نتائج تلاش

  1. آصف شفیع

    یوں بیاباں کی طرف۔ ۔ ۔ ۔ محمد مختار علی

    شعر تو جون ایلیا کا ہی ہے۔ ویسے اللہ تعا لی انہیں جنت نصیب کرے۔ مرحوم ایک بلند پایہ شاعر تھے۔
  2. آصف شفیع

    یوں بیاباں کی طرف۔ ۔ ۔ ۔ محمد مختار علی

    کہیں آپ پہ جون ایلیا کا اثر تو نہیں، وہ بھی تو کہتے ہیں میں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کرلیا اور۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملال بھی نہیں
  3. آصف شفیع

    فلک کو کس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    جیا! آپ کا بہت بہت بہت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ
  4. آصف شفیع

    یوں بیاباں کی طرف۔ ۔ ۔ ۔ محمد مختار علی

    آپکا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔
  5. آصف شفیع

    یوں بیاباں کی طرف۔ ۔ ۔ ۔ محمد مختار علی

    خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ بھی عجیب بات ہے کہ آپ کو مقطع ہی پسند آتے ہیں۔
  6. آصف شفیع

    نظم "جوگی" از خوشی محمد ناظر

    نظم واقعی خوب ہے۔آپ اگر نظم کو اس دور سے مطابقت رکھ کر پڑھیں جس دور میں یہ لکھی گئی تو شاید آپ کی رائے تبدیل ہو جائے۔
  7. آصف شفیع

    نظم "جوگی" از خوشی محمد ناظر

    جب ہم آٹھویں کلاس میں تھے اس وقت سے یہ نظم زبانی یاد ہے کیونکہ یہ ہمارے اردو کے نصاب میں شامل تھی۔ لیکن نظم کا دوسرا حصہ نظر سے نہیں گذرا تھا۔ بہت عمدہ نظم ہے۔ کیا روانی ہے۔ وارث صاحب آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے پوری نظم شیئر کی۔ یہ مصرعہ ہم نے کچھ اس طرح پڑھا تھا۔ ہے شہر میں غل اور شور بہت،...
  8. آصف شفیع

    آج کا شعر - 3

    ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا وہ خود فراخیءافلاک مٰیں ہے خوار و زبوں
  9. آصف شفیع

    آج کا شعر - 3

    خوب شعر ہے۔۔۔ شاعر کا نام ۔ ۔ ۔؟ اگر معلوم ہو تو!
  10. آصف شفیع

    یوں بیاباں کی طرف۔ ۔ ۔ ۔ محمد مختار علی

    جدہ میں مقیم ہمارے دوست اور خوبصورت لہجے کے شاعر محمد مختار علی کی ایک غزل احباب کی نذر: یوں بیاباں کی طرف مجھ کو سفر کھینچتا ہے جیسے آوارہء دریا کو بھنور کھینچتا ہے میں کہ ہوں دھوپ میں بہتا ہوا اک چشمہء صاف اپنی چھاؤں کی طرف مجھ کو شجر کھینچتا ہے خلق سے جس کو گلہ ہے نظر اندازی کا...
  11. آصف شفیع

    غزل- آصف شفیع

    جی بہت شکریہ آپ کا۔ ۔ ۔
  12. آصف شفیع

    فلک کو کس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    بہت شکریہ۔ مجھے در اصل آپ کی اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی کی آپ آخری علامت کس کو کہنا چاہتے ہیں۔ پہلی علامت سے مراد تو یہ ہے کہ جب پرندے نے اڑنا سیکھا ،ہوا سے جنگ لڑنا سیکھی تو اس جنگ میں جو پہلا پر ٹوٹا اسے نشیمن میں سنبھال کر رکھا ہوا ہے اور یہ ہوا سے جنگ لڑنے کی پہلی علامت یعنی نشانی ہے۔ شاید...
  13. آصف شفیع

    فلک کو کس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    مغل صاحب!آپ کا بے حد شکریہ آپ کی مزید رائے کا انتظار رہے گا۔
  14. آصف شفیع

    سلیم کوثر محبت ڈائری ہرگز نہیں ھے - سلیم کوثر

    بہت خوب۔ اتنی طویل نظم لکھنا بھی ہمت ہے۔ سلیم کوثر بہت خوب لکھتے ہیں ۔ہمارے پسندیدہ شاعروں میں سے ہیں۔ نظم شیئر کرنے کا بہت شکریہ صاحب۔
  15. آصف شفیع

    فلک کو کس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    غزل: فلک کو کس نے اک پرکار پر رکھا ہوا ہے زمیں کو بھی اسی رفتار پر رکھا ہوا ہے ابھی اک خواب میں نے جاگتے میں ایسے دیکھا مرا آنسو ترے رخسار پر رکھا ہوا ہے کسے کے سامنے دستِ طلب کیسے اٹھاتے کہ ہم نےخود کو اک معیار پر رکھا ہوا ہے ہوا سے جنگ لڑنے کی یہ ہے پہلی علامت نشیمن میں جو اک...
  16. آصف شفیع

    غزل- آصف شفیع

    آپ کے تعارف کا تھریڈ خوب جا رہا ہے۔ اگر کلام سے بھی نوازیں تو اور خوب رہے گا۔
  17. آصف شفیع

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    بہت مختصر ہے یہ ساری کہانی خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی
  18. آصف شفیع

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اس میسیج سے ریاض مجید کا شعر یاد آ رہا ہے۔ وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے
Top