شام 6 بجے پھر تیز بارش شروع ہوئی تھی جو اب بھی ہلکی ہلکی جاری ہے
مگر طوفانی ہوائیں اپنی خوفناک آوازوں کے ساتھ جاری ہیں جن کو سن کر خوف سا محسوس ہورہا ہے اور پھر درختوں کا زور زور سے جھومنا اسے مزید بڑھا رہا ہے دل ہی دل میں دعائیں مانگ رہا ہوں
میں نے گھر کے ایک کونے میں کھڑکی کھلی چھوڑ دی تھی...