نتائج تلاش

  1. گرائیں

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    پرویز مشرف کی حمایت کرنے والوں کو سوچنا چاہئے کہ وہ ایسے بزدل شخص کی حمایت کر رہے ہیں جس کے احمقانہ فیصلوں کی بدولت ہم آج بے یقینی اور خوف کی ایک فضا میں جی رہے ہیں۔ جب اس نے حکومت پر قبضہ کیا تھا تو سات نکات پیش کئے تھے۔ آپ لوگ بتائیں کس نکتے سے پاکستان کو فائدہ ہوا؟
  2. گرائیں

    ایس ایم ایس ٹیکس کے خلاف احتجاج

    آج ایک ایس ایم ایس وصول ہوا ، جس کا اختتام ان الفاظ پہ تھا: زرداری کو ذلیل کر کے جیو۔۔ پتہ نہیں یہ بیس پیسہ ٹیکس کا مشورہ کس بزرجمہر نے دیا تھا؟ دس پیسہ کا ٹیکس سیمبالک بھی ہوتا، اگر لگادیا جاتا ۔۔۔۔ :grin:
  3. گرائیں

    برج اور شخصیت‏

    بوچھی، آپکا عقرب لوگوں سے برتاؤ کا کیا تجربہ رہا ہے؟
  4. گرائیں

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    اور یہ ویت نام، عراق افغانستان اور بے آف پِگز اور ایسی کئی مثآلیں جو ڈھونڈنے پر مل جاتی ہیں، کیا ہیں؟ سازشی تھیوریاں؟ :noxxx:
  5. گرائیں

    جاپانی شہری کو پاکستانی گائیڈ نے 45 ہزار امریکی ڈالرز، پاسپورٹ اور سائیکل سے محروم ک

    ہا ہا ہا ۔۔ فلاحی پراجیکٹ۔۔۔ انگریزی میں کہتے ہیں مائی فٹ۔ زہریلا سگریٹ؟ اس کو شوق چڑھا ہوگا چرس پینے کا۔۔ پاکستانی گائیڈ سے کہا ہوگا اور اس نے سر جھکا کر حکم کی تعمیل کی ہوگی۔ نشہ آور چیزوں کو ایک افسانوی رنگ سے دیکھنے پر یہی ہوتا ہے۔۔ ایسے لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئے۔۔ رہ گیا وہ...
  6. گرائیں

    مجھے بلاگ سپاٹ کا اردو ٹیمپلیٹ چاہئے

    اگر میرے بلاگ میں آپ کو اپنی دلچسپی کی کوئی چیز نظر آئی ہو تو بلا جھجک بتا دیں۔
  7. گرائیں

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    تو کیا لیز چپس واقعی خنزیر کی چربی سے گزر کے آتے ہیں؟ مجھے پتہ نہیں کیوں یقین نہیں آ رہا۔۔۔
  8. گرائیں

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    شکریہ فواد، میں کسی سازشی تھیوری کو آگے نہیں لا رہا تھا ، صرف اتنا کہنا چاہتا تھا کہ امریکی حکومت بھی انصاف کرتی ہے۔ اگرچہ میں نے عرض بھی کیا تھا کہ میری معلومات غلط ہونے کی صورت میں میری تصحیح کر دی جائے۔ میں بحث برائے بحث قطعا نہیں چاہتا۔ بات جو بھی تھی صاف ہو گئی کہ امریکی حکومت نے...
  9. گرائیں

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    یاد دہانی کا شکریہ عارف، مگر اُسامہ کی بات فواد نے چھیڑی تھی، میں نے تو صرف اس خُفیہ فلائٹ کا حوالہ دیا تھا جس کے نتیجے میں کئی بے گناہ سعودیوں کی جانیں بچ گئیں۔ میں تو فواد کے موقف اور امریکی حکومت کی انصاف پسندی کی داد دے رہا تھا ۔ اگرچہ اسامہ ان کا بد ترین دشمن ہے، مگر انھوں نے اسی کے...
  10. گرائیں

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    محسن ، کاش کوئی آپ کے دلائل کو ٹھنڈے دماغ سے ایک مرتبہ ہی سے، پڑھ ہی لے ۔۔۔۔
  11. گرائیں

