نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    بہت بہت مبارک ہو ظہیر بھائی۔ ہمارے پسندیدہ شاعر کی کتاب کی رونمائی ہوئی گویا ہمارے خوابوں کو تعبیر ملی۔ ہم تمام محفلین اور کی جانب سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ استادِ محترم الف عین صاحب کا بھی بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے محفلین کی آواز کو سنا۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    ایک کو لاڈلا کہتے ہیں، جس کی ضد پر اعلان کیا گیا کہ 2018ء تبدیلی کا سال ہے۔ وہ کہتا کہ مجھے دس سیٹوں پر جیتنا ہے، تو وہ بھی ہوجاتا۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ملی ہے "ڈاؤری" میں جب سے مجھ کو کار می رقصم

    مزیدار مزیدار!!! یو لکی مین
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    کمال! بہت اعلیٰ تبصرہ ہے۔ ہماری مانیں تو اسے معمولی رد و بدل سے یوں کہہ لیجیے۔ " آزادی پسند ظلم کے خلاف آواز اٹھانا بند کردیں، ان کا قتلِ عام بھی بند ہو جائے گا۔ فسطائی سوچ کو سلام!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ڈاکٹر سعود عالم

    بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    یہ لسٹ موجودہ حکمرانوں کی فسطائی سوچ کی بدرجہٗ احسن تصویر کشی کرتی ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    نوازشریف اور آصف زرداری پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے، وزیراعظم

    فی الحال تو لاڈلا سیلیکٹڈ اللہ کا عذاب بن کر پاکستانی عوام پر نازل ہے۔ ہوش ربا مہنگائی نے غریبوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محترمہ سیما علی آپا کو محفل میں دس ہزار مراسلے کا نمایاں سنگ میل مبارک!!!

    بہت بہت مبارک ہو بہنا! جس سنگِ میل پر ہم دس سال میں پہنچے آپ نے ایک سال ہی میں عبور کرلیا۔ واؤ!!!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    برقی کتابوں کے سرورق

    بہت خوبصورت!!! دلی شکریہ قبول فرمائیے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    آج پاکستان میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی برطانیہ میں بھی نہیں
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    جماعت اسلامی نے عوامی چارٹر کا اعلان کر دیا

    اے جد و جہد کرنے والو! اگر تم کو گمان ہو کہ اگلے سو سال بھی حالات نہیں بدلیں گے تب بھی مایوس ہوکر اپنی جد و جہد نہ چھوڑنا
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    جماعت اسلامی نے عوامی چارٹر کا اعلان کر دیا

    یو ٹرن۔ منافقت اور کینسل مائی لاسٹ اناؤنسمنٹ ایک چیز کے مختلف نام ہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    اس ذاتی تبصرے پر ہمیں معاف فرمائیے لیکن ایک جمہوری معاشرے میں رہتے ہوئے بھی آپ آمریت پسند کیونکر ہوگئے۔ وہاں تو آپ جمہوریت کو ووٹ بھی دیتے ہوں گے؟ اگر آپ کو اعتراض ہوا تو ہم یہ تبصرہ واپس لے لیں گے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    جنرل اسد درانی کا کہنا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کے لیے نقصان دہ ہے

    آداب۔ یعنی ہمارا قول کرسی نشین ہوا کہ خان صاحب نے اپنی روح گروی رکھ کر وزارتِ عظمیٰ حاصل کی ہے۔
Top