نتائج تلاش

  1. سویدا

    ورڈ سے کورل ڈرا؟؟؟

    شکریہ صابر بھائی میں‌چیک کرتا ہوں‌اس کو اب
  2. سویدا

    ورڈ سے کورل ڈرا؟؟؟

    پی ڈی ایف پرنٹر سے کورل میں‌کیسے لے کے جاوں‌گا یہ بھی بتادیں‌ وہ تو پی ڈی ایف فائل بن جائے گی کورل میں‌کیسے امپورٹ ہوگی ؟
  3. سویدا

    خیابان ششماہی تحقیقی مجلہ

    پاپ بیتی ساقی فاروقی پر اچھا مضمون ہے ! شکریہ
  4. سویدا

    ورڈ سے کورل ڈرا؟؟؟

    مجھے ورڈ پر اردو لکھ کر کورل ڈرا میں‌لانی ہے اس کے لیے کیا کرنا ہوگا مجھے ؟ ورڈ پر اردو یونی کوڈ فونٹ میں‌ہے اس کا آسان طریقہ کیا ہوگا ؟ اگر کوئی ہم نفسان محفل میری رہنمائی فرمائیں‌تو بہت ممنون ہوں‌گا
  5. سویدا

    ان پیج کے ماہرین سے ایک استسفار

    میرا مسئلہ ابھی تک حل نہیں‌ہوا
  6. سویدا

    الو اور درخت

    زرداری امریکہ یا طالبان کو برا کہہ دینے سے بات ختم نہیں‌ہوگی جب تک ہم خود صحیح‌نہ ہوجائیں‌میرے خیال میں‌تو ان سب کو برا بھی نہیں‌کہنا چاہیے ہم میں‌سے ہر ایک اپنی جگہ زرداری بھی ہے اور طالبان بھی اور امریکہ بھی
  7. سویدا

    آپ بھی سوچیں ذرا ---------

    ہم میں‌سے ہر ایک صحیح‌ہوجائے ٹھیک ہوجائے تو حالات بھی صحیح‌اور ٹھیک ہوجائیں‌گے اللہ نے تو قرآن میں‌یہی فرمایا ہے ان اللہ لا یغیر ما بقوم حتی یغیروا ما بانفسھم واذا اراد اللہ بقوم سوءا فلا مردا لہم من دون اللہ من وال حکومتوں‌کے بدل جانے سے این آر او کے ختم ہوجانے سے امریکہ کے چلے جانے سے کچھ...
  8. سویدا

    چھ سالہ بچے کی معلم کے ھاتھوں موت

    اس میں‌مدارس کا قصور نہیں‌ہے اس آدمی کا قصور ہے جس نے مارا ہے کتنے ڈاکٹرز کی وجہ سےانسانی جانیں‌موت کا شکار ہوجاتیں ہیں‌ہسپتال کو برا نہیں‌کہاجاتا اور نہ ہی ڈاکٹرز کو علی العموم برا کہا جاتا ہے بلکہ خاص اس ڈاکٹر کو برا کہا جاتا ہے اسی طرح‌تمام مدارس کو برا نہیں‌کہہ سکتے جہاں‌جو شخص غلط ہو اس کو...
  9. سویدا

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    ظفری بھائی میں‌بہت ہی جاہل اور ان پڑھ قسم کا انسان ہوں‌آپ نے جو کچھ بھی میرے بارے میں‌لکھا ٹھیک لکھا ! ساحل کراچی سے ایک رسالہ شائع ہوتا ہے اس میں‌تفصیل سے غامدی صاحب کے بارے میں‌مضمون شائع ہوا تھا اور اسی رسالہ میں‌غامدی صاحب کے اس عربی رسالہ کے اس صفحہ کی فوٹو بھی تھی جہاں‌غامدی صاحب نے...
  10. سویدا

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    جماعت اسلامی اور مولانا مودودی کے متعلق ایک زمانے میں‌اس قسم کے فتاوی اپنے عروج پر تھے؎ میرا خیال ہے کہ اب یہ گڑے ہوئے مردے نہیں‌اکھاڑنے چاہئیں اور وہ بھی فتوں‌کے ذریعے !
  11. سویدا

