کچھ عرصہ قبل شہزاد انجم کا ایک مضمون دیکھا تھا جس میں شفقت امانت علی خاں اور شفقت سلامت علی خاں کی طرف سے مختلف راگوں کو ملا کر گانا گانے پر تنقید کی گئی تھی۔
آج راگوں کو جمع کرنے کے حوالے سے رعایت اللہ فاروقی کے مضمون فن قرآت اور علم موسیقی سے مندرجہ ذیل اقتباس نظر سے گزرا جس میں عربی موسیقی...