نتائج تلاش

  1. طالوت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    میدہ گھولنا اور چینی کا شیرہ بنانا ۔ میدے سے جلیبیاں تل لیں اور شیرے میں ڈال دیں ۔ دس منٹ بعد نکالیں اور مزے اڑائیں ۔ اب بتائیں اتنی جلدی سوائے انڈے کے اور کیا بنایا جا سکتا ہے:) ویسے اتفا ق ہے کہ گڑ کی جلیبی تو میں نے بھی کبھی نہیں کھائی اور نہ کبھی سنی ۔ فہیم کراچی میں کہیں ملتی ہوں تو...
  2. طالوت

    پریوں کا دیس اور قاتل پہاڑ- میرا پاکستان، میرےکیمرے کی آنکھ سے

    بہت عمدہ فرخ ۔ آپ ہو آئے جہاں کے ہم ارادے باندھتے اور توڑتے رہے ۔ بہت اچھی تصویریں ہیں ، کچھ مقامات پر آپ دھوپ چھاؤں اور زوم کا خیال کرتے تو اور بھی خوبصورت ہوتیں ۔ بہت خوبصورت علاقہ ہے ، ، اب لگے ہاتھوں سفر کا سلسلہ اور اخراجات بھی بیان کردیں کہ کہاں کہاں سے گاڑیوں کا بندوبست کیا جا سکتا ہے...
  3. طالوت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    جلیبیاں خریدنے کی ضرورت ہی کیا ہے بھلا ۔ خود بنائیں ۔ خود بنانے کا اکو اک فیدا ہے کہ اچھی ہوں یا بری ، بندا کھا پی جاتا ہے ۔ اب ہماری محفل کے باورچی خانے کی شان اگر جلیبیاں بنانے کی ترکیب لکھ دیں تو امید ہے کہ نتیجہ زیادہ بہتر نکلے گا۔ وسلام
  4. طالوت

    لاہور: خود کش دھماکوں میں پینتیس افراد ہلاک

    کس کس بات کا حل سوچیں ۔ باپ بچوں کو زہر پلا رہا ہے ، ماں بچوں سمیت ٹرین کے سامنے کھڑی ہے ، کہیں کوئی ظالم معصوم بچی کو زمین پر پٹخ رہا ہے ، کسی کو خواب میں اولاد کی قربانی کا حکم آ رہا ہے ، کوئی قرض خواہوں سے تنگ پھندے میں جھول رہا ہے ، کوئی بم باندھے “کافر“ ڈھونڈ رہا ہے ، کوئی بیٹی بیچ رہا ہے...
  5. طالوت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    دل اچھا رکھیں فہیم ۔ آپ لوگوں کے دم سے رونق ہے محفل میں ۔ یہ اداسی کی گھٹائیں لانے کو میں اور عارف ہیں نا ! کیا کہتے ہیں آپ عارف ؟ وسلام
  6. طالوت

    ادھر ادھر کی گفتگو

    چھیڑ چھاڑ تو نہیں لگتی کافی عرصے سے ہی فہیم کی ناراضگی بڑی واضح ہے ۔ ایک بار پوچھا تھا جواب نہ پا کر خاموشی اختیار کر لی ۔ میری رائے میں جن محفلین کی فہیم سے اچھی بات چیت ہے انھیں ان کی شکایت دور کرنے کی کوشش کرنا چاہیے ۔ فورمز پر ہر مزاج ہر استعداد کے لوگ آتے ہیں ، انھیں ان کی سوچ اور...
  7. طالوت

    چور کو پکڑئیے!۔وائرلیس نیٹ ورکنگ۔

    شکریہ طلحہ ۔ مگر آخر کو آئی پی سے نام معلوم کرنے کو یہ بھی پیسے مانگتے ہیں ۔ بہر حال آدھی چوری تو پکڑی جاتی ہے ۔ وسلام
  8. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    آتا ہے یاد مجھ کو ، وہ گزرا ہوا زمانہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ کیا وقت تھا جب دوست بھاگ بھاگ بلایا کرتے تھے :yawn:
  9. طالوت

