے اور یہ بھی ڈر ہے کہ یہ اپنا رخ نہ بدل لے۔ آئی پی اے کا معاملہ تفصیل کا متقاضی ہے ۔ اس پر کسی دوسری لڑی میں گفتگو کرتے ہیں ۔ فی الحال میں ہمزہ کے مسئلے پر ایک آخری مراسلہ لکھ دوں ۔ ریحان بھائی ، اگر آپ ان دو سفارشات کے پس منظر پر نظر ڈال لیں تو پھر آپ...
  7. ظہیراحمدظہیر

    نویس — اردو کے لیے ایک صوتی کی‌بورڈ لےآؤٹ

    ایک اور بات جو لکھنے سے رہ گئی وہ آئے پی اے سے متعلق ہے ۔ اسے جہاں گیر مت کہئے ۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے امریکا والے اپنے آپ کو بیس بال میں اور ہندوستان والے اپنے آپ کو کبڈی میں عالمی چیمپئن کہیں ۔ :) ان کا کام یورپی زبانوں کی حد تک ہی معتبر ہے ۔ دنیا کی ہر زبان میں موجود اصوات کی ترقیم کا دعویٰ...
  8. ظہیراحمدظہیر

    نویس — اردو کے لیے ایک صوتی کی‌بورڈ لےآؤٹ

    ریحان ، بات عربی لفظوں کو بدستور برقرار رکھنے کی تو ہوہی نہیں رہی بلکہ اردو میں ان کے چلن اور رواج کے متعلق ہی ہورہی ہے۔ اردو میں شروع ہی سے ان شاء اللّٰہ اور ما شاء اللّٰہ کو "ء" کے ساتھ ہی لکھنے کا چلن اور رواج ہے ۔ قائم ، دائم اور مائل سائل وغیرہ بھی ہمزہ کے ساتھ لکھے جاتے ہیں ۔ اسلئے...
  9. ظہیراحمدظہیر

    نویس — اردو کے لیے ایک صوتی کی‌بورڈ لےآؤٹ

    اعجاز بھائی ، تو پھر کسرۂ اضافت کو کس طرح لکھا جائے گا؟ کسرہِ اضافت ؟! اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ "الگ سے اوپر والے ہمزہ" کی کوئی ضرورت نہیں تو پھر خائن ، قائم ، سائل، حائل وغیرہ کا کیا ہوگا؟! اس ہمزہ کے بارے میں تو املا کمیٹی کی واضح سفارشات موجود ہیں اور یہ سرے سے کوئی مسئلہ ہی...
  10. ظہیراحمدظہیر

    نویس — اردو کے لیے ایک صوتی کی‌بورڈ لےآؤٹ

    ریحان بھائی ، حقیقت تو یہ ہے کہ نہ صرف ہمزہ بلکہ اردو میں کسی بھی حرف کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ اردو تو خالی سلیٹ تھی ۔ اس پر تمام حروف دوسری زبانوں سے درآمد کرکے لکھے گئے ہیں ۔ اگر ہمزہ تو نکال دیا جائے تو پھر ث ، ح ، ذ ، ص، ض، ط، ظ ، ع وغیرہ کی بھی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان آوازوں کے لئے...
  11. ظہیراحمدظہیر

    میں کل کے نام پر اپنا ہر آج دیتا رہا تمام عمر مسلسل خراج دیتا رہا

    میں کل کے نام پر اپنا ہر آج دیتا رہا تمام عمر مسلسل خراج دیتا رہا
  12. ظہیراحمدظہیر

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    بہت شکریہ ، بہت نوازش ،فاخر ! اللّٰہ کریم ذوق سلامت رکھے! نوازش ! بہت ممنون ہوں، لاریب ۔ اللّٰہ کریم خوش رکھے ، شاد و آباد رکھے ! بہت بہت شکریہ ، شارق! بہت نوازش! :):):) بہت شکریہ ، بہت نوازش ، ابنِ رضا ! نمکین اشعار خوب ہیں ! کچھ کلامِ شیریں بھی عطا کیجئے ۔ بہت زمانہ ہوا آپ کی طرف سے...
  13. ظہیراحمدظہیر

