نتائج تلاش

  1. ماوراء

    شگفتہ جدول ساز

    شکریہ بھیا، اب بالکل ٹھیک ہے۔ :hatoff:
  2. ماوراء

    لائبریری ٹیم : میٹنگ کارنر

    سارے لائبریری اراکین کی میٹنگ ہے کیا؟ یہاں تو کوئی نظر ہی نہیں آ رہا۔ کل مجھے جانا تو ہے۔۔ لیکن کوشش کروں گی جلدی واپس آ جاؤں۔ اب میٹنگ پتہ نہیں شام کے کس وقت ہے۔۔لیکن پاکستان کے دس بجے تک شاید آ سکوں۔
  3. ماوراء

    دھماکہ ،

    باجو۔۔ میں بھی کہہ رہی ہوں۔۔ بلکہ پہلے بھی حجاب کو کہہ چکی ہوں کہ دیکھنا مارچ تک باجو کا موڈ بدل جائے گا۔۔ اور آپ پاکستان نہیں جائیں گی۔ کیا پتہ چلی ہی جائیں۔۔ لیکن مجھے نہیں لگتا۔:p
  4. ماوراء

    متوجہ

    ٹھیک ہے۔ لیکن میں یہ تھریڈ یہاں سے منتقل کر رہی ہوں۔
  5. ماوراء

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    زبردست جہانزیب اشرف، اردو جہاں والے ۔:d اگر اسی طرح ورڈ پریس کے لیے ای بک بنا سکیں تومجھ جیسوں کا بھلا ہو جائے گا۔
  6. ماوراء

    شگفتہ جدول ساز

    پورا جدول ہی بائیں سے دائیں ہو جاتا ہے۔
  7. ماوراء

    نئے زمرہ جات کی تجاویز کے موضوع پر گپ شپ

    مجھے لگتا ہے آپ نےبھی زکریا کو کوئی جواب اب تک نہیں بھیجا۔۔ اسی کا بدلا لے رہے ہیں۔:grin: ویسے میں نے بھی آپ کو کچھ بھیجا ہوا ہے۔۔ رمضان سے ایک، دو ماہ پہلے کا۔۔ اس کا جواب بھی اب تک نہیں آیا۔:neutral:
  8. ماوراء

    شگفتہ جدول ساز

    سعود بھیا، محفل پر پوسٹ کرتے ہوئے نمبر شمار دائیں طرف سے شروع ہو رہے ہیں، جبکہ ایچ ٹی ایم ایل کوڈ اگر بلاگ پر پوسٹ کریں تو نمبر شمار بائیں طرف سے شروع ہوتے ہیں؟ نمبر شمار|علی پور کا ایلی|صفحہ نمبر|ٹائپ رائٹر|پروف ریڈر|۔۔۔۔ 1|ع پ ک ا|223۔-445|ماورا|۔۔|۔۔
  9. ماوراء

    شگفتہ جدول ساز

    سعود بھیا، بنایا تو آپ نے شگفتہ کے لیے ہے۔۔لیکن میں نے سمجھ لیا کہ یہ میرے لیے ہی بنا ہے۔ :D بہت بہت شکریہ۔ اس کی وجہ سے بہت سہولت ہو جائے گی۔ :hatoff:
  10. ماوراء

    اردو میں سب ٹائٹل

    اچھا سوری۔۔ میں تو ایسے ہی فارغ بیٹھی تھی۔۔ تو بنا دی۔ حالانکہ پتہ بھی تھا کہ کیا بات چل رہی ہے۔ خیر۔۔میں ہٹا دیتی ہوں۔:d
  11. ماوراء

    لائبریری ٹیم : میٹنگ کارنر

    فرحت، تقریباً کتنے بجے رکھی ہے؟ پاکستان کے وقت کے مطابق۔
  12. ماوراء

    لائبریری ٹیم : میٹنگ کارنر

    پیر کو تو مجھے کہیں جانا تھا۔ لیکن اگر شام کو ہے میٹنگ تو شاید آ ہی جاؤں۔
  13. ماوراء

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    جن بھائی کی یہ بات کر رہے ہیں۔۔ ان کا مطلب ہے کہ آپ ان کو بھائی نہیں بلکہ انکل کہا کریں۔:grin:
  14. ماوراء

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    اور بتاؤ نا۔۔ یہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔ کون لوگ(فرشتے:laugh:) ہیں۔۔ جو ابھی اس دھاگے پر نہیں آئے اور طالوت ان کا انتظار کر رہے ہیں؟
  15. ماوراء

    مبارکباد ابو شامل جی کو مبارک باد

    ایک بات شاید کسی کو یاد نہیں۔۔ ووٹنگ کا تھریڈ پوسٹ کرتے ہوئے میں نے ذکر کیا تھا کہ عام رائے شماری کے ساتھ ساتھ پینل بھی بہترین مضامین کا انتخاب کرے گا۔ 20 فیصد حصہ عام رائے شماری اور 80 فیصد حصہ پینل کے نتائج پر مشتمل ہو گا۔ حتمٰی نتائج کا اعلان یکم جنوری کو کیا جائے گا۔
  16. ماوراء

    ائیں‌توبہ کریں

    ہمت بھائی، آج توبہ کر کے کل پھر ہم نے ویسا ہی ہو جانا ہے۔۔ ایسی توبہ کا کیا فائدہ؟
  17. ماوراء

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    suspense پھیلا دیا ہے۔
  18. ماوراء

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    اچھا۔۔ یہ تو اور سسپنس پھیلا دیا ہے۔ :grin: اور بائے دا وے آپ اپنی نیند کیوں نہیں پوری کر رہے؟ اتنا وقت آپ محفل پر ہوتے ہیں۔۔ کچھ وقت آرام کر لیا کریں۔
  19. ماوراء

    1920 میں روس کا چڑیا گھر

    میں سمجھی صرف مجھے ہی ان کا رنگ اڑا ہوا نظر آ رہا ہے۔۔ یہاں تو آپ کو بھی۔۔۔:twisted:
  20. ماوراء

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    یااللہ یہاں فرشتے کون ہیں؟:grin: زین کہاں ہو؟؟ مجھے بتانا کہ طالوت کو کون بھائی سمجھ رہا ہے، لیکن طالوت ایسا نہیں چاہ رہے؟؟:grin: اب پورا تھریڈ پڑھنے کی ہمت نہیں مجھ میں۔
Top