نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    تبصرہ نگاروں میں شعرا حضرات کی کثرت ہے ، ان سے مندرجہ ذیل شعر کی بعنوان تصور برابری تشریح کی درخواست ہے۔ دور بیٹھا غبار میرؔ اس سے عشق بن یہ ادب نہیں آتا
  2. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    برابری کا عملی نمونہ ملاحظہ کریں نوٹ: یہ ویڈیو صرف اور صرف تحریر سے متعلقہ ہے ، غیر متعلقہ تبصروں سے نہیں۔
  3. الف نظامی

    پنجاب میں سموگ اور اس کے خاتمہ کے لیے اقدامات

    10 نومبر ، 2024 ڈی جی ماحولیات نے پنجاب کے تمام اضلاع میں فضائی آلودگی (سموگ) سے نمٹنے کیلئے ایئر پیوریفائررز لگانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور، فیصل آباد، ملتان اور گوجرانوالہ ڈویژنز میں خراب ایئر کوالٹی کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا، اس حوالے سے ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن بھی جاری...
  4. الف نظامی

    چند ہندی اردو لغات

    132 صفحات کی آؤ ہندی سیکھیں یعنی ہندی اردو بول چال از ماسٹر عتیق الدین صاحب کامل 244 صفحات کی اردو ہندی لغت از ابو محمد امام الدین رام نگری 386 صفحات کی ہندی اردو لغت 400 صفحات کی عالیہ اردو ہندی ڈکشنری از طہ نسیم 491 صفحات کی ہندی اردو لغت ، از راجہ راجیسور راو اصغر ، مقتدرہ قومی زبان ، اس میں...
  5. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    صاحب بحث مباحثہ سے کنارا کرنا بہتر ہے ۔ مجھ جاہل کو مباحثہ اور مکالمہ کے آداب نہیں آتے۔ خوش رہیے۔
  6. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    حضرت خواجہ فخر الدین دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت خواجہ نور محمد مہاروی رحمۃ اللہ علیہ کو خلافت عطا کرنے کے بعد چند نصیحتیں کیں جن میں سے ایک درج ذیل ہے: اس ملک (مہار شریف ، پنجاب) میں جب تم مستقل طور پر سکونت پذیر ہو جاو گے تو تمہاری طرف سادات ، حضرت گنج شکر کی اولاد اور علماء و فقراء رجوع کریں...
  7. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    میری اب تک کی زندگی میں جن لوگوں سے معاملہ ہوا ، ان سب میں سے حسن معاملات میں سادات کو سب سے بہتر پایا۔
  8. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    خواجہ شمس العارفین نے فرمایا کہ سید کی تعظیم دوسروں پر واجب ہے۔ بندہ نے عرض کیا کہ اگر سید زادہ خلاف شرع کرتا ہو ، تو اس کے بارے میں کیا ارشاد ہے؟ فرمایا: اس صورت میں بعض علما کے نزدیک تعظیم جائز نہیں ، لیکن فقیر کے خیال میں سادات کی تعظیم محض رسولِ خدا کی نسبت کی وجہ سے کرنی چاہیے نہ کہ ان کے...
  9. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    بہت اچھی تحریر ہے۔ اگر ممکن ہو تو اصل لڑی میں کیے گئے تبصروں کو یہاں منتقل کر دیا جائے۔ صاحب تحریر کا حق ہے کہ اس کی تحریر تبصروں کی سموک سکرین میں دھندلا نہ جائے۔
  10. الف نظامی

    پنجاب میں سموگ اور اس کے خاتمہ کے لیے اقدامات

    1 نومبر 2024 صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کے وار برقرار ہیں، فضائی آلودگی، انفلوئنزا اور وائرل انفیکشن سے شہری متاثر ہونے لگے۔ گزشتہ ایک روز میں شہر کے 5 بڑے سرکاری ہسپتالوں میں اب تک سموگ سے لاتعداد مریض رپورٹ ہوئے، میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں چوبیس گھنٹوں میں 1930 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔...
  11. الف نظامی

    پنجاب میں سموگ اور اس کے خاتمہ کے لیے اقدامات

    30 اکتوبر 2024 سموگ سے نجات کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صنعتی علاقوں میں شجرکاری بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے گرد جدید ٹیکنالوجی سے گرین رنگ بنانے کا انقلابی فیصلہ کر لیا، لاہور گرین ماسٹر پلان کے تحت درختوں کی دیوار بنائی...
  12. الف نظامی

    دوجیاں زباناں دی کتاباں دے پنجابی ترجمے

    مسدس حالی دا پنجابی ترجمہ ، شہاب الدین دیوان حافظ پنجابی ترجمہ فرہنگ تے شرح سمیت ، ماسٹر غلام حیدر باغ و بہار میر امن دے قصے دا منظوم پنجابی ترجمہ ، قاضی امام بخش شیروی نقش اقبال ، فارسی کلام کا پنجابی ترجمہ ،صوفی غلام مصطفے تبسم خیام خماری عمر خیام دیاں جگت پرسدھ رباعیاں دا پنجابی ترجمہ ، سردار...
  13. الف نظامی

    پنجاب میں سموگ اور اس کے خاتمہ کے لیے اقدامات

    29 اکتوبر 2024 پنجاب حکومت نے ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کرتے ہوئے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سموگ کی صورتحال میں جنگی بنیادوں پر کام کرنے اور ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کی۔ صوبے بھر میں موجودہ ماحولیاتی حالات میں ماسک پہننا لازمی قرار...
  14. الف نظامی

    رضا اے حبِّ وطن ساتھ نہ یوں سوئے نجف جا

    اے حبِّ وطن ساتھ نہ یوں سوئے نجف جا ہم اور طرف جاتے ہیں تو اور طرف جا
  15. الف نظامی

    ساہیوال کول پاور پلانٹ اور سموگ

    صوبائی دارالحکومت لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور نے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا، آج باغوں کے شہر لاہور کا اے کیو آئی 696 پر جا پہنچا۔ لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 916، ڈی ایچ اے میں اے کیو آئی 842...
  16. الف نظامی

    چیف جسٹس کی تعیناتی ، چھبیسویں آئینی ترمیم اور بھارت کے آئین کا آرٹیکل 124

    صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس یحیٰی آفریدی کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر منظوری دیدی ہے۔تعیناتی کا یہ عمل حالیہ منظور کی گئی چھبیسویں آئینی ترمیم کے تحت ہوا ہے۔اس ترمیم میں پارلیمنٹ کو تین سینئر ترین ججوں میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس تعینات کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ --- آئیے دیکھتے...
Top