نتائج تلاش

  1. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صفحہ 230-231 لے لیں۔
  2. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صفحہ 101 جاسمن کے ذمہ تھا مگر انہوں نے بھی مقدمہ کا صفحہ ٹائپ کیا اور یہ دھوکہ سب کے ساتھ ہوا۔ اب آپ نے صفحہ 216 اور 217 کرنا ہے۔ صفحہ 215 صابرہ امین کے پاس ہے۔
  3. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اس تقسیم کو دیکھتے ہوئے ممبران بتا دیں اگر انہوں نے صفحات داستان کے بھی ٹائپ کر دیے ہیں یا وہ رہتے ہیں۔ حساب رکھنا دشوار ہو رہا ہے اس لیے صفحات کی تقسیم اور پوسٹ ہوئے صفحات کو اپنے حوالے سے دہراتے رہیں۔
  4. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صفحات کی تقسیم اور پیشرفت جاسمن 101-105 مقدمے کا صفحہ 101 پوسٹ ہو چکا نور وجدان 106 مقدمے کا صفحہ 106 پوسٹ ہو چکا سیما علی 107 مقدمے کا صفحہ 107 پوسٹ ہو چکا صابرہ امین 108 مقدمے کا صفحہ 108 پوسٹ ہو چکا عبداللہ محمد 109 مقدمے کا صفحہ 109 پوسٹ ہو چکا محمد عمر 110 مقدمے کا صفحہ 106 پوسٹ ہو چکا...
  5. محب علوی

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    وطن آوارہ ہونا نوگرفتار محبت کا۔ ہرن کا ملنا،جادوگرنی کا سدراہ ہونا ص 52 خستہ تن بہ قول میر حسن چل نکلے نہ سدھ بدھ کی لی اور نہ منگل کی لی نکل شہر سے راہ جنگل کی لی وطن آوارہ ہونا نو گرفتار محبت کا اٹھانا ایذائے غربت کا۔ نیا نیا سفر راہ معلوم نہیں رہ بر بجز ذات حی قیوم نہیں ایک رفیق وہ...
  6. محب علوی

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    بیان سواری شہزادہ جان عالم اور خریدنا توتے کا اور کج بحثی ماہ طلعت کی توتے سے، پھر کیفیت حسن انجمن آرا توتے سے سننا ص 37 اِسفندیار سے زبردست ہوا۔ جو اُس کا روے مُنوّر دیکھتا، یہ کہتا، لا اَعلم: مُنہ دیکھو آئنہ کا، تری تاب لاسکے خورشید پہلے آنکھ تو تجھ سے ملا سکے تصویر تیری کھینچے مُصوِّر تو...
  7. محب علوی

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    آغاز داستان صفحہ 32 آغاز داستانِ اعجاز بیاں سلطنت فیروز بخت کی، اور تلاش اُس کو وارثِ تاج و تخت کی۔ خوش قسمتی سے حاجت کا بر آنا، گوہرِ دُرجِ شہریاری صَدَفِ تمنّا سے پانا اُستاد: مَثَل ہی سے، نہ الفاظِ تَلازُم سے یہ خالی ہے ہر اک فِقرہ کہانی کا گواہِ بے مِثالی ہے لا اعلم: یادگارِ زمانہ ہیں...
  8. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    شکریہ ، آپ کے صفحات کے بعد 216-217 سید عاطف علی کو دیے گئے ہیں۔ اوشو 205 صابرہ امین 210 - 215 سید عاطف علی 216-217 201-204 اور 206-209 کیا کوئی ٹائپ کر رہا ہے یا یہ ابھی بانٹے جانے ہیں؟
  9. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صرف صفحات 216-217 کر لیں۔
  10. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    کوڈ علیحدہ سے شیئر کر دیں تو کچھ لوگ اسے دیکھ کر رائے دے سکیں گے اور تجربات بھی ممکن ہوں گے۔ جس لڑی کا ذکر کر رہے ہیں وہ میں نے بھی دیکھی تھی مگر نئی لڑی بنانے میں حرج نہیں، بعد میں اسے ضم کیا جا سکتا ہے۔
  11. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    متن کو علیحدہ بھی پوسٹ کیا جا رہا ہے مگر لائبریری سیکشن میں سب کو پوسٹ کرنے کی سہولت نہیں اس لیے فی الحال یہاں بھی پوسٹ ہو رہا ہے۔ اگر یہ سہولت جلد میسر کر دی جائے تو آسانی ہو گی۔ او سی آر سے متعلق ایک علیحدہ دھاگے کی درخواست محمد عمر سے کی ہے جنہوں نے او سی آر کے استعمال سے صفحات پوسٹ کیے۔
  12. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    شکریہ محمد عمر ، کیا الگ دھاگے میں گوگل او سی آر کا طریقہ چند تصویروں سے واضح کر سکتے ہیں ؟ اس سے کافی لوگوں کو تجربہ کرنے کا حوصلہ ملے گا دوسرا اس طریقے پر تفصیلی گفتگو ہو سکے گی۔
  13. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جناب، آپ بھی ہاتھ بٹانا چاہتے ہیں؟
  14. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    نور وجدان ، جاسمن کیا اس دھاگے کے ممبران کو لائبریری ممبر بنا کر براہ راست ٹائپنگ کے دھاگے میں پوسٹ کی سہولت مل سکتی ہے تاکہ گفتگو اور ٹائپنگ والے دھاگے علیحدہ رہیں۔
  15. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صابرہ، کیا آپ صفحہ 210 سے 215 کی ٹائپنگ کر رہی ہیں؟
  16. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    وعلیکم السلام، خوش آمدید اوشو ، آپ کی خدمات سے لازمی فائدہ اٹھایا جائے گا۔ آپ داستان کا صفحہ 205 لے لیں۔ اگر ایک سے زائد صفحات لکھنے ہوں تو بھی بتا دیں۔
  17. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    شکریہ لاریب، جب تک آپ مصروف ہیں کسی اور ٹیگ کر سکتی ہیں کیا؟
  18. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جی یہ شعیب کے گروپ نے لے رکھے ہیں۔ ہم لوگ اب صفحہ 201 سے شروع کریں گے۔
  19. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جی ریختہ کا صفحہ 220-221 پر موجود ہے۔ آپ نے جو صفحہ ٹائپ کیا وہ کتاب کے مقدمے سے تعلق رکھتا ہے اور اسے ایک اور دھاگے مقدمہ فسانہ عجائب میں جمع کیا جا رہا ہے۔ مقدمے کو داستان ختم ہونے کے بعد ٹائپ کرنے کا ارادہ ہے۔ اس لحاظ سے جو صفحہ آپ نے اور دیگر ممبران نے ٹائپ کیا وہ ضائع نہیں ہوا بلکہ اگلے...
  20. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اینڈرائڈ فون پر عموماً بائی ڈیفالٹ جی بورڈ (Gboard) ایپ ہوتی ہے ، اس میں اردو شامل کر لیں اور وائس ٹائپ کے لیے مائیک کا استعمال کریں جو لکھتے ہوئے کی بورڈ کے اوپر بائیں طرف موجود ہوتا ہے۔
Top