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    کسی بھی نئے رکن کے ساتھ منتظمین محفل کو کم از کم طالبان والا رویہ یا انداز گفتگو اختیار نہیں‌کرنا چاہیے! حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ سختی ہرچیز میں‌قباحت اور بدنمائی پیدا کرتی ہے اور نرمی ہرچیز میں‌حسن لے آتی ہے
  12. سویدا

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    صحابہ کرام کے بارے میں‌اس قسم کا سوال کہ وہ مجرمانہ غفلت کے مرتکب ہوئے کسی صاحب ایمان کو زیب نہیں‌دیتا آپ ڈاکٹر نثار احمد صاحب کی کتاب خطبہ حجۃ الوداع کا مطالعہ فرمالیں‌اس میں‌انہوں‌نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پورا خطبہ حوالوں‌کے ساتھ نقل فرمایا ہےکتاب سرائے لاہور سے شائع ہوچکی ہے اس کتاب...
  13. سویدا

    چھ سالہ بچے کی معلم کے ھاتھوں موت

    ایسے آدمی کو تو معلم کہنا بھی روا نہیں‌اور حکومت کو چاہیے کہ ایسے شخص کو سخت سے سخت سزا دے تاکہ اوروں‌کے لیے بھی عبرت بنے
  14. سویدا

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    بہتر ہوگا کہ منتظمین محفل اس سلسلے میں اصول مقرر کردیں جو مراسلہ ان اصولوں‌پر پورا اترے ان کو شامل کیا جائے ورنہ حذف کردیا جائے باذوق صاحب نے اس سلسلے میں‌جو تجاویز پیش کی ہیں بہت اچھی ہیں‌
  15. سویدا

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    فاروق سرور صاحب اپنے اساتذہ یعنی غامدی ، اصلاحی اور فراہی صاحبان کے چینل سے گفتگو فرمارہے ہیں‌اور بالترتیب یہ تینوں‌حضرات اس گروہ سے تعلق رکھتے ہیں‌جو حدیث کو حجت نہیں‌مانتا تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمایے غامدی اور انکار حدیث اور ان کے سارے دلائل کا ماخذمعروف ومشہور منکر حدیث غلام احمد پرویز کی...
  16. سویدا

    مولویت اور کتب مولویت

    ویسے غامدی صاحب نے تو ایک زمانے میں‌قرآن کے مقابلے میں‌نمونے کے طور پر کچھ آیات بھی بنائیں‌تھی اور اپنے تئیں‌وہ بہت فخر بھی کرتے تھے کہ میں‌بھی قرآن کی طرح‌آیات لکھ سکتا ہوں‌ یہ آیات ان کے عربی کے جریدے میں‌جو کسی زمانے وہ نکالاکرتےتھے شائع ہوئیں‌تھیں ! غامدی صاحب کی حقیقت سے اصل پردہ پروفیسر...
  17. سویدا

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    آپ نے بالکل ٹھیک کہا یہ کہنا قطعی غلط ہے کہ دل اورنیت صاف ہونی چاہیے بلکہ ظاہر اور باطن دونوں‌ٹھیک ہونے چاہیے جو پھل اندر سے سڑا ہوا ہوتا ہے اس کے اثرات پھل کی جلد پر بھی ظاہر ہوجاتے ہیں‌ اور پھر اگر کچھ لوگوں نے پردے کو غلط استعمال کیا تو ان کے غلط استعمال کا یہ مطلب ہرگز نہیں‌کہ شریعت کا...
  18. سویدا

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    لوگوں کا پردے کے متعلق یہ کہنا اپنی جگہ صحیح‌ہے کہ "شرم وحیا کا نام پردہ ہے" مگر ان کا یہ فقرہ نامکمل اور ادھورا ہے انہیں‌اس کے ساتھ یہ بھی کہنا چاہیے کہ "شرم وحیا کی شکلیں‌متعین کرنے کے لیے ہم عقل سلیم اور وحی آسمانی کے محتاج ہیں‌ یہ تو ظاہر ہے کہ شرم وحیا ایک اندرونی کیفیت ہے اور اس کا ظہور...
  19. سویدا

    این آراو کالعدم قرار دے دیا گیا

    این آر او کے خاتمے سے کچھ نہیں‌ہونے والا
  20. سویدا

    گوگل گوگل گوگل گوگل

    اچھا نہیں‌بلکہ بہت اچھا ہے
Top