نتائج تلاش

  1. سویدا

    بلیک واٹر

    میڈیا امریکہ مخالف خبروں‌کو ضرورت سے زیادہ ہوا دے رہا ہے تاکہ اسلام پسند عوام میں‌اشتعال پیدا ہواور وہ کوئی ایسی حرکت کرجائیں‌جس سے امریکہ کو آنے کا جواز مل سکے کیا امریکہ کی دلچسپی ہمارے خطے میں‌ابھی پیدا ہوئی ہے
  2. سویدا

    پاکستان کے ابلاغی اغوا کا امریکی منصوبہ: شاہنواز فاروقی

    بہت بہترین ! شاہ نواز فاروقی نے بہت اچھا اور صحیح‌لکھا
  3. سویدا

    طالبان کی جنگ اور مذہبی قائدین کا کردار --- سلیم صافی

    سلیم صافی صاحب نے بالکل صحیح لکھا ہے ! مزہ آیا پڑھ کراور عبرت بھی ہوئی !
  4. سویدا

    ایم ایس ورڈ میں ٹیبل

    ان پیج کی نمونے کی فاءل مجھے درکار ہے از راہ کرم عنایت فرماءیں نوازش ہوگی ۔ شکریہ
  5. سویدا

    ان پیج

    کیا ان پیج 9۔2 میں‌حاشیے کا آپشن موجود ہے یعنی جہاں‌جہاں‌متن جائے حاشیہ متن کے ساتھ رہے جیسے ورڈ میں‌ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. سویدا

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    یہ بحث اسی وقت ختم ہوگی جب کہ یہ مان لیا جائے کہ اصول شریعت چار ہیں‌ کتاب اللہ سنت رسول اللہ اجماع امت اور تواتر امت قیاس اگر ان کو نہیں‌مانا جائے گا تو ہمیشہ شبہات اور اعتراضات باقی رہیں‌گے جن کا جواب کسی کے پاس نہیں‌ہوگا اور اگر جواب ہوگا بھی تو ترا عقلی اور منطقی اور عقل اور منطق وحی کے نور...
  7. سویدا

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    میرے پاس کچھ فونٹس ہیں اور میں‌یہ چاہتا ہوں‌کہ وہ ان پیج میں‌آجائیں‌ ہمارے بڑے بزرگ یا تو ہمیں‌سکھادیں‌یا ہماری مدد کریں‌اور وہ یہ کام کردیں اگر ہمیں‌سکھادیں‌گے تو زیادہ اچھا ہوگا
  8. سویدا

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    اگر اس طریقے سے آپ نماز کے احکامات ثابت کریں‌گے تو اس طرح‌تو رجم کا لفظ قرآن میں‌کئی جگہ استعمال ہوا ہے اگر قرآن سے اس طرح‌احکام ثابت کرنے ہیں‌تو پھر تو رجم بھی ثابت ہےمثال کے طور پر دیکھیے سورہ کہف میں‌رجم کا لفظ آیا ہے اسی طرح‌سورہ کہف میں‌یرجموکم کا لفظ بھی استعمال ہوا ہے سورہ دخان آیت...
  9. سویدا

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    برائے مہربانی اشتیاق بھائی واقعی بنادے آسانی ہوجائے گی ہم سب کے لیے
  10. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    آپ کی بات بالکل بجا ہے میرا مقصد صرف یہ کہنا ہے کہ اب بھی وہی کچھ ہورہا ہے جو پہلے عراق اور پاکستان میں‌کیا جاچکا ہے
  11. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    امریکن جہاز پہ حملے کرنے والا ’نائجیرین حملہ آور یمنی مبلغ سے ملا تھا‘ http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2010...arged_uk.shtml یمن کے ملا اور مدارس کی اب خیر نہیں‌ وہی پرانا اسکرپٹ وہی فلم وہی فائٹنگ اگر ملا یا مولوی کی اصطلاح‌استعمال کی جاتی تو جلد سمجھ میں‌آجاتا مبادا مبلغ سے کسی کا ذہن...
  12. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    مزید ایک اہم خبر القاعدہ سے مقابلے کیلئے یمنی فوج تیار،فورسزنے کارروائیاں تیز کردیں صغاء (جنگ نیوز)یمنی افواج نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ القاعدہ کے مقابلے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ دوسری جانب امریکہ نے القاعدہ کے خلاف یمنی حکومت کے اقدامات کو مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے...
  13. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    لیجیے آج بی بی سی کی خبر پڑھیے : امریکن جہاز پہ حملے کرنے والا ’نائجیرین حملہ آور یمنی مبلغ سے ملا تھا‘ http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2010/01/100107_nigerian_charged_uk.shtml یمن کے ملا اور مدارس کی اب خیر نہیں‌ :) وہی پرانا اسکرپٹ وہی فلم وہی فائٹنگ ویسے پاکستان چونکہ برصغیر میں‌ہےیہاں...
  14. سویدا

    مضمون کے انتخاب میں مشورہ درکار ہے!

    بین الاقوامی تعلقات !
  15. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    اصطلاح‌بدل گئی دنیا کا ہر دہشت گرد چاہے وہ کسی ملک اور خطے سے تعلق رکھتا ہو وہ طالبان اور القاعدہ کا رکن اور فرد ہے
  16. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    جرائم دہشت گردی دنیا کے بہت سے ممالک میں ہے اور یہ صرف آج نہیں‌روز اول سے چلا آرہا ہے سب کچھ لیکن صرف القاعدہ یا طالبان کے نام پر ہی کیوں‌امریکہ چڑھ دوڑتاہے اس طرح‌تو امریکہ میں‌جرائم اور دہشت گردی میں‌جتنے لوگ ملوث ہیں‌ان سب کو بھی طالبان اورالقاعدہ کہا جائے
  17. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    عارف صاحب نے میرے خیال سے بالکل ٹھیک کہا ہے یہی رائے میری بھی ہے
  18. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    امریکہ نے یمن کو جو امداد دی ہے اس سے خود یہ بات مترشح ہورہی ہے کہ اب یمن کی خیر نہیں‌!
  19. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    فواد بھائی امریکہ کے پاس اسامہ اور القاعدہ کی جعلی ویڈیوز کے علاوہ کوئی ثبوت نہیں‌ہے وہ ویڈیوز جن کا پوری دنیا میں‌کسی کو نہیں‌پتہ اسامہ تو دنیا سے ہی سدھار چکے ہیں‌ لیکن امریکہ اور میڈیا ہی اسامہ اور القاعدہ کو زندہ کیے ہوئے ہیں‌ اگر یہی طرز عمل رہا تو اس طرح‌پوری مسلم دنیا ہی القاعدہ بن...
  20. سویدا

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    پیارے اور اچھے بھائی ظفری ! آپ کے لیے ایک مشورہ ہے امید ہے اس سے آپ کی طبیعت کو کچھ افاقہ ہوگا میرے خیال سے آپ میرے خلاف جماعت اسلامی کی طرح‌کوئی احتجاجی مہم چلائیں یا کوئی ریفرنڈم کرائیں‌ پھر شاید مجھے روک دیا جائے۔ میری حتی المقدور کوشش ہوتی ہے کہ آپ کے لیے تکلیف کا ذریعہ نہ بنوں‌لیکن میں...
Top