نتائج تلاش

  1. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    یہ اگر کسی نے نہیں لیے تو جو لوگ مسلسل لکھ رہے ہیں انہی میں تقسیم ہو جائیں گے۔ اگر اعداد کو انگریزی طرز پر ہی لکھیں تو پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی رہے گی ورنہ ہو سکتا ہے کوئی غلط صفحہ ٹائپ کر دے۔ :)
  2. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    لو تمہارا مسئلہ حل کر دیا نور وجدان نے۔ ریختہ ویب کا صفحہ 224 اور داستان کا صفحہ 109 ہے۔
  3. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    چلو پھر ایک صفحہ پکڑو اور پھر سے کام کی بن جاؤ۔
  4. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بہترین نور وجدان ۔ اس طرح صفحات کی تقسیم چلتی رہے گی۔
  5. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اور کیا، کام کروانے کے لیے تو اتنا بکھیڑا پالا ہے۔ دیکھو کیسے رونق لگ گئی ہے۔ بس کسی کے "ہی ہی ہی" اور "لولز" کی کمی ہے۔
  6. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    دیکھ لو عینو، فسانہ عجائب کی برکت سے کتنے لوگ واپس آ رہے ہیں اور کتنے شامل ہو رہے ہیں۔
  7. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    وعلیکم السلام۔ اگرپہلے ٹھیک تھے تو اب بہترین ہو گئے ہیں شمشاد آپ کی آمد سے۔ مابدولت کا اقبال بلند ہو۔ مدت کے بعد پہلا لائبریرین ہے جو براہ راست دھاگے میں صفحات پوسٹ کرے گا۔ :)
  8. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    مقدس تمہیں دیکھ کر بھی بہت سے لوگ خوش ہیں اور اسی بہانے پرانے ممبر لائبریری سے دوبارہ جڑ رہے ہیں۔ تم نے کوئی صفحہ وغیرہ نہیں لکھنا :ROFLMAO:
  9. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    شمشاد آپ داستان کے صفحات 260 - 299 تک ٹائپ کر لیں۔ یہ ریختہ پر 375 صفحہ کے آس پاس ہوں گے۔
  10. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    احباب، لائبریری کے بلارفتار رکن شمشاد بھی پھر سے فعال ہو رہے ہیں اور یقین جانیں یہ لائبریری پراجیکٹ کے لیے بہت ہی بڑی خوشخبری ہے۔
  11. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    ہمارا ہدف داستان کے صفحہ 299 تک ہے جو ریختہ کا صفحہ 414 بنے گا غالباََ۔
  12. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بالکل معیار کو دیکھا جا سکتا ہے مگراسے محفل پرپوسٹ کرتے وقت سیٹ کرنا ذرا مشکل ہوگا۔ میں نے اس کے لیے گوگل ڈاکس پر ایک فائل بنائی ہے جس میں ایک تو آسانی سے سب مواد شامل کر سکتے ہیں دوسرا کوئی بھی کسی بھی غلطی کو درست کر سکتا ہے اور فارمیٹ کرنے کی سہولت بھی میسر ہے۔ فی الحال اس لنک سے آپ فسانہ...
  13. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اسی دھاگے میں آپ کے پیغام کے بعد میں بھی دونوں سے گزارش کر لیتا ہوں کہ ممبران کو لائبریری ممبر بنانے کا کیا طریقہ ہو گا ؟ ابن سعید محمد تابش صدیقی
  14. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    داستان کا صفحہ 205 جبکہ ریختہ کا صفحہ غالباََ 320 کے آس پاس ہے۔
  15. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صفحہ ضائع نہیں ہوا ، مقدمہ بھی ہم لکھیں گے مگر داستان پہلے مکمل کرکے۔ آپ کی محنت محفوظ ہے بس جذبہ سلامت رہنا چاہیے۔:)
  16. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بات آپ کی درست ہے ، ممبران کا ایک گروپ تشکیل دیتا ہوں اور اس پر گفتگو کرتے ہیں۔
  17. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اوشو 205 صابرہ امین 210 - 215 عاطف علی 216-217 محمد عمر 218 - 229 سیما علی 230-231 عاطف علی 232-233 مندرجہ ذیل صفحات کس کے پاس ہیں 201-204 206 - 209
  18. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صفحہ 232 اور 233
  19. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اوشو 205 صابرہ امین 210 - 215 سید عاطف علی 216-217 محمد عمر 218 - 229 سیما علی 230-231
  20. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جیہ اور مقدس تو کب کی لائبریری سے دور ہو چکیں ورنہ ایک زمانے میں روح رواں ہوا کرتی تھیں۔ عائشہ عزیز بھی کافی عرصے سے غیر فعال اور مصروف ہے۔ نیرنگ خیال کو ایک اور ممبر نے بھی کہا ہے مگر مجھے نہیں یاد پڑتا کہ وہ لائبریری کا فعال رکن رہا ہے مگر اب دوبارہ میں بھی دعوت دے لیتا ہوں عبدالقیوم سمیت کہ...
Top