نتائج تلاش

  1. باسم

    وتر میں دعائے قنوت پڑھنا حدیث سے ثابت

    سنن ترمذی 229 ۔ باب ما جاء فی القنوت فی الوتر ، حدیث :446 حسن بن علی رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں مجھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے کلمات سکھائے ہیں جنہیں میں جنہیں میں وتر میں پڑھتا ہوں "‏ اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ...
  2. باسم

    بی بی سی اردو ویب سائٹ

    اور یہ مضمون اس بارے میں مزید وثوق پیدا کرتا ہے اردو میں ایک سنگ میل وقت اشاعت: Sunday, 21 July, 2002 مگر یہ شاید یونیکوڈ سائٹ کے اجراء کی بات ہے کیونکہ بی بی سی ہی کا ایک مضمون پڑھا تھا جس میں تصویری اردو سے تحریری متن میں تبدیلی پر قارئین کی ایک بڑی تعداد کی ناراضگی کا ذکر کیا گیا تھا
  3. باسم

    کل کا کالم

    امت
  4. باسم

    کراچی سے۔۔۔

    کل گھر واپس آتے ہوئے سارا تباہی کا منظر دیکھا جگہ جگہ درخت اور سائن بورڈ اکھڑ کر نیچے گرے پڑے تھے ایک بڑا درخت نیچے کھڑی گاڑیوں پر گرا پڑا تھا اور ایک سائن بورڈ ایسے دوہرا ہوگیا جیسے ہم نوٹ کو دوہرا کرتے ہیں، ایک بورڈ گھروں کے اوپر گرا پڑا تھا اور جو اکھڑنے سے بچ گئے ان پر لگے اشتہارات پھٹ گئے...
  5. باسم

    محفل فورم کی تنظیم نو

    عام معاشرے میں پائی جانے والی خرابیوں پر نشاندہی اور اس پر بحث کیلیے کونسا زمرہ استعمال کیا جائے گا کیونکہ حال ہی میں جو بحثیں ہوئی ہیں وہ حالات حاضرہ اور سیاست کے زمرہ میں ہوئی ہیں اس کیلیے الگ زمرہ کھولنے پر بھی بات ہوجائے
  6. باسم

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    نبیل بھائی کی گزارش اعجاز صاحب کی مدد کے بعد جملہ 1۔5 بیٹا 1 کا ترجمہ بیٹا 2 کے مطابق اپ ڈیٹ کردیا ہے اتارنے کیلیے پہلے خط میں موجود ربط کو کلک کیجیے
  7. باسم

    لینکس کا ترجمہ

    یہاں نعمان بھائی نے تفصیل سے راہنمائی کردی ہے میں اس کام میں کیسے شامل ہوسکتا/سکتی ہوں؟
  8. باسم

    آج کی تصویر

    تصویر مل گئی تصویر از : سی سی ٹی وی
  9. باسم

    آؤ ہنسیں

    پنجابی اور پٹھان میں پانی کی تذکیر اور تانیث میں جھگڑا ہوجاتا ہے پنجابی کہتا ہے: پانی بہتا ہے پٹھان کہتا ہے : پانی بہتی ہے آخر دونوں میں طے پاتا ہے کہ ایسے شخص سے مسئلہ حل کرواتے ہیں اردو جسکی مادری زبان ہو دہلی والے کے پاس جاتے ہیں اور مسئلہ بتاتے ہیں دہلی والا کہتا ہے : پانی بہتا ہے نہ...
  10. باسم

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    ایک ہزار سی ڈیز کے اعتبار سے قیمتیں معلوم کی تھیں خالی سی ڈی 7 سے 8 روپے فی سی ڈی اور کاپی کروانے کے ساتھ قیمت 11 روپے فی سی ڈی اگر باقی بھائیوں کو اس بارہ میں معلومات ہوں تو وہ بھی بتادیں
  11. باسم

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    فی الحال صرف ایک سی ڈی
  12. باسم

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    محب بھائی آپ نے تو الف نظامی بھائی کو پھنسا ہی دیا ایسا نہ ہو وہ واپس ہی نہ آئیں انہوں نے اپنے ذمہ 300 سی ڈیاں لی ہیں نہ کہ 3000 تصحیح کرلیں اگر اس سی ڈی کی پیشکش اچھی بنے تو اسپانسرز سے بھی بات کی جاسکتی ہے
  13. باسم

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    یہ لیلٰی اتنی آسانی سے نہیں ملنے والی اس نے مجنون سے خون مانگا ہے دیکھتے ہیں کب ملتا ہے
  14. باسم

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    جمعہ ہی کو کیوں ؟ موت سے ڈر نہیں لگتا بلکہ آج تک کسی کی موت کی خبر سن کر رونا بھی نہیں آیا شاید اسکی وجہ مرنے پر بہت زیادہ یقین ہے کہ اللہ کے سوا ہر زندہ کو مرنا ہے ہاں موت کے بعد کے معاملے سے بہت ڈر لگتا ہے کہ پتا نہیں کیا حشر ہوگا
  15. باسم

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    اگر زیادہ بچوں میں ایسے ہی مسائل ہیں تو سب سے مولویوں کے بچے روڈوں پر لاوارث نظر آنے چاہییں؟
  16. باسم

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    فوج پر تنقید کے بہانے ڈھونڈے جا رہے ہیں
  17. باسم

    کون بچے گا

    کوئی بھی اس بھول میں نہ رہے کہ ان میں سے کوئی بچ پائے گا کیونکہ جیسے ہی کسی کے بچنے کے امکان پیدا ہونگے دوسرا اسے کھینچ لے گا پاکستانی عوام انہیں کیوں بچائے گی آئے دن نیٹی جیٹی کے پل سے لوگ مرنے کیلیے چھلانگیں لگاتے ہیں ان میں سے کوئی بچانے آتا ہے انہیں تو بس جمہوریت کی فکر ہے تاکہ ہمارا دال...
  18. باسم

    پنجاب میں نئی نسل اور تہذیبی انحطاط

    جہاں سے بات شروع کرنی چاہیے وہاں بند کرنے کی باتیں ہورہی ہیں ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ جب یہ بات ثابت ہوگئی کہ یہ ہر پاکستانی کا مسئلہ ہے تو پھر اسکی وجوہات جاننے کی کوشش کرنی چاہیے کہ ایسا کیوں ہوا کیوں وہ بچہ بھی گالی دینے لگا ہے جو ابھی ٹھیک طرح سے الفاظ بھی ادا نہیں کرسکتا ۔ اور پھر اس کیوں کے جواب کی...
  19. باسم

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    ایک بات عرض کروں نبیل بھائی ایک عدد آن لائن اردو ایڈیٹر کسی آسان سے سب ڈومین پر سیٹ کردیجیے تاکہ اگر کہیں کسی کو ایسے کمپیوٹر پر اردو لکھنے کی ضرورت پیش آجائے جہاں اردو سپورٹ موجود نہ ہوتو وہ اسے لکھ سکے
Top