نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ظلم سے مراد بے چاری جوانی میں ہی بیواہ ہو جائے گی۔
  2. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر صاحب اب آپ کیےبارے میں کچھ اور جان لیا جائے۔ آپکے والد کیا کرتے ہیں؟ آپکے کتنے بہن بھائی ہیں آپکا نمبر کونسا ہے؟ شادی یا منگنی ہوئی یا نہیں اور کب تک ارادہ ہے؟ ویسے تو شادی کر کے بے چاری لڑکی پر ظلم ہی ہوگا کیونکہ یہ بد تمیز نے آپ سے بد تمیزی کا عہد کیا ہوا ہے
  3. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    بدتمیز: ظفر آپ مجھ معصوم کے مقابلے میں قدیر جیسے بندے کا ساتھ دیں گے۔ شرم نہیں آئے گی؟ ‌‌‌‌‌مجھے تو قدیر زیادہ معصوم نظر آتا ہے۔ آپ معصومیت کی چادر ہٹا کر دیکھیں تو آپ کو بدتمیزی کے سوا کچھ نظر نہیں آئے گا۔ بد تمیز: یہ حادثہ آپ کے ساتھ ہی نہیں سب کے ساتھ پیش آتا ہے۔ سب قدیر کو سمجھدار...
  4. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    بد تمیز: ظفر آپ کہاں گم ہو گئے تھے اور تصویر کیوں ہٹا لی ہے؟ کچھ انسیت سی محسوس ہوتی تھی اب اجنبیت محسوس ہوتی ہے۔ اور شعر بھی تبدیل کر دیا ہے۔ مجھے کاپی تو کر لینے دیتے۔ ویسے آپ وہی ظفر ہیں بھی کہ نہیں۔ :lol: جی میں وہی ہوں بس پردہ نشینی اختیار کر تھی کسی وجہ سے اسی لئے تصویر ہٹا دی۔ کاپی...
  5. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر: ارے اس کی کیا مجال کہ مجھے قتل کرے، البتہ وہ قتل ہو جائے گا میرے ہاتھوں کسی دِن، بدتمیز کہیں کا۔ پے در پے وار سے تو پتہ چلتا ہے کہ وہ سبقت لے جائے گا۔ پر میں آپ کے ساتھ ہوں قدیر:ارے کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ ۔ ابھی کوئی ناظم صاحب آ کر اس فورم کو ذومعنی گفتگو کے الزام میں بند کردیں گے...
  6. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    جیسے بہرا سنتا ہے۔ جو پیدائشی بہرا ہوتا ہے وہ گھونگا کیوں ہوتا ہے؟
  7. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ وہ غضب ناک حادثہ کب پیش آیا جب پہلی باد بدتمیز سے ملاقات ہوئی؟ کراچی سے ملتان کب اور کیوں شفٹ ہونا پڑا مستقبل میں کیا تبدیلیاں لانا چاہتے ہیں؟ کوئی ایسا خوش نصیب دن جس دن بد تمیز سے سامنا نا ہوا ہو؟
  8. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    مجھے لگتا ہے اگر آپکی موت واقع ہوئی تو وہ قاتل بد تمیز ہی ہوگا کیا خیال ہے؟ ۔ میں ابھی تک کیوں زندہ ہوں؟ آہ یہ ایک لمبی کہانی ہے ۔ میں بہت پہلے مر چکا ہوتا اگر میرے پاس کار ہوتی ۔ ابھی تک میں اس لیے زندہ ہوں کہ میرے پاس کوئی heavy bike یا BMW کار نہیں ہے ؛) جی سنایئے ہم سنے گے لمبی کہانی جو...
  9. ظفر احمد

    چند لطائف آپ کی نذر

    :lol: :lol: بہت خوب‌‌‌ ایک‌عرض‌ہے‌کہ‌آئو‌ہنسیں‌کے‌نام‌کا‌ایک‌دھاگہ‌ہے‌لطیفے‌اس‌دھاگے‌میں‌پوسٹ‌کیے‌جائیں۔
  10. ظفر احمد

    فلیش فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

    بہت خوب شوبی۔ اور یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ بھی ٹنڈوآدم کے رہنے والے ہیں۔
  11. ظفر احمد

    چھوٹی سی بات! (آٹوگراف)

    سب سے بڑا فاتح وہ ہے جو دلوں کو جیتنے کا ہنر جانتا ہو۔
  12. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شاکر بھائی آج کیسے ہیں ہیں آپ سردی کچھ کم ہوئی یا نہیں :roll:
  13. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    زکریا بھائی نے تو سوال پوچھا نہیں میں ہی پوچھ لیتا ہوں ایک چار انچ کی لائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو چھوٹا کرنا ہے شرط یہ ہے کہ اسے مٹانا بھی نہیں ہے اور نہ ہی اور رائٹ کرنا ہے بس یہ چھوٹی ہو جائے یعنی اس لکیر کو بغیر چھوئے اسے چھوٹا کر دیں۔
  14. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    منظورِ نظر کو بلا کر نظر اتروانا چاہیئے۔ :roll: اندھوں کا سردار کانا کیوں ہوتا ہے؟
  15. ظفر احمد

    کوں آن لائن ہے؟

    شمشاد بھائی ہم نے تو بہت پکارا پر شاید ہماری آواز ان تک نا پہنچ سکی ورنہ وہ کچھ دیر اور رک جاتے
  16. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ہاہاہا جب دل کرے تو ضرورکانپتےرہو۔
  17. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شکر ہے شاکر بھائی بس سردی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ سنا ہے کہ آپ کے ہاں بھی 2- ٹیپریچر ہو گیا تھا۔
  18. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    جی بہت بڑا فن ہے (گنجوں کی کئی قسمے ہیں مار مار کر گنجا کر دینا، استرا لگوانا،قدرتی آفت یعنی بالوں کا اڑ جانا گنج پن وغیرہ وغیرہ آپ کون سے فن کی بات کر رہے ہیں۔ اگر عورتیں بھی مردوں کی طرح گنجی ہو جائیں تو؟
  19. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السلام علیکم محترم اعجاز صاحب کیسے مزاج ہیں آپ کے۔
  20. ظفر احمد

    تعارف خوش آمدید ‘باغ‘

    لگتا ہے باغ کو داغ لگ گیا ہے۔ نا جانے کہاں غائب ہیں۔؟ :D
Top