نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    فورم پہ لکھا ہے مجھے فورم کا نشہ ہے

    سرکارِ دو عالم کو بناتا ہے وہ ساقی جس شخص کو بس کوثر و زمزم کا نشہ ہے :a2: :aadab: :pbuh: بہت خوب سرسری صاحب۔لاجواب کلام۔۔۔۔۔ اللہ آ پ کو اسی طرح لکھنے کی توفیق اور فرصت عطا فرماتا رہے۔ (آمین)
  2. عمراعظم

    مرنے والے تو خیر بے بس ہیں۔۔۔ جینے والے کمال کرتے ہیں۔

    مرنے والے تو خیر بے بس ہیں۔۔۔ جینے والے کمال کرتے ہیں۔
  3. عمراعظم

    بتائیے میں نے کونسا محاورہ یاد کیا؟

    بہت خوب۔۔خوش رہیں۔
  4. عمراعظم

    چڑیوں کا باجرا

    شکریہ بہن۔
  5. عمراعظم

    بتائیے میں نے کونسا محاورہ یاد کیا؟

    واہ بہت خوب اسامہ صاحب۔! کافی محنت سے قابلِ ستائش تحریر رقم فرمائی ہے ۔ مزہ آ گیا۔۔۔ دیکھیے ہماری تعریف "یہ منہ اور مسور کی دال" بن کر نہ رہ جائے۔
  6. عمراعظم

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    شمشاد بھائی ! شیطانیت کا یہ وحشی رقص صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دیگر اسلامی ملکوں میں بھی جاری ہے۔حیرت انگیز اور دردناک حقیقت یہ ہے کہ مسلمان ہی مسلمان کا خون بہا کر اسلام کے خدمت گار بن رہے ہیں۔پاکستان میں بھی چنداسلامی ممالک اپنے سرمائے کا بے دریغ استعمال کر کے بقول ان کے اسلام کی خدمت فرما...
  7. عمراعظم

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    بے گناہ لوگوں، عورتوں اور بچوں کو خاک و خون میں نہلانے والے وحشی درندوں کو ختم کرنا ہی انسانیت اور اسلام کی خدمت ہے۔اگر ایسا نہ کیا گیا تو یہ درندے جن کے منہ کو خون لگ چکا ہے ایک کےبعد ایک کو اپنی درندگی کا نشانہ بناتے رہیں گے۔اس کے لئے ضروری ہے کہ ہم متحد ہو جائیں ،ورنہ ہم ان کے لئے تر نوالا...
  8. عمراعظم

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    انا للہ وانا الیہ راجعون انسانیت کے دشمنوں کا تعلق کسی بھی فرقے سے ہو انسان کہلانے کے مستحق نہیں ہیں۔
  9. عمراعظم

    چڑیوں کا باجرا

    جی ! یہ کار خیر ہم سے بھی کئی سالوں سے سر زد ہو رہا ہے۔ صرف چڑیاں ہی نہیں۔۔۔ طوطے،مینا اور کبوتر بھی اس دعوتِ عام میں شریک ہو جاتے ہیں۔حد تو یہ ہے کہ یہ ر مضان میں بھی روزہ نہیں رکھتے۔
  10. عمراعظم

    فارسی سے اردو ترجمہ درکار!

    فارسی میری محبوب ترین زبان ہے۔کچھ عرصہ قریبی تعلق بھی رہا۔لیکن کئی دہائیوں سے یہ تعلق منقطع ہو گیا۔ کاشف عمران صاحب سے گزارش ہے کہ مندرجہ بالا شعر کی املا اور معنی کی تصحیح فرما دیں۔
  11. عمراعظم

    فارسی سے اردو ترجمہ درکار!

    رفتم برائیے گریہ ، رفتم برائیے فریاد مرہم ’مرادِ من بود،کعبہ تو رو من داد میں خانہء کعبہ گریہ و زار ی اور فریاد کرنے گیا میرا مقصود مرہم تھا ،اللہ نے تجھے عطا فرما دیا
  12. عمراعظم

    تعارف السّلا مُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہُ - سید شہزاد ناصر کا تعارف

    خوش آمدید سید شہزاد ناصر صاحب۔ سچ پوچھیں تو آپ نے تو آتے ہی دوڑنا شروع کر دیا۔ ہم تو ابھی تک گھٹنو ں کے بل ہی چل رہے ہیں پھر بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔یہاں سب لوگ بہت محبت اور تعاون کرنے والے ہیں۔
  13. عمراعظم

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    میں آپکی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔ ہم سب جہاں پیدا ہوتے اور بچپن گزارتے ہیں اس جگہ سے فطری طور پر انسیت رکھتے ہیں۔اس جگہ سے پیار کرنا سب کا حق ہے ۔میرا اشارہ ان لوگوں کی جانب تھا جو اپنی پسند کو دوسروں کی پسند پر فوقیت دینے کی کوشش میں ان کی دل آزاری کے جرم کے مرتکب ہوتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ کسی...
  14. عمراعظم

    میں اپنے ہاتھ سے دل کا گلہ دبا دوں گی۔۔۔میرے خلاف یہی سازشوں میں رہتا ہے۔(نوشی گیلانی)

    میں اپنے ہاتھ سے دل کا گلہ دبا دوں گی۔۔۔میرے خلاف یہی سازشوں میں رہتا ہے۔(نوشی گیلانی)
  15. عمراعظم

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    بہت خوب قرۃ العین بہن۔۔ شکریہ اتنی خوبصورت تصاویر شئیر کرنے کا۔ گو کہ میں پنجاب میں پیدا ہوا اور یہیں پلا بڑھا ۔ اب تک یہیں کا باسی ہوں۔ مجھے ’ان لوگوں سے شدید اختلاف ہے جو دوسرے شہروں کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتے۔ ہمارا پورا ملک ہی بہت خوبصورت ہے۔اللہ اسے کینہ پرور لوگوں سے پاک رکھے۔(آمین)
  16. عمراعظم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  17. عمراعظم

  18. عمراعظم

  19. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے ،جب وہ ہستی جس نے بے شمار خوشگوار یادوں سے روشناس کروایا ہوتا ہے،صرف اک یاد بن کر رہ جاتا ہے۔
  20. عمراعظم

    ہم سکوں ڈھونڈنے نکلے تھے پریشان رہے۔۔۔شہر تو شہر ہے جنگل بھی نہ جنگل نکلا۔

    ہم سکوں ڈھونڈنے نکلے تھے پریشان رہے۔۔۔شہر تو شہر ہے جنگل بھی نہ جنگل نکلا۔
Top