نتائج تلاش

  1. باسم

    لال مسجد آپریشن شروع

    اس کا کسی نے تذکرہ ہی نہیں کیا اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے لال مسجد کے نائب خطیب مولانا عبدالرشید غازی سے مذاکرات کی ناکامی کی ذمہ داری حکومت پر عائد کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اس حوالے سے وزراء غلط وجوہات بیان کررہے ہیں،سمجھوتے کے مسودے کو ایوان صدر میں تبدیل...
  2. باسم

    شہید غازی اور غازی شہید

    برقعے والی بات اس وقت مشکوک ہوجاتی ہے جب انہیں ٹی وی کے سامنے اور عدالت میں برقعہ پہنا کر لایا جاتا ہے
  3. باسم

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    امت
  4. باسم

    لال مسجد آپریشن شروع

    بہت کچھ لکھنا چاہتا تھا مگر اس وقت حوصلہ نہیں ہے عجیب سی کیفیت طاری ہے ٓپریشن شروع ہونے کے بعد یہ پہلی غلطی نہیں ہے کہ اسپتالوں میں جانے سے صحافیوں کو روکا گیا ہے میں نے تو یہ نوٹ کیا کہ دوسرے دن سے میڈیا کو قریب نہیں جانے دیا گیا اور اپنی دی گئی معلومات پر یقین کرنے کو کہا گیا ابھی سب سچ کھلیں گے
  5. باسم

    لال مسجد آپریشن شروع

    حکومت میڈیا کو لال مسجد کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دے رہی جس پر ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں نے احتجاج کیا تو انہیں نکال دیا گیا اور پریس کلب سیل کردیا گیا اور انہیں کہا گیا کہ وہ میلوڈی چوک پر بھی کھڑے نہ ہوں کل شاہد مسعود نے بتایا میڈیا لال مسجد سے 100 م کے فاصلے پر ہے میڈیا نے لال مسجد کے اندر...
  6. باسم

    لال مسجد آپریشن شروع

    وفاق المدارس اور دوسرے اکابر علماء نے مولوی عبدالعزیز اور ان کے بھائی عبدالرشید غازی سے گزارش کی کہ دشمنان اسلام نے دینی مدارس کو دہشت گردی، انتہاپسندی کا مرکز قرار دینے کا اتنا پروپیگنڈہ کیا ہے کہ ان مدارس سے ناواقف اور بے خبر لوگ دینی مدارس کو ایسا ہی سمجھتے ہیں۔ ہمارے یہاں پرنٹ میڈیا اور...
  7. باسم

    لال مسجد آپریشن شروع

    وفاق المدارس کا موٴقف ,,,,سویرے سویرے…نذیر ناجی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر حضرت مولانا سلیم اللہ خان کا ایک مضمون موصول ہوا ہے جس میں انہوں نے وفاق المدارس اور جامعہ حفصہ کے دو مولوی حضرات کے مابین اختلاف رائے کی وجوہ بیان کی ہیں۔ مولانا سلیم اللہ خان کا مضمون پیش خدمت ہے، جو ان کے...
  8. باسم

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    اور کوئی محاورہ نہں سوجھا مجبورا اسی سے کام چلانا پڑا آپ اچھا متبادل لے آئیں بہت شکریہ
  9. باسم

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    اینٹ کا جواب پتھر سے بہت شکریہ یاد رکھنے کا فرزانہ کلی پہ بیلے کی کس ادا سے پڑا ہے شبنم کا ایک موتی نہیں یہ ہیرے کی کیل پہنے کوئی پری مسکرا رہی ہے جوش ملیح آبادی کی نظم “صبح“ کا شعر
  10. باسم

    لال مسجد آپریشن شروع

    امت
  11. باسم

    لال مسجد آپریشن شروع

    13 میں سے 3 تصاویر حکومتی اہلکاروں کی ہیں ان میں سے صرف ایک میں حکومت کی طرف سے اسلحہ چلتا دکھایا گیا ہے اور باقی 10 تصاویر دوسروں کی اور ان کے کیپشن بھی قابل غورہیں ویڈیو میں بھی ایسا ہی کیا گیا ہے اسے غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کہیں گے؟
  12. باسم

    لال مسجد آپریشن شروع

    چوہدری شجاعت سے مذاکرات میں یہ طے پایا تھا کہ شہید مساجد دوبارہ بنائی جائیں گی جو کہ لال مسجد والوں کا سب سے اہم مطالبہ تھا اس پر بھی تو کوئی عمل نہیں ہوا کیوں؟
  13. باسم

    لال مسجد آپریشن شروع

    ایک ایسے وقت میں جب ملک کے ایک بڑے حصے کے عوام کی قدرتی آفت کی وجہ سے ہونے والی پریشانیوں میں کمی لانے کیلیے فوج اپنا کردار ادا کررہی تھی یہ آپریشن کیوں اور کس کے کہنے پر شروع کیا گیا؟ کیا اس سے انہیں اور جنکی وہ مدد کررہے ہیں مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا؟ اور ساجد بھائی اگر آپ شہید کی...
  14. باسم

    اہل کراچی متوجہ ہوں

    میں تو ورلڈ کال والوں کا سستا پیکج استعمال کررہا ہوں my64 650 روپے ماہانہ کنکشن فیس 1500 روپے سروس بہتر ہے ہاں اتوار کو کچھ مسئلہ ہوتا ہے ایک بار گلی سے کیبل ٹوٹ گئی تو دوسرے دن جوڑ دی گئی اس ماہ خود ہی پوچھنے آئے کوئی مسئلہ تو نہیں بل وصول کرنے گھر پر آتے ہیں مختلف پیکجز کے بارے میں...
  15. باسم

    اندرون کعبہ (خانہ کعبہ کے اندر کی تصویر)

    بہت شکریہ پاکستانی بھائی اچھی تصاویر پوسٹ کیں دوسری تصویر شاید باہر کی ہے
  16. باسم

    کراچی سے۔۔۔

    بارش سے ہونے والے نقصان کی تصاویر
  17. باسم

    سوال گندم جواب میں چنے

    دھاندلی دھاندلی لوگ سالگرہ کیوں مناتے ہیں؟
  18. باسم

    دوسری سالگرہ اردوویب محفل کی دوسری سالگرہ مبارک

    اردو ویب ، محفل ، محفل کے تمام اراکین کو اردو ویب محفل کی سالگرہ مبارک ہو اور زکریا کو انکے بلاگ کی کیا سالگرہ کا یہی وقت ہے؟ موجودہ وقت اتوار جولائی 01, 2007 2:35 am ہے لگتا ہے میں عین وقت پر مبارکباد دینے میں کامیاب ہو گیا ہوں
  19. باسم

    کراچی سے۔۔۔

    2 سے 3 دن کے وقفہ کے بعد آج پھر تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ تک موسلا دھار بارش ہوئی گھر واپسی کیلیے اسٹاپ تک پہنچا تو گوڈوں گوڈوں پانی کھڑا تھا اور بس کا نام و نشان نہیں سوچا آج قدرتی سواری کو کام میں لاتے ہیں اور پیدل نکل کھڑا ہوا مگر یہ کیا فٹ پاتھ تو ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہا تھا ایک جگہ آثار نظر...
Top