نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    تیرے سب حوالوں کو (خاورچودھری)

    بہت خوب خاور بھائی۔ شائد اس صنف کو ہائیکو کہتے ہیں کیا میں نے درست کہا؟؟ بہرحال میں نے تو اس صنف کو ہائیکو ہی پڑھا ہے اور اس کی بنیادی خوبی یہ سمجھتا ہوں کہ بہت کم لوگ ہیں جو تین مصرعوں کی اس چھوٹی نظم میں جان پیدا کرتے ہیں اور آپ کی تمام نظموں میں ایک جان ہے جس پر میں آپ کو مبارکباد دیتا ہوں۔
  2. چاند بابو

    اللہ تعالیٰ کے راستے کے غبار اور اس راستے میں چلنے کی فضیلت

    بہت بہت شکریہ واجد حسین صاحب اتنی اچھی باتیں شئیر کرنے پر بہت بہت شکریہ
  3. چاند بابو

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

    قیصرانی بھائی کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد
  4. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    دیکھا میں نہ کہتا تھا کہ یہ بندا بڑے کام کا ہے کہنے سے پہلے ہی بات سمجھ جاتا ہے۔ چلو بھائی اگر آپ نے بھی ہمارے ساتھ چلنا ہے تو ایک مرغا آپ بھی تاڑ ہی لو۔
  5. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    واہ یار ایسی غلطیاں بھلا بار بار ہوتی ہیں۔ چل تو میں آتا ہوں تمہارے پیچھے پیچھے کوئی مرغی گھیر جو ہمیں آج کا کھانا کھلا سکے اچھے سے ہوٹل میں۔۔۔۔۔
  6. چاند بابو

    کہانی مکمل کریں

    عظیم نے ماں کو اپنی ہونے والی جاب کے متعلق مبہم سے انداز میں بتانا شروع کیا کیونکہ زیادہ تو وہ خود بھی نہیں جانتا تھا اس لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عظیم نے ماں کو یہ بتا کر دلاسہ دیا کہ آج صرف نوکری کی بات پکی ہوئی ہے کل سے نوکری پر جائے گا تو پھر یہ بھی پتا چل جائے گا کہ کام کی نوعیت کیا ہے اور فی الحال وہ...
  7. چاند بابو

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    ارے بھائی اتنی بھی محدود نہیں ہے ہماری فعالیت وہ تو ہم نے ان گوشوں کا خاص طور پر انتخاب کیا تھا جہاں یا تو ہمہ وقت رونق رہتی تھی یا پھر کچھ ان گوشوں میں بھی گھسنے کی کوشش کی جہاں سناٹے کا سماں تھا۔تبھی تو ہم پر یہ الزام آیا ہے۔
  8. چاند بابو

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    شوبی بھائی میں نے یہ دھاگہ آج ہی دیکھا ہے اور بڑی خوشی ہوئی کہ آپ اتنا اچھا کام کر رہے ہیں۔ لگے ہاتھوں میرا بھی ایک مسئلہ حل کر دیں۔ میرے پاس ایک Swf مووی ہے جس میں‌ مجھے کچھ دروبدل درکار ہیں لیکن اس مووی کو پاسورڈ سے محفوظ کیا گیا ہے کیا کوئی ایسا سافٹوئیر موجود ہے جس کی مدد سے فلیش مووی کا...
  9. چاند بابو

    پانچ لفظوں کی کہانی

    شروع سے نہیں عقل سے
  10. چاند بابو

    تیسری سالگرہ اردو محفل سالگرہ: کوآرڈینیشن پول

    جی کیا میں بھی کوئی خدمت کر سکتا ہوں؟؟؟؟؟؟
  11. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    کیا سب شہر ختم ہو گئے جو یہاں آجکل ویرانی چھائی رہتی ہے۔
  12. چاند بابو

    پانچ لفظوں کی کہانی

    یہ صرف ہمارا خیال تھا۔۔۔۔۔۔
  13. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے چھیدے یار یہ تم تھے؟ یار اس میں اتنا ناراض ہونے کی کیا ضرورت ہے میں نے تو صرف یہی پوچھا تھا کہ کون ہو تم تو تمہیں بتا دینا چاہئے تھا نہ کہ میں چھیدا ہوں یار دیکھو نہ اب کتنے کام کرنے پڑتے ہیں مجھ اکیلی جان کو پورے تھانے کے نظام کو سنبھالنا پڑتا ہے سارے تو نکھٹواکٹھے ہوئے پڑے ہیں یہاں پر ان...
  14. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے سر جی چاچے مشرف کو آپ نے کیا سمجھ رکھا ہے کیا آپ اسے کوئی ڈرپوک بندہ تو نہیں سمجھ رہے ہیں۔ ایسا ہر گز نہیں ہے مشرف ایک ایسی فولادی دیوار کا نام ہے جو تمام حالات کے سامنے ڈٹ جانے کو ہمہ وقت تیار ہے۔ یہ وہ فولادی چادر ہے جس پر سارے ملک بلکہ ساری دنیا کی لعنت پھٹکار کوئی اثر نہیں کر سکتی آپ...
  15. چاند بابو

    تاسف خرم شہزاد خرم کے لیئے دعا !

    اللہ تعالی خرم بھائی کو صحت کاملا عطا فرمائیں۔(آمین) ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔
  16. چاند بابو

    اردو میں‌واحد سے جمع کرنے کے قوانین

    بہت "اوکھا" موضوع ہے "اوکھے" اوکھے سوالات ہو رہے ہیں ہم تو چلے۔
  17. چاند بابو

    انصار برنی ، بھارت سے ڈیپورٹ !

    یہ لیں‌میری بات کا ثبوت زینب بہنا کی ایک پرانی پوسٹ سے ہی مل گیا۔
  18. چاند بابو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جی واقعی پپو کا دماغ چل گیا ہے، پگلے عورت تو وہ ہستی ہے جسے دس منٹ پہلے کی ہوئی بات بھول جانے کی عادت ہے اور آپ سالوں پہلے کی باتیں یاد دلوا رہے ہو۔ چل پگلا:grin::grin:
  19. چاند بابو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ارے یہ تو اونٹ کے بارے میں سنا تھا اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ارے واہ سر جی یہ آپ نے کیا غضب کر دیا رپورٹ بھیج بھی دی اور مجھے بتا تک نہیں، اب یہ تو بتا دیں کہ اس میں لکھا کیا ہے کیونکہ میں تو اپنے پاپا کو بتا چکا ہوں کہ میں سب سے لائق ہوں۔ دیکھئے گا کہیں میرا کونڈا تو نہیں کر دیا۔:uncle:
Top