اسلام آباد ..............سپریم کورٹ نے معروف گلو کار ابرارالحق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں28مئی تک اپنا جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے ۔قائم مقام چیف جسٹس جسٹس رانابھگوان داس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بینچ نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی عدالت میں ابرار الحق بذات خود پیش ہوئے قائم مقام چیف...