بہت خوب نیلم بہن۔ِ
میں نے کہیں پڑھا تھا۔۔۔۔محبت خوشبو ہے،یقین ہے، اعتماد ہے،سرخوشی ہے،عمل ہے، ردعمل ہے، روشنی ہے،بلندی ہے، غرض جو کچھ ہے محبت ہی کا مرہونِ منت ہے۔ البتہ اگر محبت کو سلامت رکھنا ہے تو محبت کو محبت کے حصار میں رکھنا ہو گا۔
البتہ اس کا دوسرا پہلو ساحر لدھیانوی کی نظر سے دیکھیں ...