    آج کی تصویر

    اداکاری معلوم ہوتی ہے ، مگر اچھی ہے ۔ وسلام
  10. طالوت

    کیا مسقبل میں شادی سے قبل بلڈ ٹسٹ ضروری ہوگا ۔۔۔۔۔؟

    فیصدی فرق تو آپ بتائیں کہ اعداد وشمار آپ کی طرف سے ہیں ۔ نا پسنداور زبردستی کی شادیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والا غصہ اور بغاوت کے جذبات جنسی بے راہ روی کا بھی باعث بنتے ہیں ۔ گلی کوچوں سے اٹھنے والی کہانیوں پر نظر رکھیں آپ کو اندازہ ہو جائے گا ۔ اسلام دشمن عناصر چونکہ طاقتور ہیں ہیں اس لئے...
  11. طالوت

    مبارکباد خوشی بی بی کے دس ہزار پیغامات

    جی کہاں ؟ ہم ایک کہیں تو آپ چار کہتیں ہیں ۔ اب حساب کتاب خود ہی کر لیجئے :) وسلام
  12. طالوت

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ۔ منیر نیازی کا کلام ریڈیو پاکستان سے

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ۔ منیر نیازی کا کلام ریڈیو پاکستان سے ۔ ریڈیو پاکستان لاہور کے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد پرویز کی جانب سے منیر نیازی مرحوم کو خراج تحسین۔ وسلام
  13. طالوت

    ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے

    بلاشبہ اردو محفل کا تیر جھٹ سے دل کے آر پار ہو جاتا ہے۔ وسلام
  14. طالوت

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    لگتا ہے اب کی بار اپ سیٹس ہی ورلڈ کپ لے جائیں گے ۔ وسلام
  15. طالوت

    بچے کیسے کیسے

    ہنسی کے مارے آنکھیں نم ہو گئی ہیں ۔ ویڈیو کے لئے شکریہ ۔ وسلام
  16. طالوت

    پانچویں سالگرہ سالگرہ پر بارے بابوں کے کچھ بیان ہوجائے

    مجھے تو ان دنوں تعبیر بہت یاد آ رہی ہیں ۔ دلچسپ کھیلوں کو پیش کرنے میں تو وہ پیش تھیں ہی ، مگر میرے پسندیدہ زمرے یعنی تصویروں والے زمرے میں سب سے زیادہ انھی کا کام ہے ۔ وہاں نئے نئے دھاگے اس طرح کھلتے تھے جیسے برسات میں خوبصورت رنگی برنگی کھمبیاں اگنے لگتی ہیں ۔ محفل میں سے کسی کا ان سے...
  17. طالوت

    بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں۔

    لاجواب تصویریں ہیں ۔ متعفن سیاست میں ان معصوموں کی یہ بیزاری بجا ہے ۔ وسلام
  18. طالوت

    لاہور: خود کش دھماکوں میں پینتیس افراد ہلاک

    بربریت کی انتہا ہے ۔ رسول اللہ کی ساری زندگی لوگوں کو علم و دلیل سے حق کی طرف بلاتی رہی ۔ اور یہ بد بخت نام نہاد مسلمان جنھیں مسلمان کہنا بھی جائز نہیں ، خدا ان کو غارت کرے ۔ وسلام
  19. طالوت

    .............* ٹانگ توڑ ڈالوں گا *.............

    معلوم ہوتا ہے تشریح ایسے طالب علم نے کی ہے جس نے پرائمری تعلیم انگریزی میں حاصل کی اور اچانک اردو میں پٹخ دیا گیا :) اس سادگی پہ کیوں نہ کوئی مر جائے اے خدا وسلام
  20. طالوت

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید محمد احمد ۔ وسلام
Top