نتائج تلاش

  1. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    میڈیا کنٹرولنگ کی بات تو کی نہیں‌میں نے میرے کہنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ اسامہ یا القاعدہ لیڈرز کی جو ویڈیو جاری کی جاتی ہے وہ جعلی ہیں !
  2. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    شرمندہ کرنے کا شکریہ ! آپ مناظرے کے لیے کسی اور کو تلاش کرلیجیے میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے صرف آپ اپنی رائے کا اظہار کردیں میری رائے کا جواب دیں‌یا نہ دیں وہ آپ کی مرضی ہے اللہ آپ کے اجر کو دگنا کرے اور قیامت کے دن اس اجر کے ذریعے آپ کی سیئات کو حسنات سے بدل دے
  3. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    بہرحال طالبان اور القاعدہ اب یمن پہنچ چکے ہیں دیکھیے کہاں جاکے کمند ٹوٹتی ہے ویسے بعض‌بھائیوں‌نے کہا کہ اب ایران کی باری بھی آنے والی ہے میرے خیال میں‌اس فہرست میں‌ایران نہیں‌ہے ایران کے ساتھ صرف نورا کشتی ہے افغانستان عراق پاکستان یمن شام اور پھر اس کے بعد افریقہ...
  4. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    یہ اقتباس اگرچہ آپ کے سوال کا جزئی جواب تو نہیں‌لیکن اس سے شاید آپ کو میرے نکتہ نظر سمجھنے میں‌مدد مل سکے حفل پر کئی جگہ میں‌یہ لکھ چکا ہوں اور آئندہ بھی لکھتا رہوں‌گا کہ میرے نزدیک ایم کیوایم اور طالبان میں‌کوئی فرق نہیں‌ہے بہت سارے ساتھیوں نے اس کی وجوہات مجھ سے پوچھی ہیں‌کہ یہ بات میں‌وضاحت...
  5. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    بھائی یہ میری ذاتی رائے ہے میں‌نے کب کہا ہے کہ آپ بھی اسے تسلیم کریں‌ اور اپنی رائے کے اظہار کا میں‌حق رکھتا ہوں ویسے آپ کے پاس میڈیا کی خبروں‌کے علاوہ کیا ثبوت اور دلیل ہے ایک نتیجہ میڈیا کی خبروں‌سے آپ نے اخذ کیا اور ایک نتیجہ میں‌نے اخذ کیا اگر میڈیا میرے پاس ہوتا تو میں‌بھی بہت کچھ پیش کرتا...
  6. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    پاکستانی حکومت اور میڈیا کو بھی میرا مشورہ ہے کہ کسی بھی داڑھی ٹوپی والے بندے کو بٹھا کر عاشورے کے حملے کی ذمہ داری بھی قبول کرائی جاسکتی ہے طالبان یا القاعدہ کے نام سے چونکہ عاشورے کے حملے کا امریکی مفادات سے کوئی تعلق نہیں‌اس لیے ایسا نہیں‌کیا جائے گااور نہ ہی اس سے امریکہ کو کوئی فائدہ ہونا...
  7. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    اسامہ کی نائن الیون کے حوالے سے جو ویڈیو ہے وہ جھوٹی ویڈیو بنائی گئی ہے جس میں‌اسامہ کی شکل جیسا کوئی اور بندہ ہے رہا پاکستانی میڈیا تو بیرونی اور عالمی خبروں کے لیے یہ عالمی نیوز ایجنسیوں‌ہی کے محتاج ہیں‌ان کے اپنے کوئی رسورسز نہیں‌ہیں‌! شیخ سعید کو القائدہ کا لیڈر آپ کہہ رہے ہیں‌یا میڈیا ! اس...
  8. سویدا

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    میں نے اپنے سوال میں‌نماز کی رکعات کی تعداد کا بھی لکھا تھا کہ پانچ وقت فرض نماز کی رکعات کا قرآن کریم میں‌کہاں‌ثبوت ہے ؟ نیز نماز کے طریقہ کار میں چار رکعت فرض‌نماز کا تکبیر سے لے کر سلام تک کا مکمل طریقہ آپ نے قرآن کریم سے ثابت نہیں‌کیا نماز کے تمام ارکان فرائض واجبات کی وضاحت اور تعیین کے...
  9. سویدا

