نتائج تلاش

  1. ماوراء

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    عزیز، میں نے اپنا اتنا وقت لگا کر آپ کو بلاگ بنانا سیکھایا تھا۔ بلاگ تو آپ لکھتے نہیں ہیں۔ وہ سارا وقت تو میں نے اپنا ضائع ہی کر دیا نہ۔ اور فورم بنانا ۔۔اتنا آسان کام نہیں ہے۔۔جتنا آپ سمجھ رہے ہیں۔ بلاگ پر تو آپ سے پوسٹس ہوتی نہیں۔۔فورم کیسے چلائیں گے؟
  2. ماوراء

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    جہانزیب، اگر مجبوراً پنجابی بولنا پڑے تو پنجابی میں بات کر لیتی ہوں۔ لیکن ٹیم سر کو میں اس طرح پڑھ رہی تھی۔ T eam اور sir۔ عمار سے میں نے پوچھا ۔۔۔ اس کا کیا مطلب ہے۔۔۔ وہ کہتا ہے مجھے خود نہیں پتہ۔۔اور اس نے بھی تبصرہ کر کے پوچھا ہے۔:grin: اب مجھے "ٹیم" کی تو سمجھ آ گئی ہے۔۔۔یعنی "ٹائم" ۔...
  3. ماوراء

    چوڑی دار سوٹس

    یہ زبردست ہے۔
  4. ماوراء

    انارکلی سوٹس

    1998۔ 1999 میں شاید ان کا فیشن تھا۔ تب میرے پاس تین سوٹ ایسے تھے۔ اچھے لگ رہے ہیں۔ میرا تو دوبارہ ان پر دل آ گیا ہے۔
  5. ماوراء

    اردو بلاگز ۔۔۔ اخبار کی زینت بن گئے

    اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر ہے تو اردو ٹیک کے ایڈمن کا بلاگ دیکھیں۔ اور یہاں بھی آپ کو وجہ معلوم ہو جائے گی۔
  6. ماوراء

    اردو بلاگز ۔۔۔ اخبار کی زینت بن گئے

    واہ زبردست۔ اردو بلاگرز تو چھا گئے ہیں۔ بس اسی لیے نظر لگ گئی۔۔ڈاٹ نیٹ والے بلاگز کو۔
  7. ماوراء

    الفاروق

    بہت خوب شمشاد بھائی اور ابو کاشان۔ آپ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ شمشاد بھائی، پروف ریڈنگ کے لیے اعجاز انکل اور عمران ہو گئے ہیں۔ وجی بھی کہہ رہے ہیں، ان سے بھی پوچھ لیں۔
  8. ماوراء

    شادی البم انڈین اور پاکستانی

    اچھی تصویریں ہیں تعبیر۔ مانی کی دلہن بھی دیکھنی تھی۔ وہ بھی پوسٹ کرنے کا شکریہ۔:grin: علی حیدر اور اس کی بیوی اچھی لگ رہی ہے۔ پہلا جوڑا بھی اچھا ہے۔ اور اچھی بات یہ ہے کہ ان کی جوڑی اب تک قائم ہے۔:grin:
  9. ماوراء

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    ٹیم سر کا مطلب سمجھانے کا شکریہ۔ ہم تو کل سوچ سوچ کر کہ ۔۔۔یا اللہ اس کا کیا مطلب ہے۔:laugh: وارث بھائی، منظر نامہ جب سے غائب ہوا ہے، مجھے تو بخار ہوا ہوا ہے۔۔۔اور جس وقت غائب ہوا۔۔۔اس وقت ہم ایوارڈز کے نتائج کا اعلان کرنے لگے تو کیا دیکھتے ہیں منظر نامہ ہی غائب ہے۔ :grin: ہم نے تو بیک اپ...
  10. ماوراء

    لبِ شیریں ۔

    :blush: سوری۔۔وقت پر دیکھا ہی نہیں۔ :( تصویر بنائی تھی کیا؟
  11. ماوراء

    الفاروق

    شمشاد بھائی، میرے امتحان ہو رہے ہیں۔ :( بس ایک ہفتہ ہے ۔۔پھر کرسمس کی دو ہفتے چھٹیاں۔ ماشاءاللہ صرف دس صفحے۔ آپ تو جادوگر ہیں۔ چلیں میں پوچھتی ہوں کہ کون پروف ریڈنگ میں مدد کروا سکتا ہے۔ ایک تو عمران ہیں۔۔اگر پروف ریڈنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو۔۔۔
  12. ماوراء

    لبِ شیریں ۔

    یہاں تو آج ہی دیکھا۔ :blush: سارا، ہمارے ہاں desserts کے لیے الگ سے کریم ملتی ہے۔وہی ڈالی تھی۔ عرقِ گلاب ڈالا تھا۔ ایک چائے کے چمچ سے تو کچھ پتہ ہی نہیں چلتا۔
  13. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    ابو شامل اب دو ووٹز سے آگے جا رہے ہیں۔ :d واقعی 37 تو ابھی کافی کم ہیں۔کم سے کم 50 تو ہونے ہی چاہیں۔
  14. ماوراء

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    لائیو وِد طلعت کے ایک پروگرام ۔ جس میں "انٹرٹینمنٹ اور ماس میڈیا نوجوانوں کی زندگی میں کیا کردار ادا کر رہے ہیں" کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ اصل موضوع انڈین موویز تھا۔ ویڈیو یہاں ہے۔
  15. ماوراء

    الفاروق

    ابوکاشان اور شمشاد بھائی بہت خوب۔ شمشاد بھائی۔۔اکیلے اکیلے کام کر رہے ہیں۔:blush:
  16. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    ماشاءاللہ مقابلہ سخت جا رہا ہے۔ پہلی تین پوزیشنز میں صرف ایک ایک ووٹ کا فرق ہے۔
  17. ماوراء

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    عمار، بہت مبارک ہو۔ اردو بلاگنگ اور محفل پر منفرد ہونے کی اور شہرت بڑھنے کی بھی۔ :D
  18. ماوراء

    میڈیا--بلاعنوان

    سین شین، موضوع پر لکھنے کا شکریہ۔ چونکہ آپ نے آخری تاریخ سے کچھ بعد میں لکھا ہے، اس لیے ووٹنگ کے لیے آپ کا نام شامل نہیں کیا جا سکا۔ امید ہے آئندہ بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے رہیں گے۔
  19. ماوراء

    میڈیا : نیا پہلو / نیا اسلوب

    ابن عادل، چونکہ آپ نے آخری تاریخ کے کچھ بعد مضمون لکھا۔ اس لیے مقابلے میں شامل نہیں کیا گیا۔ لیکن اس مقابلہ میں شرکت کے شکریہ۔ امید ہے آئندہ کے موضوعات پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔
  20. ماوراء

    “میڈیا کے منفی اثرات“

    اچھا لکھا ہے تعبیر۔ لیکن لگتا ہے کچھ جلدی میں لکھا گیا ہے۔ اگر کچھ وقت اور دیا ہوتا تو مزید بہتر ہو سکتا تھا۔ لیکن کوئی شک نہیں۔۔۔جتنا لکھا۔۔اچھا لکھا۔ :)
Top