نتائج تلاش

  1. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    بالکل درست ۔ عوام کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ یہ سب افراد ذمہ دار ہیں نہ کہ حاکم ۔ میرا خیال ایسا کہنا درست تو نہ ہوگا ۔ کیونکہ ظاہری طور پر اب تک ایسی کوئی بات نہیں ہوئی جس کی بنا پر ان کی نیت پر شک کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے لگتا ہے ذکریا کہ انٹرویو کی طرح یہ تعارف بھی کئی سال چلے گا۔ وسلام
  2. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    پی تو چائے ہو گی ، کھانے کی خبر نہیں ۔ وسلام
  3. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    مجھے تو کینو مالٹا اور موسمبی نے ہمیشہ سے پریشان ہی کئے رکھا ہے ۔ یہ جس کی میں بات کر رہا ہوں یہ سارا سال ہی یہاں دستیاب ہیں ۔ اور شاید نیول شیپ اورنج لکھا ہوتا ہے انگریزی میں ۔ شاید یہی ہے کہ بولنے اور پڑھنے دونوں میں ٹھیک لگ رہا ہے ۔ اب تو میں ہڑپ کر چکا ۔ ہمیشہ دیر کر دیتی ہیں ۔...
  4. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    ویسے اردو محفل لائبریری سے آپ کی شکایت بجا ہے ۔ جانے کیوں لائبریری اراکین پہلے سستی کا شکار ہوئے اور اب تو بالکل ساکت جامد ہو کر رہ گئے ہیں ۔ وسلام
  5. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    بات یہ ہے فہیم کہ چونکہ اردو انٹر نیٹ کی دنیا میں میں اردو محفل کی نمائندگی کرتا ہوں تو اردو محفل لائبریری تو یقینا دھیان میں تھی ہی بلکہ سچی بات ہے کہ یہ تو دو ماہ سے زیادہ عرصہ سے میرے پاس دفتر ی کمپیوٹر میں محفوظ تھیں مگر آج کل آج کل کرتے خاصا وقت ضائع ہو گیا ، اب دو چار دن سے محفل کی...
  6. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    جی یہ میں نے کمپوز کی ہیں ۔ دفتر والوں کی مہربانی ہے اتنا وقت بھی کبھی کبھار دے دیتے ہیں ۔ آپ کہیں تو آپ کو میل کر دوں (میل ضرور بھیجئے گا زپ میں) ۔ وسلام
  7. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    جی ہاں ۔ علامہ حبیب کے علاوہ (کہ مجھے خبر نہیں) باقی مصنفین و مولفین کو انتقال پائے ہوئے بھی زمانہ بیت گیا ، اللہ ان کے معاملات آسان فرمائے ۔ اور تین کتب تو قیام پاکستان سے بھی قبل شائع ہوئی تھیں ۔ اب کسی پبلشر کی بدمعاشی ہو تو ہو ۔ وگرنہ آزاد ہیں اور علم کو آزاد ہی ہونا چاہیے۔ وسلام
  8. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    اب دیکھئے 2010 کا یہ ورلڈ کپ نیلسن منڈیلا کے ہاتھوں سے نکل کر کن ہاتھوں میں جاتا ہے ۔ ------------- وسلام
  9. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    2006میں اٹھارہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 32ٹیموں نے حصہ لیا ۔ اور جیسے تیسے اٹلی نے اپنے نام کیا ۔ اب کی بار کا انجام تو سب جانتے ہی ہیں ۔
  10. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    2002میں سترہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 32ٹیموں نے حصہ لیا ۔ برازیل کو جیت سے روکنا کچھ آسان کام نہیں سو اس بار بھی یہ اعزاز برازیل نے ہی حاصل کیا ۔
  11. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1998میں سولہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 32ٹیموں نے حصہ لیا ۔ اب کی بار یہ اعزاز فرانس نے اپنے نام کیا ۔
  12. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1994میں پندرہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 24ٹیموں نے حصہ لیا جسے ایک بار پھر برازیل نے ہی حاصل کیا۔
  13. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1990میں چودہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 24ٹیموں نے حصہ لیا جسے ایک بار پھر مغربی جرمنی نے حاصل کیا۔
  14. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1986میں تیرہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 24ٹیموں نے حصہ لیا جسے ایک بار پھر ارجنٹائین نے حاصل کیا۔
  15. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1982میں بارہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 24 ٹیموں نے حصہ لیا اور جسے اٹلی نے حاصل کیا۔
  16. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1978میں گیارہواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور اس بار یہ ارجنٹائین نے اپنے نام کیا ۔
  17. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1974میں دسواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ ایک بار پھر مغربی جرمنی نے اپنے نام کیا ۔
  18. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1970میں نواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ ایک بار پھر برازیل لے اڑا ۔
  19. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1966میں آٹھواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ برطانیہ کے نام رہا ۔
  20. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1962میں ساتواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ پھر برازیل کے نام رہا ۔
Top