نتائج تلاش

  1. شکیب

    گرہ لگایئے

    متفق ہوں۔
  2. شکیب

    نستعلیق انگلش 2

    وی کین پلان اینی تھنگ ہیئر، نو سرچ انجن ول ڈِٹیکٹ اٹ۔ دس از اَ نیو کوڈ لینگویج۔۔۔ آئی ہوپ اٹ ول بی انکلیوڈڈ اِن کامپی ٹیٹیو ایگزامز سون!
  3. شکیب

    گرہ لگایئے

    مصرع پر قہر برپا کیجیے (مفاعلات فعولن مفاعلات فعو) ”ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں“ محمد تابش صدیقی چھپ کر ملاحظہ نہ کریں، میدان میں آئیں۔ :D
  4. شکیب

    گرہ لگایئے

    آپ اسے وزن میں ڈھال کر پھر کلیپنگ کر سکتے ہیں۔ :D
  5. شکیب

    گرہ لگایئے

    دو الگ اوزان استعمال ہو گئے ہیں۔ آپ کے مصرع کا وزن " فاعلتن مفاعلن" پر ہے۔ پیچھے ایک شعر پر آپ نے خوب گرہ لگائی تھی۔
  6. شکیب

    گرہ لگایئے

    مصرع بحر سے خارج ہے۔
  7. شکیب

    غضب ہے جستجوئے دل کا یہ انجام ہو جائے ٭ کہ منزل دور ہو اور راستے میں شام ہوجائے

    غضب ہے جستجوئے دل کا یہ انجام ہو جائے ٭ کہ منزل دور ہو اور راستے میں شام ہوجائے
  8. شکیب

    اسلامی بلاگ کیلئے اسلامی تھیم کی اشد ضرورت هے؟؟؟؟

    تھیم میں تو نہیں ہوگا۔ یہ تو ٹمپلیٹ پسند کرنے کے بعد کا مرحلہ ہے۔ ویسے بھی نمبر 2 پر ہی لکھا ہے۔ ویسےکیٹیگری کے مطابق ہوم پیج پر دکھانے سےان کی مراد کیا ہے، یہ سمجھنے میں میں اور آپ غلطی بھی کر سکتے ہیں۔ بہر حال، انہیں ٹیمپلیٹ سیلیکٹ کرنے کے بعد کوئی مسئلہ ہوگا تو بتا ہی دیں گے۔ تب دیکھیں گے۔
  9. شکیب

    ایک اور غزل برائے اصلاح جناب محترم الف عین اور محمد یعقوب آسی سر اور دیگر اساتذہ کی خدمت میں۔

    تیرا درست ہی ہے۔ مقتل تو وہ ”میرے“ لیے ہے اور اس کا ہے۔ حسن کے لفظ سے بھی اس کی تائید ہوتی ہے۔ خیالِ من۔
  10. شکیب

    اسلامی بلاگ کیلئے اسلامی تھیم کی اشد ضرورت هے؟؟؟؟

    کیوں بھلا؟ کیٹیگری وائز پوسٹس کو ہوم پیج پر دکھانا تو ممکن ہے۔
  11. شکیب

    اسلامی بلاگ کیلئے اسلامی تھیم کی اشد ضرورت هے؟؟؟؟

    تھیم ہی سے یاد آیا۔ گوگل میں بلاگر اردو ٹیمپلیٹس سرچ کرنے پر ایک نتیجہ ” urdu-bloggers-2015-10-10.zip“ آتا ہے۔ اسے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ اس میں کافی ٹیمپلیٹس ہیں۔ اگر یہ فائل نہ ملے تو بصورتَ مجبوری ای میل کے توسط سے فراہم کر سکتا ہوں۔ نایاب بہت دعائیں
  12. شکیب

    اسلامی بلاگ کیلئے اسلامی تھیم کی اشد ضرورت هے؟؟؟؟

    وعلیکم السلام 1۔ اسلامی تھیم چننے کا مرحلہ پہلے طے کر لیں۔ کیونکہ دوسرا مرحلہ اس کے بعد ہی طے کرنا زیادہ مفید ہوگا۔ اردو ٹیمپلیٹس محفل میں بہت مل جائیں گی۔ نبیل اسد ، بسمل بھائی، تجمل حسین بھائی وغیرہ نے محفل ہی میں کئی اپلوڈ کر رکھی ہیں، ان میں سے کوئی چن لیں۔ مثلا حال ہی میں بسمل بھائی کی...
  13. شکیب

    میری مدد فرمائیں

    کاشف اختر بھائی بلاگ کی دنیا میں خوش آمدید۔ آپ کا سوال اور پھر جواب الجواب کو بہت دلچسپی سے پڑھا۔ وہ اس لیے کہ یہ حالت خود مجھ پرماضی قریب میں گزر چکی ہے۔ اردو بلاگ بغیر نستعلیق کے کچھ نہیں۔ آپ نے فی الحال بی یو ٹیمپلیٹس سے جو سادہ ٹیمپلیٹ لگائی ہے وہ جمیل نوری نستعلیق فانٹ کے لحاظ سے بنائی گئی...
  14. شکیب

    بلوگر ڈوٹ کوم: اردو بلوگ کے لئے ریسپونسِو ٹمپلیٹ تجویز کریں

    بالکل۔ وہ اسی وقت سے قائم ہے جب سے لینتھ کو فکسڈ سے پرسنٹ میں تبدیل کیا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ جبکہ عموماً میں نے 98٪ اور کچھ ایلیمینٹس میں 100٪ وڈتھ ڈفائن کی ہے۔ آف لائن کام کرو تو سب ٹھیک ٹھاک رہتا ہے۔
  15. شکیب

    نقصِ محفل ریٹرنز؟؟؟

    نقصِ محفل ریٹرنز؟؟؟
  16. شکیب

    ”علمِ عروض“از شکیب ؔ احمد- ایک غیر تکمیل شدہ کتاب

    بقول نایاب بھائی بہت دعائیں
  17. شکیب

    بزم سجانے میں تو پل بھی نہیں لگتا - برائے اصلاح

    واقعی اس طرف دھیان نہیں گیا تھا۔ جی اور بھی کے علاوہ کوئی قافیہ نہیں ہے۔ میرے خیال میں”جی نہیں لگتا“ کو ردیف بنادیں یا پھر قوافی بڑھادیں۔ شکریہ رضا بھائی ۔
  18. شکیب

    بلوگر ڈوٹ کوم: اردو بلوگ کے لئے ریسپونسِو ٹمپلیٹ تجویز کریں

    بہت خوب جناب بسمل بھائی۔ در اصل، میں نے جس وقت یہ پوسٹ کی تھی اس وقت اتنا سمجھتا نہیں تھا۔ فکسڈ لینتھ ٹمپلیٹس مجھے پسند نہیں تھیں۔ اس وقت جو سر بکف بلاگ پر لگی ہوئی تھی وہ فکسڈ لینتھ ٹمپلیٹ تھی اور اس میں فانٹ کا مسئلہ تھا اس لیے میں ٹیمپلیٹ بدلنا چاہ رہا تھا اور اسد بھائی نے جواب نہیں دیا تو...
  19. شکیب

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    اے اللہ ان دونوں حضرات کے دل میں رحم ڈال دے۔
Top