    نو افریقی باکسروں نے اسلام قبول کر لیا

    انک لا تھدی من احببت ولکن اللہ یھدی من یشاء
  10. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    ویڈیو آپ کے خیال میں‌ملاعمر یا اسامہ بناتے ہیں‌! سب جھوٹی ویڈیوز ہیں جو یہود یا عالمی ایجنسیاں‌خود بناکر خود میڈیا میں‌پیش کرتی ہیں ملا عمر اسامہ زندہ ہی نہیں‌ہیں ایمن الظواہری یا اور جتنے بھی ہیں‌آپ کو کیا پتہ ان کی حقیقت کیا آپ ان سے ملے ہیں‌ آپ کے پاس میڈیا کی خبر کے علاوہ کوئی ثبوت کسی کے...
  11. سویدا

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    اللہ کرے کل پاکستان جیت جائے لیکن پاکستان کی ناقص فیلڈنگ کا کیا بنے گا اللہ تو چاہتا ہے لیکن پاکستانی فیلڈرز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خصوصا کامران اکمل
  12. سویدا

    چند مشہور اسلامی سائٹس

    www.banuri.edu.pk
  13. سویدا

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    آپ کے دوست کی عقل سلیم نہیں‌ہے جب محفل پر یہ بات ثابت کردی گئی ہے تو خدا را اب آپ ایسے دوستوں کے اقوال مت نقل کریں‌یہاں :)
  14. سویدا

    نو افریقی باکسروں نے اسلام قبول کر لیا

    کراچی…جنگ نیوز…شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ میں وسطی افریقا سے تعلق رکھنے والے نو باکسروں نے اسلام قبول کرلیا۔ نو مسلم باکسرز کے اسلامی نام علی اکبر، محمد علی، تیمور حسین، فیض الرحمان، اقبال حسین ، محمد اکرم ،محمد سمیع، محمد یاسر اور محمد ارشد رکھے گئے ہیں۔اسلام قبول کرنے والے...
  15. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    ان طالبان اور القاعدہ کا کچھ نہیں‌پتہ کون ہیں کیا ہیں‌؟ بس میڈیا کی خبروں‌میں‌ہیں اور اسلام اور مسلمانوں‌کی بدنامی کا ذریعہ بن رہے ہیں نادان مسلمان ان کے کرتوت کی وجہ سے اسلام کے بارے میں‌ گمراہ ہورہے ہیں‌!
  16. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    یہ دونوں‌خبریں‌اس بات کی بھر پور تائید کرتی کہ طالبان یا القاعدہ کا حقیقی وجود نہیں ہے اور نہ ہی وہ اسلام کی نمائندہ جماعت ہیں‌ بلکہ امریکہ ان دونوں‌کو اپنے ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کررہا ہے اور کل ہی یہی بات میں‌نے فورم پر بھی لکھی تھی کہ پاکستان کے بعد اور ملکوں‌کی بھی باری ہے تو اب فہرست...
  17. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    آج کی دو خبریں‌بہت اہم ہیں‌اور یہ دونوں‌اسی نظریے کی تایید کرتی ہے کہ القاعدہ اور طالبان امریکہ کی سرپرستی میں‌کام کررہی ہے پہلے آپ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بیان پڑھیے : http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=399939 طالبان قیادت پاکستان میں نہیں، دہشت گرد یمن اور صومالیہ...
  18. سویدا

    :::سب یہاں آیے اور ہر کسی کو لایے :::

    افسوس حضور کی عظمت اور رفعت آج میرے اور آپ کے ووٹوں‌کی محتاج ہوگئی ہے حضور کی عظمت اگر بتانی ہے تو ہم امت محمدیہ کو اپنے عمل سیرت اور کردار سے بتانی ہوگی ووٹوں‌سے نہیں‌
  19. سویدا

    م م مغل صاحب کی صحتیابی کے لیے دعا۔

    اللہ ان کو صحت اور تندرستی سے نوازے ، آمین
  20. سویدا

    حوریں سڑک پر استقبال کرتی ہیں

    یہ مجھ کم علم اور کم فہم کی ناقص رائے ہے اسے کسے کے سر میں‌زبردستی تھوپنا نہیں‌چاہتا لیکن اپنی رائے کے اظہار میں‌آزادی کا حق ضرور رکھتا ہوں
Top