نتائج تلاش

  1. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    ویسے میں نے چار پانچ اور کتابیں شروع کر رکھی ہیں جو اسی قسم کی ہیں ان کے بعد ہی اس پر عملدرآمد ممکن ہو گا۔ اب ظاہر ہے ان مصنفین و قارئین کا بھی تو حق ہے کہ ایک دوجے سے متعارف ہوں ۔ وسلام
  2. طالوت

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    بابے یقیننا انتظار میں ہوں گے ۔ میرا شمار چونکہ محفلی اعتبار سے نہ تو بابوں میں ہوتا ہے اور نہ مبتدیوں میں تو میں ریفری کا کردار ادا کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا ۔ وسلام
  3. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    :) بات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی ۔ ویسے اسلامی و تاریخی معاملات پر تفرقہ بازی پیدا نہ کرنے والی تو کتاب نہیں ملتی ۔ اس کا بڑا سبب یہ ہے کہ اس قسم کا مواد آپ جب بھی پڑھیں گے تو اگر تو وہ آپ کے مزاج و عقائد کی تائید کرتی ہو تو درست نہ کرتی ہو تو تفرقہ بازی ۔ یہ تو بڑی سادی سی بات ہے ،...
  4. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    بے جا کم علمی کی بحث سے کتاب کا پڑھ کر کچھ جاننا زیادہ مفید ہے ۔ آپ کی محبت کہ آپ اسے کارنامہ کہہ رہے ہیں ، یہ تو میں نے اپنے سکون کے لئے کرتا ہوں ۔ وسلام
  5. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    نہیں جناب یہاں کوئی بھی سیخ پا نہیں ہو رہا ۔ اور کتنی اچھی بات کی آپ نے کہ “بحث برائے بحث میں الجھنا اچھی بات نہیں ہے جس کو ثبوت چاہیے تو وہ انہی کتب کا بغور مطالعہ کرلے “ ان کتابوں کو برقیانے کا میرا ممقصد بھی یہی ہے کہ احباب خود پڑھیں اور جو مناسب سمجھیں اسے اختیار کریں۔ نہ تو ہر چیز کی کلی...
  6. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    آپ ہی کا تو انتظار تھا حضرت ۔ اس سے پہلے بھی ایک کتاب “مقتل الحسین المشہور بہ مقتل ابی مخنف“ آپ ہی کی مہربانی سےپروف ریڈ ہو کر انٹر نیٹ کی دنیا میں گردش میں ہے ۔ ابھی بھیجتا ہوں ۔ وسلام
  7. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    ویسے پہلے ہی عرض کردوں کہ اگر ایسا کوئی ثبوت مہیا کر بھی دیا جائے تو مجھے اس کی پروا نہیں جب تک کہ مبینہ طور پر برق صاحب کا رجوعی مضمون اس بات کا حق نہ ادا کر دے جس سبب انھوں نے اس کتاب کی مزید اشاعت سے منع کر دیا ۔ حالانکہ ان کی یہ کتاب ان کی دوبارہ نظر ثانی کے بعد شائع ہوئی تھی جس میں...
  8. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    خواہش کا احترام کر دیا گیا ہے ۔
  9. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    یہ زمرہ بحث کا نہیں اور برق صاحب کے رجوع والےمعاملے پر میں بہت پہلے ایک محفل میں بحث کر چکا ۔ کسی ممبر نے ایک بوسیدہ سا کاغذ بھی چسپاں کیا تھا جس سے نہ تو تحریر سمجھ میں آتی تھی اور نہ کوئی ایسی مضبوط شہادت میسر تھی کہ جس کی بنیاد پر اسے سچ قرار دیا جا سکے ۔ رہی مصنفین و مولفین کے متنازعہ...
  10. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    خواہش کا احترام کر دیا گیا ہے ۔
  11. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    پھر مالٹا ہی ہو گا ۔ میں جس کی بات کر رہا ہوں اس کے نچلے حصے میں دائرہ ہوتا ہے مگر وہ خالی ہوتا ہے اور اندر کی جانب پھر ایک چھلکا ہوتا ہے جیسے مالٹے پر ایک اورچھلکا چڑھایا گیا ہو ۔ وسلام
  12. طالوت

