جیسا کہ عرض کیا، یہود و ہنود کی سازشوں کے باعث مجھے اس خاتون کا ’ حقیقی‘ چہرہ نہیں نظر آسکا، لہذا میری طرف سے معذرت قبول کیجئے۔
ہے اور کوئی قدر دان، مہربان؟
:)
ایکسپلورر 8 میں بھی کوئی فرق نہیں نظر آیا۔ ضرور یہ یہود و ہنود کی سازش ہے جنہوں نے طالبان کو اس کام کے لئے استعمال کیا۔۔ کہاں ہیں ہمارے محب وطن تجزیہ نگار حضرات؟ آئیں اور اس سازش کے پس پردہ چہروں کو بے نقاب کریں۔
ہم بھی طالبان ہوں۔۔۔ 2
میڈیکل کی زندگی کے بارے میں کچھ لکھنا شروع کیا تھا، مگر پھر متضاد خیالات کی بنا ء پر نا مکمل چھوڑ دیا۔ کچھ گزارشات یہاں کی تھیں اور کچھ یہاں۔ پھر ایک مہربان مبصر ، جناب جاوید گوندل نے بارسیلونا سپین سےحکم دیا کہ پی ایم ڈی سی کے استحصالی کردار کے بارے میں بھی کچھ لکھوں۔...
ہم بھی طالبان ہوں۔
کل ایک مقامی روزنامے (روزنامہ آج ) میں ایک چھوٹے شہر میں نئے تعینات شدہ ایس ایچ او کا ایک بیا ن پڑھا۔ موصوف علاقے کے معززین سے خطاب کر رہے تھے۔ میں ذرا جلدی میں تھا اس لیئے پوری خبر کی تصویر نہ بنا سکا، سوچا تھا واپسی پر بنا لوں گا مگر واپس اُس جگہ جانا نصیب نہ ہوا۔...
ایک لمحے کو خیال آیا ، اپنے تین مَیموں والے مغل بھائی کو ضرور کچھ ہوا ہے جو اتنی آسان اردو میں کچھ لکھ دیا ہے۔ وہ تو دوبارہ دیکھنے پر علم ہوا کہ عنیقہ صاحبہ کے لئے جناب نے اتنی زحمت کی ہے۔۔
:grin:
یہ سنگ میل کتنے اجنبی سے لگتے ہیں،
شاہراہِ محبت پر دو عشرے گامزن رہنے کے بعدبھی-
گو کہ فتح کی لذت بھی ملی مجھے
مگر میں اکثر مفتوح ہی ٹھہرا۔
اے کتاب ِ محبت،
دو عشرے !!، اے کتاب محبت ۔
اور اب بھی پہلا صفحہ!!
کوشش کی کہ حقیقی کلام کے ترجمے کا حق ادا کر سکوں، تصحیح کی درخواست ہے۔...
فی الحال تو بلاگسپاٹ پر بلاگ لکھنے کی مشق جاری ہے، مگر، میرا ارادہ عنقریب اپنی ڈومیں پر منتقل ہونے کا ہے، اور بھی کچھ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے یہ ارادہ کرنا پڑ رہا ہے۔ انشاءاللہ ایک دو ماہ میں یہ ہو جائے گا، کیسے ہوگاِ؟ آپ احباب سے ہی پوچھ کر کروں گا، مگر سرِ دست سوال یہ ہے کہ اپنے ڈومیں پر منتقل...