نتائج تلاش

  1. باسم

    نستعلیقی فیشن!

    یہاں اپنے محفل کے دوستوں خاور بلال یا ابو شامل میں سے کسی نے اپنے گرافک پورٹوفیلیو پر "دیوانی کرتا" کا ڈیزائن بنا رکھا ہے بہت اچھا لگ رہا تھا
  2. باسم

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    میرا خیال ہے الیکشن کا بائیکاٹ عدلیہ کی بحالی پر موقوف ہونا چاہیے
  3. باسم

    نواز شریف کی واپسی

    شاہ عبداللہ ایکسپریس رائے ونڈ کب پہنچ رہی ہے؟ :)
  4. باسم

    نواز شریف کی واپسی

    امت
  5. باسم

    ذرا سوچیے

    عدلیہ کی آزادی کے نعرے کہاں گئے؟
  6. باسم

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    جمعیت کے خلاف احتجاج میں 3 ہزار طلباء شریک تھے عمران خان کی تین بہنوں سمیت کئی خواتین کو پولیس نے شدید لاٹھی چارج کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کرلیا رات گئے 20 خواتین کو رہا کردیا گیا جبکہ عمران کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا انڈیپینڈنٹ کے مطابق گرفتاری سے پہلے عمران نے...
  7. باسم

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    جواد بہت خوب لگے رہیے اور کوشش کیجیے کہ محفل میں آپکی توجہ فونٹ کے متعلق کام پر ہی مرکوز رہے کیونکہ یہ کام بہت سست ہوگیا ہے
  8. باسم

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    پٹنا ہی تھا تو پولیس سے پٹتا عوام میں نمبر تو بڑھتے یہاں تو دوستوں نے ہی پیٹ دیا خیر اس بارے میں امیر العظیم کیا کہتا ہے
  9. باسم

    اردو لغت: اکیسویں جلد

    آج یہ اعجوبہ آنکھوں سے دیکھ بھی لیا ہے
  10. باسم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    مفتی تقی عثمانی صاحب کتاب "نفاذ شریعت اور اسکے مسائل" کے صفحہ ۱۰۷ اور ۱۰۸ میں لکھتے ہیں:۔ "ظاہر ہے کہ مسودہ قانون مرتب کرنے کا کام کوئی ایسا سرسری کام تو نہیں ہے کہ چند علماء اور قانون داں افراد چند نشستوں میں مل کر بیٹھیں اور مہینے دو مہینے میں ایک مجموعہ قوانین تیار کرکے پیش کردیں، اس کام...
  11. باسم

    ایمرجنسی کی آمد؟

    خطاب کا آغاز سب سے پہلے "میں" سے شروع ہوا
  12. باسم

    ایمرجنسی کی آمد؟

    خطاب شروع ہوگیا ہے (پیغام میں ایک لفظ بدل دیا ہے)
  13. باسم

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ملک بچانے کی فکر کی جائے ،ایسی صورتحال کبھی نہیں دیکھی، نواز شریف کراچی . . . . نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک بحران سے دوچار ہے ،سب کو ملکر ملک بچانے کی فکر کرنی چاہئے ، اس صورتحال کی نہ کوئی ملک میں حمایت کر سکتا ہے اور نہ ہی باہر سے کوئی حمایت کر ے گا موجودہ حالات میں انتخابات کی بات کرنا گناہ...
  14. باسم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    بہت اچھا کیا وضاحت کردی اور شاید یہ ملا بھی ویسی ہی شریعت چاہتا ہے جیسی میں اور آپ چاہتے ہیں۔ ملاحظہ ہو روزنامہ امت کراچی لیکن ہم پر کچھ ایسے منافقین مسلط ہیں جو یہ نہیں چاہتے اور ایسے ہر مطالبے کو طاقت سے کچل دیتے ہیں جس سے فساد پھیلتا ہے
  15. باسم

    ایمرجنسی کی آمد؟

    اس سے پہلے کہ میرا گلہ گھونٹ دیا جائے دوسری جانب صدر جنرل پرویز مشرف کی زیر صدارت اہم اجلاس بھی ہوا جس میں صدر مشرف کے قریبی رفقاء ،قانونی مشیر اور اہم وفاقی وزراء نے شرکت کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ قبائلی علاقوں میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی بنیاد پر ملک میں غیر معمولی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا...
  16. باسم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    فاروق سرور صاحب 73 کے آئین کی دفعہ 227 جو حصہ نہم میں "اسلامی احکام" کے زیر عنوان لکھی گئی ہے کے الفاظ یہ ہیں "تمام موجودہ قوانین کو ان اسلامی احکام کے مطابق بنایا جائے گا جو قران و سنت میں مذکور ہیں اور جنہیں مابعد کی عبارتوں میں "اسلامی احکام" کہا گیا ہے اور کوئی ایسا قانون وضع نہیں کیا جائے...
  17. باسم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    اسلام نے زندگی کے ہر شعبے میں کچھ ایسے اصولی اور بنیادی احکام دے دیے ہیں جن کی روشنی میں اس شعبے کی تمام جزئیات کو متعین کیا جاسکتا ہے، دستور حکومت کا معاملہ بھی یہ ہے کہ اسلام نے اس سے متعلق ہمیں کچھ بنیادی ہدایات عطا فرمائی ہیں ان بنیادی ہدایات میں ردوبدل کا تو کسی انسان کو اختیار نہیں ہے،...
Top