    مبارکباد خوشی بی بی کے دس ہزار پیغامات

    پھر تو مجھے اپنے چشمے کا نمبر تبدیل کروانا چاہیے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی یہ تو خالصتا احترام بھرا لفظ ہے ۔ :) اس میں جرات کیسی ؟ ۔۔ آپ مبارکباد دیں چنگاریاں نہ اڑائیں :) وسلام
  13. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    جی ان میں سے تین صاحبان ، جناب برق ، اسلم جیراج پوری اور خواجہ محمد کے انتقال کو تو پچاس برس سے زیادہ گزر چکے ہیں ۔ باقی دو حضرات کو شاید اتنا عرصہ نہیں بیتا ۔ بہرحال میں کوشش کرتا ہوں کہ مکمل اور درست معلوم حاصل کر کے مطلع کروں ۔ لائبریری میں پوسٹ کرنے میں قباحت یہ ہے کہ کافی زیادہ صفحات ہیں...
  14. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    آپ خود سوچیں جس بات کو بتانے میں مجھے دو ماہ لگے وہ کام کرنے میں کتنا عرصہ درکار ہو گا ؟ لائبریری کی ناظمہ نظر آئی ہیں ان سے بات کرتا ہوں اور الف عین بھی تو ہیں ۔ پہلی برقیائی گئی کتاب کو انھوں نے ہی ترتیب دیا تھا ۔ یہ ہفتہ تو جشن کا ہے اگلے ہفتے سے نئے سرے سے افسردہ ہوں گے ۔ جی مجھے تو...
  15. طالوت

    مبارکباد خوشی بی بی کے دس ہزار پیغامات

    خوشی نے محفل کے پانچ سال پورے ہوتے ہی دس ہزار پیغامات بھی مکمل کر لئے ہیں ، اسلئے یہ دوہری مباکباد کی حقدار ہیں ۔ مبارکباد قبول کریں ۔ (راز : ان میں سے دو چار ہزار پیغامات تو میری وجہ سے ہیں :)) وسلام
  16. طالوت

    ایسا کیوں ہے؟

    سازش کی امید تو اس وقت ہی دم توڑ گئی تھی جب طالبان کے زیر اثر زنانہ و مردانہ الگ الگ حصے بنائے گئے تھے ۔ محفل کی رفتار تو ٹھیک ہے گڑ بڑ پی ٹی سی ایل کنیکشن کے ساتھ ہو گی ۔ دیکھیں کہیں لینڈ لائن میں شور تو نہیں ؟ موڈیم تبدیل کر کے بھی دیکھ لیں ۔اوبنٹو کا تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا سات کھڑکیوں پر...
  17. طالوت

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کو پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔

    محفلین سالگرہ کی مبارکباد قبول کریں ۔ ۔ اور وہ احباب بھی جن کی محنتوں کا پھل ہم نکمے بھی کھا رہے ہیں ۔ اصل مبارکباد کے حقدار تو وہ لوگوں ہیں جنھوں نے کسی نہ کسی حوالے سے اردو کے انٹرنیٹ پر فروغ کے لئے کوشش کی ۔ میرے نزدیک کوئی زبان چھوٹی یا بڑی اچھی یا بری نہیں ہوتی ، صرف اہم ہوتی ہے ۔...
  18. طالوت

    کیا مسقبل میں شادی سے قبل بلڈ ٹسٹ ضروری ہوگا ۔۔۔۔۔؟

    میں اگر چہ حساب میں کمزور ہوں مگر ایسا کوئی آسمانی فرق بھی نہیں ۔ ایک بڑی وجہ آلودہ طبی آلات بھی ہیں ۔ اور اگر ہم چاہتے ہیں کہ اس بے راہ روی سے بچیں تو ہمیں زنا مشکل اور نکاح آسان کرنا ہو گا۔ اپنی مرضی تھوپنا ، زبردستی کی شادی ، اور پسند نا پسند کا خیال رکھنا ہو گا۔ اب زیادہ تفصیل میں جاؤں تو...
Top