نتائج تلاش

  1. ماوراء

    سوال ، تجویز

    ماہِ لائبریری میں کیا ہو رہا ہے شگفتہ؟ مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔ اتنے تھریڈ کھلے ہوئے ہیں۔ ایک پوسٹ میں ساری تفصیل لکھیں نا۔۔ تاکہ سمجھ آئے کہ کیا کرنا ہے یا کیا ہو رہا ہے۔:(
  2. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    سچ۔۔ ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا۔۔ لیکن رات کو پتہ نہیں کیا ہوا۔۔ جونہی آپ کے بارے میں لکھنے بیٹھتی۔۔۔بند ہو جاتا۔۔:grin:لیکن آج ٹھیک ہے۔
  3. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    جہانزیب کے نام سے تقریباً تین سال پہلے واقفیت ہوئی ، محفل پر اس وقت ماڈریٹر تھے، لیکن بہت کم بلکہ نہ آنے کے برابر ہی آیا کرتے تھے۔ پہلی بار بات پی ایم میں ہی ہوئی تھی، کوئی مسئلہ ہوا تھا محفل پر۔۔۔اسی سلسلے میں پی ایم کیا تھا۔ چونکہ جہانزیب بہت کم آتے تھے، اس لیے کوئی تاثر قائم نہیں ہو سکا تھا۔...
  4. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    دو بار لکھا ہے۔۔دونوں بار پورا کمپیوٹر ہی بند ہو گیا۔ تیسری بار اب آرام سے لکھتی ہوں۔
  5. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    ووٹنگ ختم ہونے میں تین دن باقی ہیں۔
  6. ماوراء

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    لو۔۔۔میں نے تقریباً سارا نیا لکھا ہے۔ اب جن کے انٹرویوز لیے ہیں۔۔ یا منظر نامہ پر جو کام ہو رہے ہیں۔۔وہ تو وہی لکھنے تھے نا۔۔۔؟
  7. ماوراء

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    منظر نامہ کا تعارف کروانے کے لیے بچے نے مجھ پر ذمہ داری ڈال دی ہے۔ اردو ٹیک کے بلاگز آجکل کچھ مسائل سے دوچار ہے، منظر نامہ بھی اردو ٹیک پر ہی بنایا گیا تھا۔ جس کی وجہ سے ابھی روابط دینے کے قابل نہیں ہوں۔ لیکن باقی روابط بھی اس وقت نہیں دے سکی۔۔۔چونکہ عمار اور میں مل کر کام کرتے ہیں۔۔۔تو تعارف...
  8. ماوراء

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    شوبی کی کار دیکھ کر سوچا۔۔ میں بھی آجکل کی اپنی کار دکھا دوں۔:grin:
  9. ماوراء

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    جہانزیب، تھیمز کے بارے میں میں چند ایک بار آپ کے بلاگ سے فائدہ اٹھا چکی ہوں۔ فرحت نے بھی مجھ سے کہا تھا، ان کو تھیم اردوانا سیکھنا تھا۔ ان کو بھی میں نے آپ کی بلاگ کے ربط بھیجے تھے۔ اب معلوم نہیں۔۔ کتنا سیکھنا انہوں نے۔
  10. ماوراء

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    اردو بلاگرز نے نہیں لکھا؟ یہ دیکھیں۔۔۔ ابو شامل کی تحریر:جوتا بھی دس نمبری نکلا عارف انجم کی تحریر: عراقی بیواؤں کی طرف سے بش کیلئے جوتے منیر احمد طاہر کی تحریر : جوتے کا سائز دس تھا!! ڈفر کی تحریر: بش وے بش عبدالقدوس کی پوسٹ: بش کو جوتے کون مارے گا؟
  11. ماوراء

    مبارکباد امن ایمان کو بیٹی کی پیدائش مبارک

    امن، ایک بار پھر بہت مبارک ہو۔ اللہ بھانجی کو لمبی عمر اور صحت و تندرستی دے۔ یہ سارے میری طرف سے گفٹ۔:mrgreen: اور یہ پھول تمھارے لیے۔
  12. ماوراء

    انارکلی سوٹس

    تعبیر، اچھا۔ 99 میں میں پاکستان میں تھی۔ تب مجھے یاد ہے۔ یہی فیشن تھا۔ اس کے بعد پاکستان میں کیا فیشن آیا اور گیا۔۔۔اس کا مجھے علم ہی نہیں۔
  13. ماوراء

    شادی البم انڈین اور پاکستانی

    اچھی تصویریں ہیں۔ تعبیر، فلمسٹار ثناء کی بھی پرسوں شادی ہوئی ہے۔ اگر اس کی تصاویر بھی ملیں تو لگائیے گا۔
  14. ماوراء

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    دو حج۔ ماشاءاللہ۔ طالوت۔ ویلکم بیک۔ چلیں، خواتین و حضرات طالوت کے دستخط اور اوتار کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرنا شروع کر دیں۔
  15. ماوراء

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    شروع میں تو مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ زونی بھی ہے کوئی۔۔لیکن آہستہ آہستہ پتہ چلا۔ زونی باتیں بہت مزے کی کرتی ہے۔ اکثر تو پڑھ کر اتنی ہنسی آتی ہے، اور اکثر یہ بھی خیال آتا ہے کہ ذہین بچی ہے۔ زونی کے بارے میں تاثر اچھا ہے، جیسا پہلے بھی کہا کہ ڈیسنٹ ہے۔ محفل پر کم آتی ہے،اور میری بات بھی نہ ہونے...
  16. ماوراء

    اطلاع

    یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ عزیز۔ میں خود انتظار کر رہی ہوں۔۔۔منظر نامہ پر اتنا کچھ پوسٹ کرنا تھا۔ :(
  17. ماوراء

    الفاروق

    اچھے ہو گئے۔ ایک ہفتے کے بعد سے چھٹیاں شروع ہیں۔
  18. ماوراء

    اطلاع

    اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ کے تمام بلاگز نہیں کھل رہے۔ جلد ہی ٹھیک ہو جائیں گے۔
  19. ماوراء

    اطلاع

    عزیز، آپ تو بلاگ لکھتے ہی نہیں ہیں۔۔۔ٹھیک کرنے کا کیا فائدہ۔۔؟ ایسے ہی ٹھیک ہے۔ زیادہ دنوں تک نہ لکھیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
Top