    برقی کتابوں کے سرورق

    حسبِ سابق بہت اچھے سر ورق بنائے ہیں ۔ ماشاء اللّٰہ ! محمد شعیب ، نانی عشو کے عنوان میں "ش" کے اوپر تشدید لگادیں تو بہتر ہوگا ۔ قارئین ابہام سے بچ جائیں گے اور بصری طور پر بھی اچھا لگے گا ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    نویس — اردو کے لیے ایک صوتی کی‌بورڈ لےآؤٹ

    ریحان ، اگر کیبورڈ میں ء نہیں ہوگا تو ان شاء اللّٰہ ، ماشاء اللّٰہ ، ذکاء الرحمٰن ، علاء الدین کی طرح کے الفاظ کس طرح لکھے جائیں گے ؟!
  15. ظہیراحمدظہیر

    ضبط کہتا ہوں کسی آنکھ کی ویرانی کو

    ہائیں ، عاطف بھائی ! یعنی آپ بھی لنگڑی مار رہے ہیں مجھے ۔ :):):)
  16. ظہیراحمدظہیر

    نویس — اردو کے لیے ایک صوتی کی‌بورڈ لےآؤٹ

    بہت ہی اعلیٰ !!! ابھی ابھی فون پر ڈاؤنلوڈ کرکے استعمال کیا ۔ ایک عرصے سے فون کےاردو کیبورڈ پر اعراب کی کمی محسوس ہوتی تھی ۔ یہ دیکھ کر نہایت مسرت ہوئی کہ آپ کے اس کیبورڈ میں نہ صرف بنیادی اعراب موجود ہیں بلکہ دیگر علامات کا بھی اہتمام ہے ۔ سعادت بھائی ، آپ کا بہت بہت شکریہ ! اللّٰہ کریم اس...
  17. ظہیراحمدظہیر

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    یہ آپ نے بہت اچھا کیا ۔ ڈیجیٹل نسخوں میں دیوانِ غالب کی صحت برقرار رکھنا ضروری ہے ورنہ چیزوں کے "وائرل" ہوتے دیر نہیں لگتی ۔ :) ماضی میں بہت سارے مسائل پیدا ہی اس لئے ہوئے کہ ہر نئے نسخے میں مکھی پر مکھی مار دی گئی تھی ۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    غلطی ہائے مضامین: اردو کا چرخہ اور ہماری چرَّخ چُوں ٭ ابو نثر

    فہد اشرف ، فعل مصدر کی تذکیر و تانیث کی بحث صدیوں پرانی ہے ۔ دبستانِ لکھنؤ اور دبستانِ دہلی کا اس معاملے میں اختلاف رہا ہے ۔ سو آپ کے سوال کا مختصر جواب تو یہ ہے کہ دونوں صورتیں ہی درست ہیں جو چاہے اختیار کرلیجئے ۔ دونوں صورتوں کے نظائر ادبِ عالیہ میں موجود ہیں ۔ اور اگر بقراطیت جھاڑی جائے تو...
  19. ظہیراحمدظہیر

    غلطی ہائے مضامین: اردو کا چرخہ اور ہماری چرَّخ چُوں ٭ ابو نثر

    یہ اس بات کا بین ثبوت ہے کہ ہر زبان کی طرح اردو پر بھی علاقائی اثرات مرتب ہورہے ہیں ۔ خصوصاً پنجابی زبان کے بہت سارے الفاظ آہستہ آہستہ اردو کا حصہ بنتے جارہے ہیں ۔ معاصر اردو شعر و ادب کا ایک کثیر حصہ پنجاب میں تخلیق ہورہا ہے اور ان نگارشات میں بعض اوقات پنجابی زبان کا اثر واضح طور پر محسوس...
  20. ظہیراحمدظہیر

    غلطی ہائے مضامین: اردو کا چرخہ اور ہماری چرَّخ چُوں ٭ ابو نثر

    "چل مرے چرخے چرّخ چوں " بچپن ہی سے میری پسندیدہ کہاوتوں میں سے ایک ہے اور اکثر زبان پر آجاتی ہے ۔ ایک زمانے میں ایک کھٹارا ہوا کرتی تھی تواس کو ڈرائیو کرتے ہوئے یہ گنگناتا تھا ۔ آج کل اگر کمپیوٹر کبھی سست رفتاری دکھائے اور اس کا گول تیر گھومتا ہی رہے تو اسے یہ کہاوت سننا پڑتی ہے ۔ :)...
Top