نتائج تلاش

  1. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    وہ ستّار بھی ہے وہ غفّار بھی ہے یقینا وہ سب کا مددگار بھی ہے
  2. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بچا کر گناہوں سے ہم کو اے مولا تو دامانِ رحمت میں اپنے چھپا لے
  3. متلاشی

    بحر میں جملے!

    یہ نظم کا درست تلفظ کیا ہے اسامہ بھائی ؟
  4. متلاشی

    بحر میں جملے!

    ہمیں تو شعر گوئی پر نہیں ملکہ ابھی اتنا کہ برجستہ ہی کہہ ڈالیں نظم کوئی غزل کوئی
  5. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    الف عین صاحب تو شاید ہیں مصروف وگرنہ یہاں جلد تشریف لاتے ۔۔!
  6. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    خطا کی طرف جو توجہ دلائی بہت شکریہ آپ کا اے اسامہ
  7. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت شکریہ آپ کا اے اسامہ!
  8. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت خوب سوجھی ہے تدبیر تم کو!
  9. متلاشی

    اردو محفل باذوق لوگوں کا انتخاب

    بالکل درست کہا۔۔۔! محمد احمد بھائی ۔۔۔! اردو محفل واقعی باذوق لوگوں کا انتخاب ہے ۔۔۔!
  10. متلاشی

    دستخط کیا ہے؟

    کیوں بھائی مسئلہ حل ہوا یا کچھ بتاؤں ؟
  11. متلاشی

    اشاروں کنایوں میں کیا گفتگو ہو ؟ ۔۔۔۔ ذرا کھل کہ بولو کہ کیا بات ہے !

    اشاروں کنایوں میں کیا گفتگو ہو ؟ ۔۔۔۔ ذرا کھل کہ بولو کہ کیا بات ہے !
  12. متلاشی

    اشاروں کنایوں میں کیا گفتگو ہو؟

    اشاروں کنایوں میں کیا گفتگو ہو؟
  13. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ایک تازہ شعر جو ابھی ابھی وارد ہوا ہے چونکہ فعولن کی بحر میں ہے سو حاضرِ پیشِ خدمتِ صاحبِ دھاگہ ہے ۔۔۔! سو عرض کیا ہے ۔۔۔! اشاروں کنایوں میں کیا گفتگو ہو؟ ذرا کھل کے بولو کہ کیا بات ہے ! (متلاشی)
  14. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    اصل میں وزَن کا تلفظ وَزن ہے نہیں وزن کوئی لفظ درحقیقت
  15. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    الف عین صاحب ادھر آئیے گا استاذ محترم الف عین صاحب کی رائے درکار ہے بیچ اس مسئلہ میں ؟
  16. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    نہیں متفق آپ سے میں اسامہ یہ دونوں طرح سے ہی جائز ہے پیارے (میں آپ سے متفق نہیں ہوں ۔۔۔! پیارے کو فعلن اور فعولن دونوں اوذان پر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔۔۔)
  17. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    کرو گے جو کوشش تو پاؤ گے پھل بھی یہ قانونِ قدرت ازل سے ہے بہنا۔۔۔!
  18. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مگر بات کیا تھی ،پیارے اسامہ ؟
  19. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مری ابتدائے نگارش یہی ہے ترے نام سے ابتدا کر رہاہوں
  20. متلاشی

    قمر کو جس پہ ناز تھا وہ آسماں نہیں رہا (برائے صلاح ومشورہ)

    بہت شکریہ استاذ گرامی ۔۔۔! کچھ تبدیلیوں کے بعد دوبارہ حاضر ہوں گا۔۔۔!
Top