حضرت شرابیل ابن حسن رضی اللہ تعالٰی عنہا ایک پتلے دبلے سے صحابی ہیں وحی کے کاتب تھے وحی لکھتے تھے مصر میں ایک قلعہ فتح نہیں ہو رہا تھا کچھ دن زیادہ گزر گئے ایک دن حضرت شرابیل کو جوش آیا گھوڑے کو ایڑ لگا کے آگے ہوئے اور فیصل کے قریب جا کر فرمایا : اے قبتیو سنو! ہم ایک ایسے اللہ کی طرف تمھیں بلا...