نتائج تلاش

  1. جیہ

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    بجا ارشاد۔ مگر اس کہاوت کے مصداق آپ ہیں نہ کہ میں :) :)
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ایل پی جی سلینڈر سے
  3. جیہ

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    کہاوتیں آفاقی ہوتی ہیں ۔ یہ ایک یونیورسل فیکٹ ہے
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اس وقت تو میرے کمرے کا ٹمپریچر ہیٹر کے وجہ سے 20 ڈگری سیلسیئس ہے ۔ باہر شاید 9 یا 10 ہو۔ کل بارہ بجے میں نے چیک کیا تھا ہمارے صحن میں منفی 3 تھا درجہ حرارت
  5. جیہ

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    آپ کی اصل بھی تو مقامی ہی ہے نا ۔ آپ یورپ کی پیداوار تھوڑی ہیں :)
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھی ہوں بڑے میاں
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    تشکر ۔ کافی سردی ہے ہمارے حساب سے ۔ اوپر سے بجلی اور گیس غائب۔ دھوپ ہے مگر ہوا زیادہ ہے
  8. جیہ

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    ہمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے (جسم کے ) جس حصے پر خارش نہ ہو اسے کھجلانا اچھا نہیں ہوتا۔ بد قسمتی سے اپنے قیصرانی میاں بھی بلاوجہ ان میں سے ایک ہیں :)
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میرا بھی سلام قبول ہو
  10. جیہ

    کلیم الدین احمد کی خودنوشت-دو حصوں میں

    شکریہ استاد محترم
  11. جیہ

    کلیم الدین احمد کی خودنوشت-دو حصوں میں

    بہت خوب مجھے لگ رہا ہے کہ آپ کو سوانح عمری جمع کرنے کا "جنون" ہے۔ اچھا ہے۔ آپ علم و ادب کی خدمت کر رہے ہیں ۔ جزاک اللہ
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مین تو آپ کو لڑکپن سے بھی کچھ پہلے ہی سمجھ رہی تھی
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    پھر تو آپ ہمارے بزرگ ٹھہرے. ہاہاہا
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آگے یا پیچھے?
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کہتا ہون سچ کہ جھوٹ کی عادت نہین مجھے
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی ہان شمشاد بھائی ہمارے بزرگ ہیں. کچھ بھی کہہسکتے ہین
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    لیکن ۱۴ اگست پر دعوی ناقبل قبول ہے~
Top