    برطانیہ میں زیر حراست رہنے والا پاکستانی طالب علم پاکستان پہنچ گیا

    شکریہ ظفری، مجھے اتنی سُرعت سے جواب کی توقع نہ تھی۔ آپ نے اچھے دلائل دیئے مگر اس بات کا کیا کیجئے کہ، ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا :)
  12. گرائیں

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    بلکہ میں نے تو یہاں تک پڑھا ہے، کہ 911 کے بعد امریکی حکومت اپنے اتحادیوں کی جان و مال کے بارے میں اتنی فکر مند تھی کہ اس نے اس حملے کے وقت امریکہ میں موجود ایک سعودی وفد کو خاموشی سے ملک سے باہر بھجوادیا تھا، کہ کہیں ایسا نہ ہو عوام جذبات میں آ کر ان سعودیوں کی بے عزتی کر ڈالیں۔ یہ بھی سُنا تھا...
  13. گرائیں

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    براہِ مہربانی جذباتی دلائل دینے سے اجتناب کریں۔ اگر آپ کے پاس کوئی منطقی دلائل نہیں ہیں ہو تو خاموشی اختیار کریں۔ ہم پاکستانیوں کی یہ بہت بری عادت ہے، خا مخاہ جذباتی ہو جاتے ہیں۔ اب اگر مسلم خان کا خاندان امریکہ میں عزت کی روٹی کما ہی رہا ہے تو ہمیں تکلیف کیوں ہو؟ ہمیں خود کوشش کرنی چاہئے کہ...
  14. گرائیں

    برطانیہ میں زیر حراست رہنے والا پاکستانی طالب علم پاکستان پہنچ گیا

    مجھے حیرانی اس بات پر نہیں ہوئی۔ قطعا نہیں ہوئی۔ ان لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا تھا۔ اور ہوتا رہے گا۔ یہ لڑائی تو روز حساب تک چلے گی۔ مگر مجھے حیرانی اپنے اُن انصاف پسند، لبرل، طالبان مخالف، نان رائٹ ونگ سوچ رکھنے والے، دلیل سے بات کرنے والے، امن پسند اور مہذب محفل ممبران کے طرزِعمل سے ہوئی...
  15. گرائیں

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    جیسے آپ کے قائد برطانوی شہریت لے کر مطمئن ہیں؟ یہاں تو آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے ۔۔ امریکہ کی اتنی محبت اور پھر حب الوطنی کے دعوے پاکستان کے بارے میں؟ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  16. گرائیں

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    آہا!! یعنی ، دُور کے ڈھول سہانے ۔۔ پتہ نہیں یہاں کتنوں کے کانوں میں یہ " دور کے ڈھول " اتنے دنوں سے بج رہے ہیں ۔۔ یا پھر بجائے جا رہے ہیں؟ :grin: :rollingonthefloor:
  17. گرائیں

    آرام سے بیٹھے رہو گے تو معاملہ بگڑ جائیگا، پنجاب میں جواب دو

    ساجد بھائی، سیٹیلائٹ فون کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  18. گرائیں

    توجہ درکار ہے،

    جناب یہ خطرناک چیز الفارس فونٹ انسٹالر کے استعمال کے بعد مجھے ملی ۔ یہ کمپیوٹر اس کے بعد عجیب سی حرکتیں کرنے لگ گیا ہے، مثلا آن لائن میڈیا کی آواز گما دی ہے، کوئی بھی چیز سننے کے لئے ڈاؤنلوڈ کرنی پڑتی ہے اور، سپیکر کا آئیکون بھی غائب ہے ٹاسک بار سے ۔۔ کیا کیا سنیں گے اور کیا کیا سناؤن...
  19. گرائیں

    توجہ درکار ہے،

    میں نے القلم فانٹس سیریز کے الفارس فانٹس ڈاؤنلوڈ کیئے تھے۔ اور آج اتفاق سے ایک مال ویئر سکین چلانے پر مجھے یہ ملا: کوئی بتائے گا یہ کیا تھا؟
  20. گرائیں

    بنگلہ دیش کے مدرسوں میں مولانا مودودی کی کتابوں پر پابندی

    یہ بنگلہ دیش کا اندرونی معاملہ ہے، جب ہم اپنی اصلاح کر لیں اور اپنے وطن کو درپیش تمام مسائل کا حل تلاش کر لیں تو پھر اس طرف ضرور توجہ دی جائے گی۔ ویسے سیاست میں یہ تو ہوتا ہے آج مزے، کل جیل۔ آج اچھے کل برے۔ ۔
Top