نتائج تلاش

  1. آصف شفیع

    عباس تابش یہ عجب ساعتِ رخصت ہے کہ ڈر لگتا ہے - عباس تابش

    آخری شعر کا پہلا مصرعہ کچھ یوں ہے ایک مدت سے مری ماں نہیں سوئی تابش
  2. آصف شفیع

    عباس تابش یہ عجب ساعتِ رخصت ہے کہ ڈر لگتا ہے - عباس تابش

    عباس تابش صاحب کی یہ معروف غزل شیئر کرنے کا شکریہ۔
  3. آصف شفیع

    بہت دنوں کی بات ہے - سلام مچھلی شہری

    بہت خوب، کیا رواں نظم ہے۔ یہ نظم حفیظ جالندھری اور امجد اسلام امجد کے اسلوب کا امتیاز لگتی ہے۔
  4. آصف شفیع

    نظم۔ دسمبر اب کے آؤ تو۔ فاخرہ بتول

    خوبصورت نظم ہے۔تمام لائنیں دل کو چھوتی ہوتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔ فاخرہ بتول کی نظمیں بہت دلکش ہوتی ہیں۔اور ان کا پڑھنے کا انداز تو نہایت ہی دل موہ لینے والا ہوتا ہے۔ اس نظم میں درج ذیل مصرعوں پر بات ہو سکتی ہے۔ دسمبر! ہم سے نہ پوچھو ہمارے شہر کی بابت ( نہ دو حرفی استعمال ہوا ہے۔ جبکہ نہ کا...
  5. آصف شفیع

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    جی، شعر تو ایسےہی ہے۔ لفظ کے استعمال میں مضائقہ بھی نہیں۔ مزے کی بات یہ بھی ہے کہ اسی شعر پر مشاعروں میں داد ملتی ہے۔ ہمارے ہاں تو اس لفظ کا استعمال عام ہے۔
  6. آصف شفیع

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    شاید وہی جس کا ابن سعید نے ذکر کیا ہے۔غزل کی پسندیدگی کا شکریہ۔ اب آپ کی صحت کیسی ہے؟ ہم سب آپ کی صحت یابی کیلیے دعا گو ہیں۔
  7. آصف شفیع

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    بہت شکریہ آپ کا۔بہت مہر بانی۔
  8. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    سرکار! تحریر بھی تو تصویر ہی ہوتی ہے۔
  9. آصف شفیع

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    ناہید! داد کیلیے شکریہ۔اداسی کیوں ہے؟ اس کا سبب ہم سب کو تلاش کرنا ہے۔ اور آپ کا تو موڈ بھی آج کل خوابیدہ ہے جو ظاہر کر رہا ہے کہ واقعی اداسی ہے۔ لیکن ہمیں اپنے چاروں طرف پھیلی اسی اداسی کو خوشگوار موسم میں بدلنا ہے۔ اپنا ایک شعر یاد آیا۔ اداسی میں محبت کے ترانے ڈھونڈ لیتے ہیں خزاں بھی ہو...
  10. آصف شفیع

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    خوش آمدید٫ بہت سے نوجوان اچھا شعر کہہ رہے ہیں۔ آپ ڈھونڈھیںآپ کو محفل میں کافی اچھی شاعری بھی پڑھنے کو ملے گی۔
  11. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    سرکار! شاعر سے زیادہ حسن پرست کون ہو سکتا ہے۔
  12. آصف شفیع

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    سردی میں تو محفلیں خوب جمتی ہیں۔
  13. آصف شفیع

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    یعنی اول طعام بعد کلام؟ رسید کا شکریہ
  14. آصف شفیع

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    ایک اور غزل اہلِ محفل کی خدمت میں۔ آج کل محفل میں اداسی ہے۔ نہ جانے کیوں؟ غزل: یہ معجزہ بھی کسی روز کر ہی جانا ہے ترے خیال سے اک دن گذر ہی جانا ہے نہ جانےکس لیے لمحوں کا بوجھ ڈھوتے ہیں یہ جانتے ہیں کہ اک دن تو مر ہی جانا ہے بہت حسین ہے تو بھی اے پھول سی خواہش! ہوا کے ساتھ تجھے بھی...
  15. آصف شفیع

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    یہ آپ ثوبیہ کے بی ہاف پہ کہہ رہے ہیں؟
  16. آصف شفیع

    ایک نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔------------- ایک سوال

    نظم میں جن بد ترین انسانی رویوں کا ذکر ہے بد قسمتی سے وہ تمام ہمارے معاشرے میں بدرجہءاتم موجود ہیں۔اللہ تعالی ہم سب پر اپنا کرم فرمائے۔
  17. آصف شفیع

    فلک کو کس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    آپ کا شکریہ۔کرم نوازی۔ "دستِ طلب اٹھانا " مجھے بھی ٹھیک لگ رہا ہے۔ مغل صاحب کچھ ارشاد فرمائیں تو بحث آگے چل سکتی ہے۔
  18. آصف شفیع

    فلک کو کس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    جی بہت شکریہ آپ کا۔ خوبصورت انداز ہے داد دینے کا۔ بہت بہت شکریہ
Top