بہت عمدہ تحریر۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔البتہ انسانی زندگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ بہت سے انسان اتنے خوش قسمت نہیں ہوتے کہ اپنی صلاحیت، قابلیت اور محنت کا صلہ پا سکیں۔ غالبا" اسی نقطہ پر اللہ کی بے نیازی اور حکمت پر ایمان لانا پڑتا ہے۔( ’اس کو جانے اور سمجھے بغیر) ورنہ عملی زندگی میں عطا اور محرومی...